Ihsan Gill (@saani33) header
Ihsan Gill (@saani33) profile picture
Faisalabad
Joined December 2014
Photo by Ihsan Gill (@saani33)Photo by Ihsan Gill (@saani33)Photo by Ihsan Gill (@saani33)Photo by Ihsan Gill (@saani33)Photo by Ihsan Gill (@saani33)Photo by Ihsan Gill (@saani33)Photo by Ihsan Gill (@saani33)
Ihsan Gill retweeted
پنجاب بھر کے تمام ناظرین خاص کر جھنگ کے لوگ مدد کریں۔۔۔ یہ نوجوان بچپن میں گھر سے نکلا تھا اور لاوارث قرار دیکر اسے ایک شیلٹر میں ڈال دیا گیا۔ پھر وہاں کچھ عرصہ رہ کر دوسرے شیلٹر منتقل ہوا۔ وہاں جوان ہوا اور نکال دیا گیا۔ نوجوان کا کہنا ہے گھر میں اسے کلیما کہتے تھے(شاید کلیم نام ہو)۔ والد کا نام سلیم یاد ہے۔ دو بھائی تھے۔۔ بڑے کا نام بلال اور چھوٹے بھائی کا نام حمزہ تھا۔ ایک چھوٹی بہن کا نام یاد ہے جو ساتھ مدرسہ پڑھنے بھی جاتی تھی۔ثناء نام تھا۔ گھر کے قریب قبرستان تھا۔ علاقے کا نام یاد نہیں ہے۔ بس شہر کا نام جھنگ یاد آرہا ہے۔(یہ بھی ہوسکتا ہے کوئی اور شہر ہو لیکن پنجاب کا ہی کوئی شہر ہوگا)۔ آپ تمام سے اپیل ہے اللہ کی رضا کے لئے اس ویڈیو کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ یہ بچارا بہت ہی کسمپرسی کی زندگی گزار رہا ہے۔ مزدوری کرتا ہے اڈے پر آکر بیٹھتا ہے کبھی کام ملتا ہے اور کبھی نہیں۔ بہت ڈرا ہوا سہما ہوا اور ہوش و حواس باختہ رہتا ہے۔ اس اندھیری زندگی سے نکالنے کے لئے اسکا گھر ڈھونڈنے میں مدد کریں۔ آپکا ایک شئیر بہت بڑی نیکی کا سبب بن سکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 03162529829 19 nov 2026 #waliullahmaroof #punjab #Jhang #MissingChild
3
295
1
309
3,010
اگر سندھ کو تین حصوں میں تقسیم کر دیا جائے اور خدانخواستہ تینوں حصوں میں وزیراعلیٰ پھر پیپلز پارٹی کے آ جائیں تو سمجھیں تقسیم صرف نقشے پر ہوگی عوام کی قسمت نہیں بدلے گی، عوام پھر بھی انہی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر دھکے کھائے گی اور چوروں کے ہاتھوں موبائلز سے محروم ہوتی رہے گی۔
4
3
12
474
رابطے ضروری ہیں رشتوں کی بقا کے لیے لگا کر بھول جانے سے شجر بھی سوکھ جاتے ہیں
3
12
494
صوبہ فیصل آباد وزیرِ اعلٰی: سجاد جانی وزیرِ اطلاعات: عباس وزیرِ داخلہ: راحت فتح علی خاں وزیرِ تعلیم: ڈاکٹر معظم خاں نیازی وزیرِ قانون: رانا اعجاز
9
9
33
2,417
فیصل اباد کے صوبائی سینیئر وزیر اطلاعت کا ٹویٹ
چودہ اگست پر صوبائی دارالحکومت فیصل آباد کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔
1
1
75
چودہ اگست پر صوبائی دارالحکومت فیصل آباد کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔
3
2
1
21
1,107
یہ نوجوان بول اور سن نہیں سکتا۔۔ سال 1995 میں لاوارث حالت میں ملا تھا آج تک اپنے گھر سے جدا ہے۔ لکھ کر بھیجیں بتا نہیں سکتا۔ اسکے بچپن کی تصویر ہی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ اسکے علاوہ کوئی چیز نہیں ہے۔ آپ اللہ کی رضا کے لئے اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں گے تو ان شاءاللہ خاندان ملنے میں دیر نہیں لگےگی۔ آپکا ایک شئیر ایک بےزبان انسان کو اسکے پیاروں سے ملانے کا سبب بن سکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 03162529829 17 nov 2026 #waliullahmaroof
3
356
1
421
4,130
ھٰذا بدعت 😆
5
2
12
814
Ihsan Gill retweeted
خان صاحب کی یادداشت شدید متاثر ہوئی ہے، مجھے دیکھ کر انہوں نے کہا علی امین ظالموں نے تمہیں گنجا کر کہ مونچھیں بھی اتار دیں؟ لطیف کھوسہ
21
73
4
585
10,244
wesy me hisab lgaya blue tick walo ko loog acha nhi samjty 💔
8
2
16
1,172
جہلم میں مریم نواز کا استقبال دیکھ کر جہلم کے ایک سیاستدان اور اس کی بیوی کا سوشل میڈیا پر حال
3
6
20
598
Fawad Chaudhry after seeing the huge welcome for Maryam Nawaz in Jhelum.
2
17
1
89
1,326
مسلح ڈاکٹروں کو دیکھتے ہی مریض آپریشن تھیٹر سے فرار ہو گیا
چھریوں چاقوؤں سے مسلح “تجربہ کار” ڈاکٹروں کی ٹیم آپریشن تھیٹر میں پڑی قوم کا تیہ پانچہ کرنے کو تیار آگے بڑہ رہی ہے!!!
2
31
120
1,841
سیالکوٹیوں کو جگتیں مارنے کیلئے پورے سال میں 364 دن ہوتے ہیں لیکن آج کا دن ان جگتوں کیلئے نہیں ہے آج اس ہستی کا دن ہے جس نے خواب دیکھا سوچ دی اور مسلمانوں کو بیدار کیا، اقبال پر طنز و مزاح کرنا دراصل اپنی ہی پہچان کا مذاق اڑانے کے برابر ہے۔
1
2
2
32
1,335
یہ جب DCO فیصل آباد تھے تو شہر نے بہت ترقی کی تھی اس شخص کو صبح 7 بجے سائٹس کا وزٹ کرتے ہوئے دیکھا، موصوف کسی کے پریشر کو خاطر میں نہیں لاتے تھے ان جیسا قابل اور محنتی شخص آج تک نہیں دیکھا
میرےخیال سے اج تک نسیم صادق کے لیول کا بیوروکریٹ نہیں ایا۔ ان کا تعلق PMS گروپ ست تھا یا PAS گروپ کے تھے؟؟ @PMSPUNJAB
3
3
40
1,149
مانچسٹر میں سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کے سات پونڈ کسی کمخبت نے چھین لیے 🥲
38
58
4
397
81,150
Fish ho Fry ho oor Ziada ho.
5
1
15
759
Thanking God for not making me a Fazlouthia
اپنا خوب صورت بٹگرام ❤️ یہ پودے عمران خان کے billion1 ٹری پراجیکٹ کا حصہ ہیں
3
12
105
2,742
پہاڑی زبان تو سرائیکی سے بھی زیادہ میٹھی ہے 🥰
2
1
21
1,297