Pinned Tweet
If you don't like me, take a map, get a car, drive to hell. Have a nice trip.
Shanzay Ehsan
12
17
912
میں 70 سے 80 لاکھ کی رینج میں گاڑی خریدنا چاہتی ہوں ۔
مشورہ دیں اتنے پیسے لاؤں کہاں سے😝😃🫣
شانزے معصوم سی 🫢😞
#Chiefs #JAEMINxFENDI
12
14
633
اللہ معاف کرتا ہے مومن، ہم انسان نہیں کرتے۔ یہ سارے گڑھے جس میں ہم گرے ہوتے ہیں یہ اللہ نے نہیں کھودے، ہمارے کھودے ہوئے ہیں۔اللہ تو عیب پر پردہ ڈالنے والا ہے، بخشنے والا ہے۔ اس کی سب سے بڑی صفت ہی بندے سے اس کی محبت ہے۔
السلام و علیکم
الصباح الخیر
#bbvipal #FrancineDiaz #ChiefsKingdom
کچھ دن پہلے کی بات ہے ۔۔۔ ایک خاتون کا میسج آیا جس میں انہوں نے مجھ سے میری بیٹی کی تاریخ پیدائش پوچھی اور وقت پیدائش۔ میں نے ان سے یہ جاننے کی وجہ پوچھی تو بولیں کہ کچھ حساب کر کے آپ کو بتاتی ہوں۔ میں سمجھا ایویں ہی کوئی فلم ہو گی چلو آزما کے دیکھوں۔ میں نے بتا دیا۔ کچھ دیر بعد میسج آیا کہ آپ کی بیٹی کو ابھی بخار ہے ناں؟ اسے دو روز سے کھانسی ہے۔ ابھی پیناڈول لے کر سو رہی ہے۔
یہ پڑھ کر تو میں حیران ہو گیا کہ واقعی ایسا ہی ہے۔ پھر کہنے لگیں کہ اس کی تصویر ہٹا دیں جو آج پوسٹ کی ہوئی ہے ،نظر لگ جاتی ہے۔ میں نے وہ تصویر ڈیلیٹ کر دی۔ پھر ان کو کہا کہ میں اپنی تاریخ پیدائش اور وقت پیدائش بھیجتا ہوں اس کا حساب تو بتائیں ذرا۔ انہوں نے حامی بھر لی تو میں نے بھیج دی۔ پندرہ بیس منٹ گزر گئے۔
پھر میسج آیا “ آپ کا حساب یہ ہے کہ آپ نے گرے کلر کا ٹریک سوٹ پہنا ہوا ہے ابھی ۔ ہیں ناں ؟ اور آپ پر بھی بھاری نظر کا اثر ہے۔ آپ صدقہ دیں۔ اور صبح اپنی بیگم کو اس کی پسند کا سوٹ دلائیں کیونکہ آپ کی بیگم کے من میں یہ وش موجود ہے۔”
قسم ہے پروردگار کی کہ میں نے سچ میں گرے رنگ کا ٹریک سوٹ پہن رکھا ہے مگر پکڑی بیگم یوں گئی کہ اتنا پرفیکٹ کوئی کیسے بتا سکتا ہے۔ میں نے فوراً سٹڈی روم سے بھاگ کر اپنے کمرے کا دروازہ کھولا اور سامنے لیٹی بیگم کو کہا “ یہ بھی بتا ہی دو کہ کس رنگ کا سوٹ لینا ہے تم نے تاکہ مجھ پر سے بھاری نظر اترے ؟”۔ آگے سے اس سے ضبط نہیں ہو پایا اور اس کا ہاسا نکل گیا۔ پھر بولی “ ایک نمبر کے ٹھرکی انسان ہیں آپ فوراً انجان خواتین سے بات کرنے لگتے ہیں۔” پھر خود ہی بتانے لگی کہ اپنی دوست سے پاسورڈ مانگ کر اس کی پروفائل سے مجھے میسج کر رہی تھی۔
اللہ کا شکر ہے میں بچ گیا۔ ورنہ سوچ رہا تھا کہ حساب ٹھیک نکلا تو ان سے مرید ہونے اور دست بہ دست بیعت کرنے کو وقت مانگوں گا۔ مولا تیرا شکر ایک اور امتحان میں سرخرو ٹھہرایا- (copied)
#AFCON2023 #bcstorm #CaptainMilIer
Losing fat needs discipline and changing habits, but keeping it off is even harder. Following a specific goal helps with eating right, but without forming new habits, the results won't last. That's why eating well and staying active should make your daily life better, not just about losing fat.
چربی کو کم کرنے کے لیے نظم و ضبط اور عادات کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، لیکن اسے روکنا اس سے بھی مشکل ہے۔ ایک مخصوص مقصد کی پیروی کرنے سے صحیح کھانے میں مدد ملتی ہے، لیکن نئی عادات بنائے بغیر، نتائج دیرپا نہیں ہوتے۔ اسی لیے اچھی طرح سے کھانے اور متحرک رہنے کو اپنا روزانہ معمول بنانا چاہیے۔ کیونکہ صرف چربی کم کرنے کے بجائے صحتمند زندگی بہتر ہے،
شانزے احسان
#BBB24 #어라라_건욱이몇살_거뉴기20쨜
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ
🌹 صبح بخیر 🌹
🌹 اللہ آپکو ہمیشہ سلامت اور بے انتہا خوشیاں عطا فرمائے.
