🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 (@saadmayari) header
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 (@saadmayari) profile picture

میرا سب کچھ شیخ کامل امام الیاس عطار قادری ہیں۔ https://xitter.gq/t.co/ksucmnFrXw

Pakistan
Joined November 2012
Photo by 🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 (@saadmayari)Photo by 🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 (@saadmayari)Photo by 🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 (@saadmayari)Photo by 🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 (@saadmayari)Photo by 🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 (@saadmayari)Photo by 🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 (@saadmayari)Photo by 🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 (@saadmayari)Photo by 🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 (@saadmayari)Photo by 🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 (@saadmayari)Photo by 🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 (@saadmayari)
💗اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَْیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ💗
9
6
2
30
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
ڈیجیٹل فیک بابے بابے کی نماز مکہ مدینہ میں اور کھانا گھر میں ایسے فیک بابوں سے بچیں ایک چیز ذہن میں رکھیے کہ کوئی پیر یا بزرگ یا بابا شریعت سے بالاتر نہیں ہو سکتا ۔ حقیقی بزرگ یا بابا وہی ہے جو انسان کو نماز،عبادات اور نیکیوں کی طرف لے جائے اور خود بھی شریعت پر عمل کرنے والا ہو
6
11
301
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
دعائے شبِ جمعہ 29 اکتوبر 2026
8
31
188
2,991
کریمیہ مسجد 2002 سے دعوت اسلامی سے الحاق شدہ ہے اُس وقت تو آپ کی پیدائش بھی نہیں ہوئی تھی #dawateislami @MAB_Sultan
1
1
78
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
تعلیمِ قرآن کی برکت
3
24
122
2,323
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
بیٹیاں بَرَکت والیاں،رحمت و نِعمت ہیں ۔ان سے نرمی و شفقت سے پیش آئیے۔ شروع ہی سے Tight لِباس اور چُست پاجامے پہننے سے بچائیں تاکہ بچپن ہی سے پردے اور حیاداری کا ماحول ملے۔بڑی ہونے لگیں تو cousins اور غیر محرم افراد سے پردے کا ذہن دیں۔ ان کی اچھی تربیت کے اِنعام کو اللہ کے آخری نبی ﷺ نے یوں ارشاد فرمایا: جس کی بیٹی ہو، وہ اسے اچھے طریقے سے آداب سکھائے، اچھی تعلیم دے اور اللہ پاک کی دی نعمتیں اس پر خرچ کرے تو یہ بیٹی اُس شخص کے لیے جہنم سے آڑ اور رُکاوٹ بن جائے گی۔ [معجم کبیر 197/10، حدیث 10447]
8
50
245
6,675
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
ہمارے ہاں غزہ میں ہونے والے مظالم پر غصہ تو بہت کیا جاتا ہے لیکن عملی طور پر وہ کچھ کر نہیں پاتے جس کی وہاں اشد ضرورت ہے دعوت اسلامی کی فلاحی تنظیم فیضان گلوبل ریلیف فاونڈیشن کے حوالے سے پڑھ کر بہت خوشی ہوئی کہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لئے یہ عملی طور پر وہ کام کر رہی ہے جس کی غزہ کے مظلوم مسلمانوں کو اس وقت اشد ضرورت ہے ایف جی آر ایف کا یہ اقدام انتہائی قابل تعریف اور قابل تحسین ہے ایف جی آر ایف اے حاصل تفصیلات کے مطابق اس وقت تک فلسطین کے امدادی کاموں کے لئے ایف جی آر ایف نے ایک تو یونیسیف کے ذریعے اڑھائی لاکھ ڈالر کی امداد دی اس کے علاؤہ گراؤنڈ میں 96 ہزار خاندانوں میں راشن بیگ تقسیم کئے 6 سو خاندانوں کو ٹینٹ ہاؤس لگا کر دئیے 4 لاکھ سے زائد افراد کو پکا ہوا کھانا ، 8 ہزار سے زائد بچوں کے لئے خشک دودھ اور ڈائیپر دئیے جا چکے جبکہ 55 ہزار سے زائد غزہ میں بچوں کو فریش کیک تقسیم کیے جا چکے ایک لاکھ 25 ہزار سے زائد افراد میں فریش بریڈ تقسیم کی جا چکی 15 ہزار خاندانوں میں کیش کی تقسیم ، حجاب ،میڈیکل ایڈ ، گرم ملبوسات بھی تقسیم کی جا چکیں غزہ مہاجرین کے لیے ایف جی آر نے مصر cairo میں ہیلتھ کیئر سنٹر کا قیام بھی کیا ہے جہاں ریگولر میڈیکل چیک اپس ہو رہے اس کے ساتھ ساتھ cairo مصر میں غزہ مہاجرین کو اب تک ایک لاکھ ڈالر نقدی بھی تقسیم کر چکے ہیں
