Sanoberkhan (@sk_804) header
Sanoberkhan (@sk_804) profile picture

میرا لیڈر میرا خان قیدی نمبر 804

Joined September 2024
Photo by Sanoberkhan (@sk_804)Photo by Sanoberkhan (@sk_804)Photo by Sanoberkhan (@sk_804)Photo by Sanoberkhan (@sk_804)Photo by Sanoberkhan (@sk_804)Photo by Sanoberkhan (@sk_804)Photo by Sanoberkhan (@sk_804)Photo by Sanoberkhan (@sk_804)Photo by Sanoberkhan (@sk_804)Photo by Sanoberkhan (@sk_804)
Sanoberkhan retweeted
جب انڈر 19 بلے باز کو آپ کو شعیب اختر کے سامنے کھڑا کردیں تو کچھ یہی حال ہوگا جو اس نومولود اینکر کا ہوا ہے۔ اسے سمجھ ہی نہیں لگی کاغذوں پر لکھے الفاظ سے ہٹ کر کچھ کیسے بولنا ہے۔
12
122
7
559
12,656
Destroyed !
21
210
7
907
26,286
Sanoberkhan retweeted
یہ قاضی فراڈیے کا سیاہ ترین کارنامہ تھا، اس نے مبینہ طور پر عمران خان اور پی ٹی آئی کے بغض میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کو ہر طرح سے سپورٹ کیا تاکہ اس جماعت کا نام و نشان مٹ جائے۔ بغض سے بھرے ایسے لوگ بڑے بڑے آئینی عہدوں تک پہنچ گئے۔ قاضی ہمیشہ تاریخ کے کوڑے دان میں اپنی جگہ پائے گا۔
تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے کیس کا فیصلہ ہو یا مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں میں تقسیم کرنے کا، تاریخ کی عدالت میں ان فیصلوں کو کبھی اچھی مثال کے طور پر یاد نہیں رکھا جائے گا۔ جب بلے کے نشان کا کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت تھا اس وقت بھی میں نے لکھا تھا کہ تحریک انصاف نے بیشک پارٹی انتخابات درست انداز میں نہیں کروائے ہوں لیکن اس بنیاد پر اسے بلے کے انتخابی نشان سے محروم نہیں کرنا چاہیے۔ کسی سیاسی جماعت کو کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کی آخری دن پر انتخابی نشان سے محروم کرنا ایک ایسا عدالتی فیصلہ تھا جس کے اثرات پورے انتخابی عمل پر مرتب ہوئے۔ یہ ایک ایسا عدالتی فیصلہ تھا جسے تاریخ میں ایک عدالتی بلنڈر کے طور پر یاد کیا جا سکتا ہے۔ اسی طرح مخصوص نشستوں کے فیصلے پر بھی قانونی اور آئینی بنیادوں پر طویل عرصے تک بحث ہوتی رہے گی۔۔
7
233
974
6,741
Sanoberkhan retweeted
ملاقات کے دوران تین مواقع پر عمران خان نے ایک ہی جملہ بولا تھا " زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا " سلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو
7
851
9
4,271
24,088
Sanoberkhan retweeted
3 صوبوں میں حکومت اور اپنا چیئرمین سینیٹ اور اپنا صدر لینے کے بعد بھی سچا پیار نہیں ملا۔۔ کاش یہ واقعی جمہوری ہوتے
17
563
2
2,697
14,896
بھئی واہ۔ خواجہ آصف فرماتے ہیں کہ "بلاول صاحب نے سسٹم ری سیٹ کی بات کی لیکن کوئی سسٹم تب تک ری سیٹ نہیں ہو سکتا، جب تک اُسے عوامی تائید حاصل نہ ہو اور "System Reset" کےمعاملے پر پارلیمنٹ کے ساتھ عوامی راۓ بھی جان لی جاۓ تو اچھا ہے" ان کے فارم 47 دیکھیں اور "ریفرینڈم" کے لئے تاویل پیش کرتے ہوئے "عوامی تائید" پر لیکچر دیکھیں۔ اللّه معاف کرے۔ ان لوگوں کا عوامی رائے اور عوامی تائید سے کیا لینا دینا؟ اگر عوامی رائے کا اتنا ہی احترام ہے تو ریحانہ ڈار صاحبہ کی سیٹ انہیں لینے دیتے؟ اسی طرح نوازشریف بھی ڈاکٹر یاسمین راشد کو ان کی سیٹ لینے دیتے ؟ وہاں عوامی رائے کا احترام کیوں یاد نہیں تھا؟ 🤔
5
127
578
11,016
عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ پاکستان بار کونسل کے 8 ارکان نے عدلیہ اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فوری عمل کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کو علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے۔ اعلامیے پر عابد شاہد زبیری، مقصود بٹر، شفقت محمود چوہان، عبدالستار خان، منیر احمد کاکڑ، سلمان اکرم راجہ، صلاح الدین احمد اور قاضی محمد ارشد نے دستخط کیے۔ ارکان کا مؤقف ہے کہ عمران خان کی زندگی، صحت اور بنیادی حقوق کا تحفظ ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے، عدالتی حکم پر مزید تاخیر ناقابل قبول ہے۔
3
1,135
1
2,571
11,689
Sanoberkhan retweeted
یہ شرمناک شخص ہے جس نے بروٹ میجارٹی کی دھمکیاں لگا کے بروٹ میجارٹی سے غیر آئینی ترامیم کروائیں!
