عمران خان
ہڈی نہیں ڈال رہے ہیں میڈیا کو اس لیے میڈیا پیچھے پڑا ہے
لیکن یاد رکھیں ہم انصافی عمران خان کو ان شاء اللہ گرنے نہیں دینگے مرتے دم تک ساتھ رہیں گے اور بلا معاوضہ عمران خان کا دفاع کرتے رہیں گے
کون کون ساتھ ھے اپنے لیڈر اپنے کپتان کے ھر پل ھر قدم 😍😎
@ImranKhanPTI
پہلے لوگ کام ڈھونڈتے پھرتے ہیں دعائیں کرتے رہتے ہیں اور جب
جب کام مل جاتا ہے تو .......
کام میں نخرے کرنے لگتے ہیں خود کو تیس مار خاں سمجھنے لگتے ہیں کام چوری سستی کاہلی ھڈ حرامی میں لگ جاتے ہیں
حرام خور سالے .....
1
195
پلوٹو (Pluto) بنو!
2006 میں سائنسدانوں نے پلوٹو کو سیاروں کی فہرست سے نکال دیا تھا، لیکن پلوٹو نے سورج کے گرد اپنا چکر لگانا بند نہیں کیا۔ وہ آج بھی خاموشی سے اپنے راستے پر گامزن ہے
سبق
دنیا آپ کو اہمیت دے یا نہ دے، آپ کی محنت کو تسلیم کرے یا نہ کرے آ پ نے اپنا کام کرنا ہے
1
338
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
94
لوگو! ایک مثال بیان کی جارہی ہے، اب اُسے کان لگاکر سنو! تم لوگ اللہ کو چھوڑکر جن جن کو دُعا کے لئے پکارتے ہو، وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے، چاہے اس کام کے لئے سب کے سب اِکٹھے ہوجائیں، اور اگر مکھی اُن سے کوئی چیز چھین کر لے جائے تو وہ اُس سے چھڑا بھی نہیں سکتے
﴿الحج، ۷۳
رَبَّنَاۤ
اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً
وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً
وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ*
3
169