8
91
535
15,463
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
جہلم میں دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے اجتماع کے مناظر جہاں عطار کے شہر کی آمد پر گراؤنڈ کی زمین بھی تنگ پڑ گئی آج پوری دنیا نے دیکھا کہ جہلم بابے کے ماننے والوں کا ہے جبکہ بابا خود بھی نہیں آیا اس کا صرف غلام آیا ہے امید ہے سمجھ آ گئی ہوگی کہ بابے بڑی شے نیں
55
38
8
250
15,925
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
درود و سلام سے کیا نہیں ملتا…. ؟ صلو علی الحبیب صلی اللہ علیہ وسلم
1
14
46
483
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
اللہ والوں کے مزارات پر حاضری کے وقت کرنے اور نہ کرنے والے کام بغداد جانے والوں کے لئے اہم ویڈیو Follow the Haji Imran Attari channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Van… #MaulanaImranAttari
1
18
78
1,285
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
مِرے غَوث! بغداد بُلوائیے گا بڑی گیارہویں شریف 1448ھ کے موقع پر امیراہلسنت مولانا الیاس قادری کا نیا کلام 2026 #MaulanaIlyasQadri #Dawateislami
2
18
91
1,979
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
ایک غریب کو امیر کردیا غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا کمال
21
20
71
1,223
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
مایوسی بڑھنے لگے، غم ستانے لگیں تو گلے شکوے کرنے کے بجائے صبر کا دامن تھامیے۔ربِّ کریم پر مکمل بھروسا رکھیے! "رَکھ مولا تے آس"۔ صلوا علی الحبیب! صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیه وآله واصحابه و سلم ۔
4
60
1
276
6,613
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
محمد رسول اللہ ﷺ کو خاتم النبیین،آخر الانبیاء (یعنی سب سے آخری نبی)ماننا اہم فرض ہے! اور اس تعلق سے معمولی سا شک کرنے والا بھی دین اسلام سے خارج ہے اگرچہ اپنے آپ کو لاکھ مسلمان کہتا ہو۔
35
235
9
1,102
16,720
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
ان شاءاللہ عزوجل آج 7 ستمبر بروز پیر نگران شوریٰ مولانا حاجی محمد عمران عطاری ( عقیدہ ختم نبوت ) پر جی الیون فیضان مدینہ اسلام آباد میں بیان فرمائیں گے یہ بیان مدنی چینل پر اڑھائی بجے لائیو بھی ہوگا
4
16
329
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
سونے کا ٹکڑا اور ہمارے نبی ﷺ کا نرالہ انداز Donate Now UAN # +92 21 111 113 473 WhatsApp # +92 21 111 252 692 , +92 3111 111 226 dawateislami.net/onlinedonat… #Donate #Dawateislami
46
27
114
3,044
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
بس انہیں جانا انہیں مانا صلی اللہ علیہ وسلم
2
6
40
512
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
یا رسول اللہ انظر حالنا یا حبیب اللہ اسمع قالنا الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
3
10
429
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
دعائے شبِ جمعہ 26 فروری 2026 #shabbejumma #dua #Ramadan #MaulanaIlyasQadri
3
36
147
906
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
15 شعبان شب براءت کو کرنے والے کام #Shaban #dua #shabbebarat #MaulanaIlyasQadri
1
32
161
1,535
🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 retweeted
بدبختی کی علامت #urs #khawajagaribnawaz
4
40
1
217
1,779