اپوزیشن کا اعتماد بحاکرنا ہوگا۔ مخصوص نشستوں پر جو ہوا وہ شرمناک ہے۔ بلاول بھٹو
5
259
1
1,213
8,593
Sanoberkhan retweeted
نہ سائیں نہ، عوام ہوشیار باش! یہ فریب دہندہ تقریر ہے، سائیں آپ تو باجوہ کے ساتھ مل کر حکومت گرا رہے تھے، جب عدت جیسا غلیظ کیس بن رہا تھا تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب آپ سب فائز عیسی جیسے مکروہ کردار کیساتھ مل کر انتخابی نشان چھین رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب 72 گھنٹوں تک انتخابی نتائج روک کر فارم 47 دھڑا دھڑ چھاپے جا رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب Brute Majority جیسی آمرانہ شرمناک اصطلاح استعمال کر کے ریاست کی چاپلوسی کیلئے غیر آئینی ترمیم منظور کروا رہے تھے تو اصول یاد نہ آئے؟ جب سردار @sakhtarmengal کے دو سینیٹرز کو زبردستی بزور طاقت لا کر ترمیم کے حق میں ووٹ کروایا گیا تو انقلاب کہاں مر گیا تھا؟ جب پیکا جیسا گھناؤنا قانون پاس کروا رہے تھے تو اُسوقت اتنی اچھی اچھی باتیں کیوں یاد نہ آئیں؟ اور تو اور آج سے ٹھیک 38 دن پہلے جب آپکے والد گورنر راج والے surrender document پر شرمناک دستخط کر رہے تھے تو آپ نے بغاوت کیوں نہ کی؟ اب جب سندھ میں نئے صوبے بن رہے ہیں تو انقلابی بن گئے؟ واہ وہ زمانے گئے جب آپ کی فریب دہندہ تقریروں کے جھانسے میں لوگ آ جاتے تھے
عمران خان کی جماعت کا نام لینا سیکھو، آپ تسلیم کرو یا نہ کرو وہ سیاسی حقیقت ہیں، تحریک انصاف کا اعتماد بحال کرنا ہو گا۔ بلاول زرداری
111
1,361
32
3,413
30,819
Sanoberkhan retweeted
آپ کہیں گے کہ میں ایسی باتیں کررہا ہوں لیکن خود کے پی میں گورنر راج لگا کر بیٹھا ہوں، میری تقاریر اٹھا کر دیکھ لیں، میں نے کہا تھا کہ یہ نہ ہمیشہ کے لیے ہو سکتا ہے اور نہ ہونا چاہیے، وزیر فار ایوری تھنگ نے خود تقریر میں مانا تھا ، وہ خود کہتا ہے کہ پی ٹی آئی والے سائن کرنے کے لیے تیار تھے، دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار تھے، اگر تیار تھے تو اتنی دیر نہیں لگے گی، ان سے بات کی جائے اور گورنر راج ختم کیا جائے، بلاول بھٹو زرداری
4
207
1
1,778
52,292
Sanoberkhan retweeted
یہاں عدالتیں ملزم کے پیش نا ہونے پر حق دفاع چند دنوں میں ختم کرکے جیل بھیج رہی ہیں شاہ محمود قریشی کے کیس میں کیس ریکارڈ ڈیڑھ سال سے پیش نہیں ہو رہا عدالت بھی اس کو ایسے ہی آگے چلا رہی ہے
عدالت نے ایک بار پھر 21 نومبر کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم صادر کیا ہے اور ساتھ آرڈر میں لکھا ہے کہ 21 نومبر کو مزید التواء نہیں ہو گا اور ضمانت پر فیصلہ کر دیا جائے گا جس کی ہم امید رکھتے ہیں۔
2
191
740
11,949
چند دن پہلے کے پی میں گورنر راج لگاتے ہوئے صدر آصف زرداری دستخط کر رہے ہیں سوچا بتا دوں " تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو "
16
1,335
15
4,897
31,656
Sanoberkhan retweeted
اگر عمران خقن کا خط پڑھیں اور یہ تجزیہ دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ انگریزی میں ہاتھ تنگ ہے میڈیم کا!
59
242
10
1,459
22,720
Sanoberkhan retweeted
خواتین و حضرات لبرل ، تعلیم یافتہ، نوجوان سیاستدان اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ طاقت صحافیوں کے قلم میں ہے ۔ کل کیا فرما رہے تھے ملاحظہ ہو 👇👇👇
8
147
2
746
30,136
The first time I ever saw someone lying on live TV was Asma Shirazi, when I was a kid during the 2005 earthquake. She was reporting for geo tv from outside Ayub Medical Complex in Abbottabad while pretending to be in Balakot, telling us and the other kids to do the same.
