لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے ۔۔لاہور ہائیکورٹ
"ہم دیکھ رہے ہیں بار بار تُمہارا آسمان کی طرف منہ کرنا ، تو ضرور ہم تُمہیں پھیر دیں گے اُس کی طرف جِس میں تُمہاری خوشی ہے"❤️
سورۃ البقرہ (۱۴۴)
عمران خان کو اپنے بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت مل گئی ۔۔۔۔
جیل سپرٹنڈنٹ کو واٹس ایپ پر عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرانے کی ہدایت
Last 22 innings of Babar Azam:
158(139), 57(72), 114(83), 105*(115), 103(107), 77(93), 1(3), 74(85), 57(65), 91(125), 66(82), 79(114), 4(13), 49(46), 65(66), 54(62), 107(117), 1(5), 0(3), 53(66), 60(86), 51*(72)
Ek aur Shatak Pakistan ke captain Babar azam duwara wo bhi kewal 109 gendo pr. Ek baar phir Ballay baaji ka boht hi barhiya paradarshan
کیا آج اپنے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف پڑھا...
نہیں پڑھا تو ابھی پڑھیں اور آگے ریٹویٹ کریں تاکہ آپکی وجہ سے اور لوگ بھی پڑھ سکیں ۔۔۔۔۔
شکریہ ❤️
♥️ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد۔♥️♥️
Silver Medal for our boy #ArshadNadeem at World Athletic Championship 🏆









