یہاں ہر شخص کی عزت ہماری ذمہ داری ہے۔ کوئی بھائی کی طرح ہے، کوئی بہن کی طرح، کوئی ماں اور کوئی باپ جیسا قابلِ احترام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Replying to @Nadiia_Maliik01
پتلے پانی (مذی) سے غسل فرض نہیں ہوتا، صرف وضو ٹوٹتا ہے اور کپڑا یا جسم دھونا ضروری ہے
مذی (پتلا چپچپا پانی): ابتدائی شہوت کے وقت نکلنے والے اس پانی سے غسل فرض نہیں ہوتاصرف وضو ٹوٹتا ہے
منی انزال اگر انتہائی شہوت کے ساتھ انزال ہو جائے اور شہوت ٹھنڈی پڑ جائےتو غسل فرض ہو جاتا ہے
49
Replying to @MissXSania
جو دوسروں کی زندگی بچانے کے لیے اپنی راتوں کی نیند قربان کرتے ہیں، اکثر وہ اپنی ہی زندگی کے سکون سے محروم ہو جاتے ہیں۔ سلام ہے اُن مسیحاؤں کو، جو تھکن کے باوجود اپنے فرائض نبھاتے ہیں۔ اللہ آپ کو صحت، ہمت اور سکون عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️🩺
1
81
Replying to @MissXSania
اولاد نہ ہونا کسی ایک عورت کا قصور نہیں، یہ دونوں میاں بیوی کا مشترکہ معاملہ ہے۔ افسوس کہ ہمارے معاشرے میں عورت کو ہر بار کٹہرے میں کھڑا کر دیا جاتا ہے، جبکہ مرد خود کو سوالوں سے بالاتر سمجھتا ہے۔ اولاد اللہ کی عطا ہے، الزام تراشی کا موضوع نہیں۔ علاج بھی دونوں کا ہونا چاہیے
129
Replying to @Ayesha125699
تعلق رکھنا یا توڑ دینا، اختیار تمہارا ہے؛ ہم نے تو بس خلوص سے نبھانا سیکھا ہے، ضد سے نہیں۔ 🖤
73
Replying to @AlimaRaqiya
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم بھی جاگ رہے ہیں، حاضر ہیں۔ سب کو سلام، دعا اور محبت۔ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲❤️
74
Replying to @KinzaMalik28019
پہلی بار جسم بہت حساس اور پرجوش ہوتا ہے، اس لیے جلدی خارج ہو جاتے ہیں۔
دوسری بار ریفریکٹری پیریڈ شروع ہو جاتا ہے — حساسیت کم ہو جاتی ہے اور کنٹرول بہتر ہو جاتا ہے، اس لیے دیر لگتی ہے۔
یہ بالکل فطری ہے۔
4
160

