ریت تھکتے ہوئے قدموں کا بُرا مانتی ہے
دشت کو پاؤں کے چھالے نہیں اچھے لگتے...
روزِ آئیندہ میں ڈھل جا مِرے بیتے ہوئے دن
مُجھے ماضی کے حوالے نہیں اچھے لگتے...
تیرے حمّاد کو لوگوں نے بتایا ہی نہ تھا
شاہ کو بولنے والے نہیں اچھے لگتے...
صبح بخیر
8
7
312
اسے معلوم تھا یہ شام جدائی ہے سو ہم
آخری بار بہت دیر اکھٹے بیٹھے
صبح بخیر
Stay belesed Stay hapy
12
11
290
تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں
تمہارے ساتھ بھی بہت دُکھا ہے دِل
ہم اپنی اپنی راہ چل دیے مگر
عجیب ہے وہیں رُکا ہُوا ہے دِل
______
شام بخیر
15
11
379
اندر ایسا حبس تھا میں نے کھول دیا دروازہ
جس نے دل سے جانا ہے وہ خاموشی سے جائے
شام بخیر
Stay belesed
29
23
454
خیالوں کی دنیا کبھی بہت حسین دنیا ہوتی ہے۔
معلوم ہے کیوں ؟
اس لیۓ کہ وہاں ہم اپنی مرضی سے جی لیتے ہیں چاہے لمحے بھر کے لیۓ ہو ۔
صبح بخیر
Stay Hapy
وہ شخص اب میرے احباب میں نہیں شامل
میری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی
تعلقات کو بس اس مقام تک رکھنا
کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی
Subha Bkher
Stay Belesed
وہ ساتھ لے گیا ساری محبتیں اپنی
ذرا سا درد مرے دل کے پاس چھوڑ گیا
دکھائی دیتا نہیں دور تک کوئی منظر
وہ ایک دھند مرے آس پاس چھوڑ گیا
شام بخیر
21
11
349
مُدَّت سے ” لَاپَتہ “ ہَے خُدا جَانے ،، کیا ہُوا
پِھرتا تَھا ایک شَخص ” تُجھے “ ڈُھونڈتا ہُوا...!
__________
🍂جاناں
20
16
262
کھو جانے کے بعد پتا چلتا ہے، کتنا قيمتی تھا جو اب نہیں رہا۔ چاہے وہ وقت ہو ، انسان ہو يا کوئی رشتہ۔ ہمیں بروقت قدر کرنی سیکھ لینا چاہیے
صبح بخیر Have A God Day
شہر اندھیروں کی زد میں ہے گھرا
اِک دیے سے تو اب اُجالا نہیں ممکن
ہونا تھا جو نقصان ہو گیا آخر وہ
تری معافی سے خیر! ازالہ نہیں ممکن 💫 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💫
21
15
338


