Pinned Tweet
Oath of Members of Armed Forces of Pakistan!
"... that I will not engage myself in any political activities whatsoever..."
Chatgpt chats, must have the option of compaction, rather than starting a new chat, this will save a lot of context and it will improve the efficiency! @thsottiaux @reach_vb @ah20im @ajambrosino
10
"پاکستان سے وفا اسلام سے وفا ہے، پاکستان سے غداری اسلام سے غداری ہے۔"
With this statement he demolished all his arguements!
🚨🚨
سندھ کا معاملہ بلوچستان اور خیبرپختونخواہ سے بھی زیادہ نازک اور حساس ہے!!
میں نے ہمشہ سندھ کی تقسیم کی مخالفت بھی کی ہے اور تقسیم کا ارادہ رکھنے والوں کو بطور محبِ وطن پاکستانی دست بستہ متنبہ بھی کرتا رہا ہوں۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ میں سندھ کے معروضی حالات، سندھی قوم کی سوچ اور سندھیوں کی مہران کی دھرتی سے سرفروشی کی حد تک محبت کو جانتا ہوں۔
میں بطور مسلمان عصبیت پر یقین رکھتا ہوں نہ لسانیت پر لیکن میں تقسیم کی کوشش کی صورت میں متوقع ہنگامہ آرائی سے خوفزدہ ہوں۔
کراچی کی ریلی میں دو پہلو میرے سامنے آئے جس سے میں مزید خوفزدہ ہوگیا۔ ایک، ریلی والے دن ہمارے اردو بولنے والے لوگ پورا دن خوفزدہ رہے اور دوسری اس سے بھی زیادہ پریشان کن بات کہ ریلی میں بھارتی ملی نغمے چلائے گئے۔
اس کی مزید تفصیل سے میں گریز کرنا چاہتا ہوں۔
دراصل، بھارت میں موجود سندھی کمیونٹی اور پاکستان کے سندھیوں کے مابین مضبوط راوبط قائم ہیں اور بےمثال باہمی انسیت موجود ہے۔
بھارت اس تہذیبی روابط کو پاکستان کیخلاف استعمال کرسکتا ہے اور سندھ میں متوقع ہنگامہ آرائی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
آپ کا ارادہ کتنا ہی پاک ہو لیکن وقت اور حالات ابھی اس کی اجازت نہیں دیتے۔
میں ایک روشن خیال سندھی ہون۔ میرے لیئے سندھ کی جغرافیائی شناخت سے زیادہ سندھی قوم کے جان و مال اور سیاسی اور معاشی حقوق زیادہ اہم ہیں۔
میرے لیئے اس سے بھی زیادہ پاکستان کی سالمیت اہم ہے۔ وہ پاکستان جو اسلام کے نام پر بنا۔
پاکستان سے وفا اسلام سے وفا ہے، پاکستان سے غداری اسلام سے غداری ہے۔
پاکستان زندہ باد!!
2
Rana sahab is probably crossing his limits here?
“میاں نواز شریف کی زندگی میں مریم نواز سوچ بھی نہیں سکتیں کہ وہ ن لیگ کی صدر بننے کی خواہش کریں اور اگر میاں صاحب انہیں صدر بنانا بھی چاہیں تو انہیں یہ نہیں کرنے دیا جائے گا۔” — رانا ثنا اللہ @RanaSanaullahPK
1
I sympathise with Sindh is in advance, Zardari and his cronies will disappoint you greatly on provinces.
گر گیا شہسوار سجدے میں
جب وقت قیام آیا
6
Brother @ah20im I am running some local regressions and it keep blocking for security, please help me!
Thread ID: 01a10b59-3d47-7b43-adb7-9000f8d38faf Failed turn ID: 01a2094f-1d59-7c81-b808-203d6e507f2f
It will solve 1 problem only, it will consolidate the power of establishment & it will have more firm grip on Pakistan! Only naive can think, they are doing all this to solve any problems Pakistanis are facing!
Stop this dog and pony show about referendum. This will be a waste of time and effort and will not solve any problem.
15
Was stuck with Astra & Sol 6.1 to solve a problem for a week now, just started with Astra & Sol 6.2. Let's see how they perform both in terms of solving the problem & token efficiency!
18
Syed Khurram Aly retweeted
Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned.
Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention
🔗 telegraph.co.uk/news/2026/11…
Who were the stakeholders then?
ذرائع سے خبر ضرور شیئر کریں مگر ذرائع کا تعلق بتانا ضروری ہے کہ وہ ذرائع حکومت کے کس ڈیپارٹمنٹ سے ہیں۔ اور صحافت کا اصول ہے کہ آپ ذرائع کا تعلق نا صرف بتائیں بلکہ اگر نام نہیں دے رہے تو کم از کم دو ذرائع سے کنفرم کریں۔ آپ کے پاس دستاویزی ثبوت بھی ہونا چاہئے اپنی خبر کے لئے
32
hello @xadeejourno is that you?
وہ تمام صحافی جو خبر کا ذریعہ بتائے بغیر بتا رہے ہیں وہ کندھے پر تولیہ رکھ لیا کریں تاکہ پیشہ واضح ہو جائے۔
خیر اس کو چھوڑیں، مبشر صاحب ایک سال ہو گیا، "اسٹیک ہولڈرز" سے پوچھ کر بتائیں، بل کب کم ہوں گے
47
This is what boys told to JI!
@NaeemRehmanEngr you can do better Sir!
29 نومبر کو مینار پاکستان پر پاکستان کا پنجاب کا ایک بڑا پاور شو ہو گا
یہ جلسہ پنجاب کی سیاست میں بڑی تبدیلی پیدا کرے گا اور جماعت اسلامی ایک بڑی سیاسی قوت بن کر ابھرے گی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
#JIP #HNR
6













