ایـک خـوبصُــورت چہــرے کِـی تلاش تھِـی۔۔
پھــر میَــں نــے آئـینـہ دیکھا اور تلاش ختم ہوئــی🤭🫣
😂 😂 😂
اگر🤔 آپ گھر بیٹھے😮 لاکھوں😍 کروڑو😛روپے کمانا😋
چاہتے ہیں تو اپنا گھر بیچ دیں 😁
شکریہ کی ضرورت نہیں یہ فری مشورہ ہے😂😂🤣🫣🤭
*تـــم صــورت کـــی بات کرتــے ہـــو👻👀👻*
*لـــوگ تــو میـــری پوســـٹوں پـر مرتـــے ہیـــں😁💫🌸*
*اور دیـــکھتــے ہــی مــر جاتـــےـ ہیــں اس لیــےـ ریــکـٹ نــہیں کــر پاتــے🤧🤭😅💋🙊👻*
`🙌🏻🫠`
جب میں پوچھوں کیا کر رہیں ہیں آپ سب 😒🙈
تو آپ , لوگوں نے کہنا ھے تمہیں یاد کر رھے ہیں
😌😌 خبردار کوئی گونگا بنا تو🔪
ہاں جی تو کیا کر رھے ہیں آپ سب؟😁🙈
کوئی کہتا پنجابی میٹھی زبان ہے کوئی کہتا سندھی تو کوئی پشتو🤷🏻♀️
حلانکہ سب سے میٹھی زبان ٹھرکیوں کی ہے 😐
چَـاہُـوں تَـو پَـلِ مَیں بِکَـهیر دُوں غُـرُور سَـب کا
سَـر پِـهرَوں کِی دُنِـیَّـا کِی نَـوَاب زَّادِی ہُـوں مَیں ..🥀
میرے ساتھ پنگے مت لیا کرو
کیونکہ میرا تعلق تعویزوں والے خاندان سے ہے😂
بس نام لے کر پھونک مار دی تو واش روم کا بھی راستہ بھول جاؤ گے 😐🧏🏼♀️😹
لوگ پوچھتے ہیں کہ میں منہ کیسے بنا لیتی ہوں 😔
میں نے کہا کہ 😏
منہ بنانے کا طریقہ 🤨
ایک عدد خوبصورت منہ لیں 🤗
اور پھر اسے پانچ سات کھری کھری سنائیں 🤧
اور چند سیکنڈ کے لیے چھوڑ دیں 😬
لیں جی منہ تیار ہے۔😁😁🙃🙂😜😜