میں نے اس سے غلیظ صحافت اپنی زندگی میں نہیں دیکھی - ہر موقعہ پر زہر اگلتی صحافت۔ نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا۔ اس موقعہ پر بھی الزام عمران خان اور پی ٹی آئی پر۔ ڈی چوک میں لاشوں کا مذاق بھی اسی غلیظ صحافت نے اڑایا۔
93
1,197
39
3,623
122,715
Sanoberkhan retweeted
اپنی راجدھانی پر بات آئی تو مسئلہ پیدا ہو گیا اب اچھے بننا شروع ہو گئے ۔ نہ میرا چاند ایسے نہیں
18
504
4
2,816
20,972
Sanoberkhan retweeted
Save Imran khan! The hero of the nation
82
2,477
26
7,510
32,315
🚨برطانوی حکومت کچھ بھی نہیں کر رہی وہ بہت زیادہ کر سکتے ہیں لیکن نہیں کر رہے ، ہمیں بطور برطانوی شہری پاکستان جانے کی اجازت دے سکتے ہیں پاکستان کی حکومت پر دباؤ ڈال سکتے ہیں کیونکہ عمران خان جمہوری لیڈر ہے عمران خان نے 22 سال انگلینڈ میں گزارے ہیں قاسم خان @Kasim_Khan_1999 ہم نے ویزوں کے لیے اپلائی کیا ہوا ہے لیکن ہمیں نہیں لگتا کہ ہمیں ویزے دیے جائیں گے دوسرا ہمیں گرفتار کرنے کی دھمکیاں بھی دیتے ہیں جس سے ہمارے والد پر مزید دباؤ آئے گا ہم ایسا نہیں چاہتے۔ سلیمان خان @SulaimanKNiazi
12
1,284
3
3,130
16,082
Sanoberkhan retweeted
دن 1,200۔ آج میرے ماموں @ImranKhanPTI کو جیل میں 1,200 دن ہو گئے ہیں۔ اور آج پھر ان کی بہن، میری والدہ @DrUzma_KhanPK، کو دروازے پر روک دیا گیا۔ انہیں اپنے بھائی سے ملنے نہیں دیا گیا۔ ہفتے کو میں نے کہا تھا: اگر منگل کو ان کی بہنوں کو روک دیا گیا تو یہی سب کچھ بتا دے گا۔ کوئی ڈیل نہیں ہے۔ اگر ہوتی تو وہ ان کی بہنوں کو اندر جانے دیتے تاکہ وہ اس کا اعلان کریں۔ اگر ان کے پاس چھپانے کو کچھ نہیں، اگر وہ واقعی "پاکستان کے سب سے مراعات یافتہ قیدی" ہیں، تو عوام کو انہیں دیکھنے دیں۔ دنیا کو دیکھنے دیں۔ آپ کس بات سے اتنا ڈرتے ہیں؟ عوام کو عمران خان کی آواز سننے دیں۔ انہیں اپنی آنکھوں سے دیکھنے دیں۔ میری خالہ @Aleema_KhanPK: کوٹ لکھپت میں 59واں دن۔ ان کی توسیع شدہ ایم پی او نظربندی آج ختم ہونی چاہیے۔ کوئی اطلاع نہیں، اور وہ اب تک اندر ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو ایک قیدی کے بنیادی حقوق دیے جائیں: اپنے خاندان سے ملاقات اور اپنے ڈاکٹروں تک رسائی۔ اور ہمارا مطالبہ ہے کہ میری خالہ کو آج ہی رہا کیا جائے۔ ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔ #FreeImranAndFamily
کوئی ڈیل نہیں ہے۔ عمران خان کا خاندان ان کی طرف سے ڈیل کے لیے کسی بیک چینل میں نہیں ہے۔ نہ اب، نہ کبھی۔ وہ تین سال سے زائد جیل میں ہر ڈیل ٹھکراتے آئے ہیں۔ کیا کوئی واقعی یہ سمجھتا ہے کہ وہ اب ڈیل کر لیں گے؟ منگل کو ان کی بہنیں اڈیالہ میں ان سے ملنے جائیں گی۔ اگر بہنوں کو دروازے پر ہی روک دیا گیا، تو یہی سب کچھ بتا دے گا۔ خاندان عمران خان اور ان کے اصولوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ آزادی یا موت۔ کوئی ڈیل نہیں۔ #ChargeThemOrReleaseThem
32
2,268
13
4,334
27,831
Sanoberkhan retweeted
جب عمران خان کے گھر کو آگ لگائی تو اس وقت بلاول بھٹو زرداری بطور وزیر خارجہ مزے لے رہا تھا.... آج جب لتر پڑے تو اسکو عمران خان یاد آ گیا... ہمیں سب کچھ یاد ہے..
19
1,144
5
3,145
23,413