Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ (@samaribhatti) header
Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ (@samaribhatti) profile picture

Analyst at Metro Time News. Worked in online forex trading. Currently Working in polypropylene laminated and Non laminated PP Woven Bags.

Lahore
Joined May 2013
Photo by Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ (@samaribhatti)Photo by Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ (@samaribhatti)Photo by Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ (@samaribhatti)Photo by Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ (@samaribhatti)Photo by Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ (@samaribhatti)Photo by Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ (@samaribhatti)Photo by Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ (@samaribhatti)Photo by Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ (@samaribhatti)Photo by Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ (@samaribhatti)Photo by Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ (@samaribhatti)
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ 💕 #KhanTheGameChanger
1
39
20
658
صرف یہ والا بابا سارے کام آسان کر سکتا ہے #انصاف_عمران_خان_کاحق
11
1
6
118
لاہور میں چھ ہسپتالوں میں سموگ کی وجہ سے صرف ایک ہفتے میں 35 ہزار مریض آئے ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ کووڈ ہے۔ #StopConstitutionalTrap
8
6
29
_*تو تھا تو یوں لگتا تھا کہ ساری دنیا رنگین ہے،*_ _*تیرے بغیر زندگی کے سارے رنگ مجھے پھیکے لگتے ہیں۔*_ _*مس یو خان صاحب*_ ❤️🫠 #بےضمیر_حکومت
9
8
79
نہایت عمدہ تجزیہ #بےضمیر_حکومت
10
1
8
159
_*آؤ نا لگاؤ نا گورنر راج*_ 🔥 سہیل آفریدی #مارچ_خان_کی_رہائی_تک
2
1
15
Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ retweeted
کسی بھی سیاسی اختلاف کا جواب تشدد یا انتقام نہیں ہونا چاہیے۔ عوامی مسائل کا حل آئین، قانون، مکالمے اور پُرامن سیاسی عمل کے ذریعے تلاش کیا جانا چاہیے تاکہ معاشرے میں اعتماد قائم رہے۔ #اکتوبر4_سے_عوامی_راج @TeamVOP1
8
7
57
Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ retweeted
کسی بھی شہری کے بنیادی حقوق کا تحفظ صرف اس وقت اہم نہیں ہوتا جب ہم خود متاثر ہوں۔ جمہوری اصول تب مضبوط ہوتے ہیں جب ہم اپنے مخالف کی آزادی اور قانونی حقوق کا بھی احترام کریں۔ #اکتوبر4_سے_عوامی_راج @TeamVOP1
11
8
69
Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ retweeted
جمہوریت صرف انتخابات کا نام نہیں؛ اس میں اختلافِ رائے کا احترام، آزادانہ اظہار، قانون کی بالادستی اور شہری حقوق کا تحفظ بھی شامل ہے۔ پاکستان کا مستقبل مضبوط ادارہ جاتی نظام اور پُرامن سیاسی مکالمے سے بہتر ہو سکتا ہے۔ #اکتوبر4_سے_عوامی_راج @TeamVOP1
8
4
75
Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ retweeted
عوامی اعتماد کسی بھی ریاست کے لیے اہم سرمایہ ہے۔ شفاف فیصلے، واضح قانونی طریقۂ کار اور شہریوں کے ساتھ جواب دہ رویہ اداروں اور عوام کے درمیان اعتماد کو بہتر بنانے میں مدد دے سکتے ہیں۔ #اکتوبر4_سے_عوامی_راج @TeamVOP1
8
7
70
جو میں کرسکتا تھا میں نے کیا میری جان اتنی ضروری نہیں جتنی آپ کی آزادی ضروری ہے عمران خان اب تو غیرت کھاؤ پاکستانیوں #اکتوبر4_سے_عوامی_راج
19
1
20
210
مڈل کلاس نوجوان 4 اکتوبر لانگ مارچ کو لیڈ کررہے ہیں، کوئی سردار ،نواب، وڈیرہ نہیں، انشاءاللہ یہ تحریک ہر مڈل کلاس نوجوان کی ہے اور ہر مڈل کلاس نوجوان اس کا حصہ بنے گا #اکتوبر4_سے_عوامی_راج
17
28
319
Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ retweeted
یہ جدوجہد صرف آج کے لیے نہیں، آنے والی نسلوں کے مستقبل کے لیے ہے۔ حوصلہ رکھو، قدم بڑھاؤ، اور اپنے حق کے لیے آواز بلند کرو #اکتوبر4_سے_عوامی_راج
13
9
112
اسلام علیکم دوستو اُمید ہے خان کے تمام چاہنے والے خیریت سے ہوں گے۔ #اکتوبر4_سے_عوامی_راج
3
1
14
Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ retweeted
جا دس دے دلبر ماہی نوں میتھوں یار پلایاں جاندا نئیں سر رکھ کہ یار دے قدماں وچ سر فیر اٹھایا جاندا نئیں @iPiansRTs
3
16
3
23
620
Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ retweeted
جب بندہ موبائل فون بند کرنا بھول جائے تو پھر۔۔۔🤔
60
736
36
1,946
134,206
شادی کے معاملے میں لڑکی والے گھر کے زمہ کوئی دعوت نہیں ہوتی۔ #عمران_سے_انقلاب_تک
9
6
60
Samar Bhattiᵛᵒᵖ¹ retweeted
ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا 27 ستمبر کو کارکن اور عوام اپنے جمہوری و آئینی حقوق کے لیے پُرامن انداز میں نکلیں۔ ضروری ہے کہ قیادت بھی میدان میں کارکنوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہو #عمران_سے_انقلاب_تک @agentjay2009 @AliHasnainMalik @PTIofficial
2
31
28
449