Journalist, Anchor & Filmmaker

Pakistan
Joined December 2010
بڑی خبر۔۔۔ ن لیگ اوراستحکام پاکستان میں معاملہ طےپاگیا ہے اب تک کی خبر کےمطابق جہاں استحکام پاکستان کے امیدوار ہونگےوہاں ن لیگ اپنا امیدوار کھڑانہیں کرے گی، #southpunjab #Punjab #ElectionCommission #Elections2024 #PMLN #IPP
443
218
63
1,075
323,602
Thanks for the blanket AliPervaiz450@ . اِس مزاق پر تو میں نے بھی X کاروزہ توڑ دیا۔ اُس چادر کابھی size بتا دیں تو مہربانی ہوگی!
33
13
3
105
26,481
“Buch Hospital” best hospital of the year, third time in a row! technology innovation of the year second time! Immensely proud of my bro ⁦@YasirBucha⁩ for this achievement! Congrats Bha, Papa and the entire Buch family! #HealthCareAsia
17
6
2
69
21,549
So Bollywood and a li’l bit crazy! But watch and decide. X DEKHO - PSL ANTHEM - OUT NOW* Featuring the legendary artists Ali Zafar, Talha Anjum, Natasha Baig & Abrar-ul-Haq. Let this anthem take you over. 🚀🚀 youtu.be/eSPzIHh4MKY?si=0ayQ… #AliZafar #Psl #Anthem #ApnaXHai #XDekho
3
11
26,324
کچھ نا کہو ، کچھ بھی نا کہو کیا کہنا ہے ، کیا سننا ہے تم کو پتہ ہے ، مجھ کو پتہ ہے!
26
17
3
272
26,822
ججز کی تعیناتی کے معاملے میں چیف جسٹس نے دہرا معیار اپنایا۔ بیرسٹرصلاح الدین احمد @Goonj_SanaBucha @SupremeCourt #26Amendment
1
18
11,588
سندھ کی ترقی دیکھی نہیں جاتی تو صرف تھر پاور پروجیکٹ ہی دکھا دیں۔ شہلا رضا کے پروگرام میں گفتگو #PPP #Sindh
4
4
39
10,124
I have it from highly reliable sources that after the release of video statement of Bushra Bibi, the wife of @ImranKhanPTI , most Saudi diplomats thought that it was an AI generated video to malign PTI and its leaders. They took time to acknowledge the authenticity of it and the damage, as they say, is now done.
254
346
65
1,597
187,142
This is an unbelievably weak statement by @BBhuttoZardari, from someone who should be defending Sindh's interest in black and white. Say it loud and clear. The government is (supposedly) in your hands. If you withdraw from the government, the government falls. It is about Sindh's water. To divert it without taking Sindh on board should be unacceptable. That is how a federation should work. Must work. That's it. He just doesn't have the guts to say it.
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان @BBhuttoZardari
4
38
2
126
18,409
اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے،لیکن مذاکرات سیاسی پارٹیز کو ہی کرنے ہوں گےاسٹیبلیشمنٹ کو آن بورڈ لے کر۔ رانا ثناء اللہ ⁦@RanaSanaullahPK⁩
4
3
33
6,651
یہ چاہتے ہیں کہ انکو اقتدار پہ بٹھا دیں اور خود ہم اڈیالا جیل چلے جائیں۔ رانا ثناء ⁦@RanaSanaullahPK⁩
7
10
90
8,816
چیئرمین بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس حکومتی اتحاد کے لیے نیک شگون نہیں ہے۔ آنے والے دنوں میں معاملات علیحدگی کی جانب بھی جا سکتے ہیں۔ youtu.be/5UaubATaomc
54
10
6
108
11,457
مولانا ہمارا ساتھ دیں گے،میں ناامید نہیں ہوں۔علی محمد خان #PTIJalsaNovember24
10
1
48
5,684
عمران خان نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو آخری احتجاج کی کال دے کر سرد ہوتے دارلحکومت کا درجہ حرارت اچانک پھر بڑھا دیا ہے۔ youtu.be/00kRhWCISSY
8
8
2
93
7,092
اتحادیوں کو دیکھیں گے کہاں تک ساتھ چلتی ہیں ۔۔۔لیکن کراؤڈ پلر صرف ایک ہی ہے،اور وہ ہے بانی پی ٹی آئی۔۔۔۔ #PTIJalsaNovember24 @24NewsHD
3
27
5,070