Lol, Pakis are getting cooked by Chinese in the comments
🇵🇰🚀🟢
لاہور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا!
پاکستان کے پہلے خلا باز، پاک فضائیہ کے قابلِ فخر سپوت ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کی تاریخی خلائی روانگی پر لاہور کے طلبہ کا والہانہ جوش و جذبہ قابلِ دید!
⭕️ طلبہ نے پاکستان زندہ باد اور پاک افواج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگا کر اس تاریخی کامیابی کا جشن منایا۔
⭕️ نوجوانوں نے اپنے قومی ہیرو کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ثابت کیا کہ پاکستان کے بیٹے صرف زمین پر ہی نہیں، خلا کی بلندیوں پر بھی ملک کا نام روشن کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔
⭕️ یہ کامیابی ہر پاکستانی نوجوان کے لیے پیغام ہے کہ خواب بڑے ہوں، حوصلے بلند ہوں اور ارادے مضبوط ہوں تو کوئی منزل ناممکن نہیں!
یہ ہے ہمارا پاکستان، یہ ہیں ہمارے ہیرو، یہ ہے ہماری پہچان!
✈️ سلام پاک فضائیہ
🛡️ سلام افواجِ پاکستان
🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
@OfficialDGISPR




