اِن عظیم کھلاڑیوں کو 25 کروڑ لوگو کا سلام ❤️
ان تمام کھلاڑیوں نے عمران خان کے لیے بھرپور آواز اٹھائی ہوئی ہے!!
یاد رہے, اِن میں سے ایک بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں, جن کھلاڑیوں کو عمران خان کی وجہ سے نام اور فیم ملا, قوم تم سب کو یاد رکھیں گے بزدلوں !!
دنیا کے نامور اور سابق بین الاقوامی کرکٹرز کی طرف سے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے نام خط لکھا گیا ہے۔
پاکستانی کرکٹر خاموش
#cricket
#pti
#PTIofficial
#عمران_احمد_خان_نیازی
19
’’سب کو بتا دیں، مجھ پر بہت ظلم ہوا ہے۔ قیدِ تنہائی میں رکھ کر مجھے شدید اذیت دی جا رہی ہے۔ میں ان کو اپنی تکالیف بتاتا رہا ہوں، مگر یہ نظر انداز کرتے ہیں۔ ان کو بتاتا ہوں کہ میرا سر بھاری ہے، میری دھڑکن تیز ہے، مگر جیل انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہوتی۔‘‘
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
34
Pakistan’s soul cries for its true leader!
Release him immediately! #خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو @TeamiPians
کب نکلو گے؟
25
حسینیت ہمیشہ زندہ آباد
#عمران_خان_آل_راؤنڈر_رہاکرو
#عمران_خان_کو_سامنے_لاؤ
19
عید کی نماز پر پابندی،
ملاقاتوں پر پابندی،
علاج پر پابندی
کیا یہ اسلامی ریاست کی پہچان ہے؟
مذہبی آزادی سلب کرنا انصاف نہیں، ظلم ہے۔
اللہ پاک قرآن کریم کی سورہ النحل، آیت نمبر 90 میں ارشاد فرماتے ہیں،
"بےشک اللہ حکم دیتا ہے انصاف کا ا #عیدقرباں_عہدمزاحمت
*آج مزدور ڈے کی چھٹی منائی جا رہی ہے لیکن 80 فیصد مزدوروں کو اس دن کا پتہ بھی نہیں ہو گا وہ مزدوری کر رہے ہو گے
#مزدوریاب
58
وقت کی اکائی
سیکنڈ
86,400,000 سیکنڈز
منٹ
1,440,000 منٹ
گھنٹے
24,000 گھنٹے
ہفتے
142 ہفتے اور 6 دن
مہینے
تقریباً 32 ماہ اور 26 دن
سال
2 سال، 8 ماہ اور 26 دن
نا حق قید
سلام حسینیت
#1000DaysKhanUnbroken
کتنے بے غیرتوں نے پیٹرول کی ٹینکی لائن میں کھڑے ہو کر فل کروالی ؟
#petroldiesel
35
*نورین آپا اور عظمیٰ آپا گرفتار*🚨🚨🚨🚨
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
33
اور کِتنی محبت کریں خان صاحب
عشق عمران میں آنکھ بھی خراب کر لی
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
#FreeImranKhan
63
اے اللہ جس نے عمران خان پاکستان اور کرکٹ کا یہ حال کر دیا ان کی نسلوں کو عبرت کا نشان بنا دے
آمین یارب العالمین
#CricketFever
60












