Rooh Ullah khan روح اللہ خان (@roohullah424) header
Rooh Ullah khan روح اللہ خان (@roohullah424) profile picture

social media activist Imran khan lover proud to Pakistani 🇵🇰 Pakhtoon

Islamabad
Joined February 2023
Photo by Rooh Ullah khan روح اللہ خان (@roohullah424)Photo by Rooh Ullah khan روح اللہ خان (@roohullah424)Photo by Rooh Ullah khan روح اللہ خان (@roohullah424)Photo by Rooh Ullah khan روح اللہ خان (@roohullah424)Photo by Rooh Ullah khan روح اللہ خان (@roohullah424)Photo by Rooh Ullah khan روح اللہ خان (@roohullah424)Photo by Rooh Ullah khan روح اللہ خان (@roohullah424)Photo by Rooh Ullah khan روح اللہ خان (@roohullah424)Photo by Rooh Ullah khan روح اللہ خان (@roohullah424)Photo by Rooh Ullah khan روح اللہ خان (@roohullah424)
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
🚨🚨یمنہ زیدی کے الفاظ سنیں کتنا اچھا بولتی ہیں یقین کریں بولنے کا انداز چیک کریں داد دینے مستحق ہیں بہترین 💯👍
11
676
9
2,496
63,782
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
🚨بریکنگ نیوز 🚨 کل سے پورا خیبر پختونخوا بند کرنے کا اعلان. نکلوں پٹھانوں کل کا دن بہت اہم دن ہیں. محمود خان اچکزئ.
41
1,886
10
7,701
43,056
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
مجھے شہید کر دیں۔۔ایک لاکھ سہیل آفریدی بھی قربان ہو جائیں، مگر عمران خان کو کچھ نہیں ہونا چاہیے۔۔کیونکہ ایسے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ خدانخواستہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو یاد رکھنا، ہم اگلے 78 سال بھی اسی ذلت اور غلامی میں گزاریں گے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کی جزباتی گفتگو
238
932
4,321
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
لعنت ہو تمہارے گورنر راج پر! پشتونوں کا خون بہانا بند کرو! پشتونوں کے قاتلوں کو جواب دینا ہوگا۔ پشتونوں کا خون اتنا سستا نہیں! ظلم بند کرو، پشتونوں کو انصاف دو! خیبر کی تازہ ترین صورتحال #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
81
214
3,270
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
باڑہ خیبر میں مظاہرین اور پولیس امنے سامنے
278
1,352
12,182
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
ضلع خیبر باڑہ میں کارکنوں نے پولیس کو پسپا کرکے بازار کے مرکزی چوک تک رسائی حاصل کرلی, پی ٹی آئی کارکنوں نے اسی مقام سے رنگ روڈ کے راستے پشاور میں داخل ہونے کا اعلان کر رکھا ہے
15
613
3
2,205
17,435
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ: پی ٹی آئی رہنما و ایم پی اے عبدالغنی آفریدی منظرِ عام پر آ گئے؛ احتجاجی تحریک کا باضابطہ اعلان..
40
2,127
9
8,494
128,690
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
باڑہ خیبر- ایم پی اے عبدالغنی آفریدی اپنے کارکنوں کے ساتھ گونر راج و ایمرجنسی کے خلاف خیبر کی سڑکوں پر نکل ائے، میڈیا سے گفتگو! #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
18
2,001
7
8,808
51,860
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
خیبر میں گورنر راج کے خلاف مظاہرین کی بڑی تعداد موجود
2
262
1
986
5,958
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کارکنان کو ایمبولینس کے ذریعے قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
7
14
318
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
جہاں محسن نقوی ہو وہاں جھوٹ اور کھلی بےغیرتی نہ ہو یہ ہو نہیں سکتا۔۔ ساڑھے چار سال سے اس کا یہی دھندہ جاری ہے
112
5,027
52
14,003
182,188
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
جب رات زیادہ اندھیری ہوجاتی ہے تو اس کا مطلب صبح ہونے والی ہے۔ #چلو_پشاور_کی_طرف #گورنر_راج_نامنظور #ReleaseImranKhan
28
1,363
17
4,406
40,669
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
جب رات زیادہ اندھیری ہوجاتی ہے تو اس کا مطلب صبح ہونے والی ہے۔ عمران احمد خان نیازی
32
1,225
9
4,168
27,370
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
Strongly condemn this shameful act indeed. Son of MNA Zulfiqar Khan of Nowshera shall immediately be released.
پاکستان تحریک انصاف کے خیبر پختون خواہ کے ضلع نوشہرہ سے ایم این اے ہمارے ذوالفقار بھائی کے بیٹے کو خیبر پختون خواہ پولیس نے گھر سے اٹھا لیا ہم اس بے حیائی کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اس قسم کے او چھے ہتھکنڈے قابل مذمت ہے
102
143
12
729
74,344
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
تم سے نفرت کرنا اب میرے ایمان کا حصہ ہے۔
71
1,531
33
6,802
64,883
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
آپ تو کہتے تھے کہ ایک سہیل آفریدی کے جانے سے کچھ نہیں ہوتا۔ آپ کے جانے سے ایسا کیوں لگ رہا ہے جیسے سب کچھ ختم ہو گیا ہو۔
3
212
3
975
8,548
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
بیرسٹر گوہر صاحب کی پریس کانفرنس جس کا میڈیا نے مکمل بلیک آؤٹ کیا
108
4,762
17
14,418
146,849
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
2,564
17,519
790
48,280
1,988,943
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
1,844
13,218
686
39,346
2,302,370
Rooh Ullah khan روح اللہ خان retweeted
آج کی مکمل ویڈیوز۔۔۔۔ لوگوں کا جوش اور جزبہ دیکھو۔۔۔۔
3
259
2
1,037
4,553