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻❤
#GoodmorningVibez
کبھی کبھی ساتھ بیٹھے لوگوں سے زیادہ ہزاروں میل دور بیٹھے لوگ آپ کی مسکراہٹ کی وجہ بن جاتے ہیں۔
شانزے احسان
#caresults #CFPChampionship
السلام و علیکم
اللہ پاک اپ کو صحت عطا فرمائے ۔ ہر پریشانی سے محفوظ رکھیں اور آپ سدا مسکراتے رہیں۔
آمین
صبح بخیر
شانزے احسان
To cut down on carbs and trim belly fat, use greens like lettuce leaves, bok choy, romaine lettuce, or Chinese cabbage instead of bread to wrap your meat. It's a healthier and nutritious choice.
کاربوہائیڈریٹ کو کم کرنے اور پیٹ کی چربی کو کم کرنے کے لیے، اپنے گوشت کو لپیٹنے کے لیے روٹی کے بجائے سلاد کے پتے، بوک چوائے، رومین لیٹس یا بندگوبھی پتہ جیسی سبزیاں استعمال کریں۔ یہ ایک صحت مند اور غذائیت سے بھرپور انتخاب ہے۔
Shanzay Ehsan
Nutrition consultant
#HealthyEatingTips #AUSvPAK
تمہاری کیا مجال کہ تم نماز نہ پڑھو !
یقین کرو اللہ کو پسند ہی نہیں کہ تم اس کے سامنے کھڑے ہو سکو اس لیے جو لوگ نماز نہیں پڑھتے وہ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ نماز نہیں پڑھتے جبکہ اللہ یہ پسند نہیں کرتا کہ وہ اللہ کے سامنے پیش ہو سکیں یا وہ لوگ جو نماز پڑھتے ہیں وہ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ خود نماز پڑھتے ہیں نہیں ہرگز نہیں بالکہ ان کو اللہ پاک پسند کرتےہیں کہ وہ نماز کے لیے ، اللہ کی ملاقات کے لیے حاضر ہوں ۔
اللہ پاک سے دعا کہ ہم سب کو پانچ وقت کا نمازی بناۓ اور قبول فرماۓ امین ثمہ آمین 🌺❤️
#BitcoinETF #เบียร์เดอะวอยส์
If you get the different me, that means i saw the real you.
اگر آپ نے مجھے مختلف پایا، اس کا مطلب میں نے آپ کا حقیقی پن / اصل چہرہ دیکھ لیا ہے۔
السلام و علیکم
الصباح الخیر
شانزے احسان
#EpsteinClientList #njwk18
It's so nice when toxic people stop talking to you. It's like the trash took itself out.
Shanzay Ehsan
#DartsWM #DartsWorldChampionship
5
4
280
''زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ہمیں نہیں مل سکتیں۔ چاہے ہم روئیں چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں کیونکہ وہ کسی دوسرے کیلئے ہوتی ہیں۔ مگر اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ زندگی میں ہمارے لیے کچھ ہوتا ہی نہیں۔ کچھ نہ کچھ ہمارے لیے بھی ہوتا ہے۔''
السلام و علیکم
صبح بخیر پاکستان
شانزے احسان
#33rdSeoulMusicAwardsinBKK #INDvsSA
اچھے انسان recover کرجاتے ہیں ہر نقصان سے، کیونکہ اللہ ان کے ساتھ ہوتا ہے۔۔ برے نہیں کرسکتے۔
善良な人々は、アッラーが彼らとともにおられるので、あらゆる損失から立ち直ります。悪いことはできない。
アブ・イ・ハヤット by ウミラ・アーメッド
#AbhishekKumar
2
198
Got tummy troubles? Try adding half a cup of cooked beets to your morning routine for relief from chronic constipation or indigestion.
Shanzay Ehsan
Nutrition Consultant
#꽃향기_가득한_지수생일_왔단다
#BeOnCloudHNY2024
وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا
السلام و علیکم
صبح بخیر
شانزے احسان
#BabarAzam #Bitcoin
پروموشن لسٹ تیار ہے۔
اس میں صرف وہ لوگ شامل ہیں جنہوں نے مجھے فالو کیا ہوا ہے اور پروموشن والی ٹوئیٹ کو ریٹوئیٹ کیا ہوا ہے اور کمنٹس میں اپنا ہینڈل مینشن کیا۔
اب سب لوگ نیچے دیے گئے لوگوں کو فالو کریں، اس پوسٹ کو لائک کریں، کمنٹ میں ڈن لکھیں اور اس پوسٹ کو ریٹوئیٹ لازمی کریں تاکہ آپ کے نام مزید لوگوں تک پہنچیں اور آپ کے فالوورز بڑھیں۔
@AHamza18230
@khalilahkhan
@shanzay_123
@MohsanAli1323
@MeharAkmal4
@halqaahlezauq
@mi35335
@malik26706
@MintMindPk
@momina112
@Lilyy510
@Mcbps14Tahir
@turaabei
@callmemudasir
@SmHassan082
@Adnan_yaarkhani
@Its_Parrot_
شام 8 بجے (Paris's time)کی پروموشن لسٹ میں شام ہونے کے ان رولز کو فالو کریں
1 مجھے فالو کریں
2 اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں
3 اپنی آئی ڈی کمینٹ میں منشن کریں...
انشاءاللہ ص بجے پروموشن لسٹ لگ جائے گی
Your diet is not only what you eat. It's what you watch, what you listen to, what you read, the people you hang around. Be mindful of the things you put into your body emotionally, spiritually, and physically.
Be Mindful of this.
Shanzay Ehsan
Nutrition Consultant
#จดหมายปรีดี #เบียร์thevoice
2
5
255
He asked if there was anything i wanted for next year? If i had any goals?
I looked at him and said. "Healing".
I just want healing, a total healing, emotional, physical and spiritual healing. That's all.
Have a cheerful day!.. Good morning
Shanzay Ehsan
#Japan #OTDirecto1E #wintervolliefde
8
10
522












