Ali Rizwan retweeted
ہر چیز کا ستیاناس کر کے کہتے ہیں مُلک میں اب بارہ صوبوں کے لئے ریفرنڈم کروائیں گے
بلوچستان سے کشمیر تک پہلے امن لائیں “ پختونخواہ میں دہشتگردی پہلے ختم کروائیں
پُرامن پنجاب خاموش پنجاب انتشار سے پاک پنجاب میں کیوں نفرت کا بازار لگانا چاہتے ہیں ؟
Ali Rizwan retweeted
فتاة أفغانية تدعى نورية تبلغ من العمر 13 عامًا، توفي والدها وتركها هي ووالدتها وشقيقاتها دون أي معيل.
فقامت الفتاة بالتنكر في زي صبي، وعملت في مقهى تحت اسم «نور أحمد» لمدة ثلاث سنوات، لتعيل والدتها وشقيقاتها وتنقذهم من الفقر.
وكانت تتقاضى في البداية 7 آلاف أفغاني شهريًا، ثم ارتفع أجرها إلى 10 آلاف أفغاني، وكانت تنفقه على احتياجات أسرتها.
لكن في ظل القيود الصارمة المفروضة على عمل النساء في أفغانستان، كُشف أمر الفتاة وتم احتجازها.
وانتشر مقطع فيديو لها أثناء احتجازها، ظهرت فيه وهي تقول: «ليس لي معين إلا الله.. لقد اضطررت لذلك.. لا أحد يفعل هذا طواعية».
وأثارت قصتها تعاطفًا واسعًا، خاصة بعد ظهورها في الفيديو وهي تشرح أنها لم تتنكر إلا لتوفير لقمة العيش لأسرتها.
وبحسب ما أعلنته السلطات لاحقًا، عادت نورية إلى منزلها، وقُدمت مساعدات لأسرتها، كما سُـ ـجن الشخص الذي صوّر الفيديو ونشره.
#عرب_360
Ali Rizwan retweeted
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما..... کو اسلام آباد کے سیکٹر F-10 میں اپنی محبوبہ کے فلیٹ پر قابلِ اعتراض حرکات کرتے ہوئے۔۔۔ بیوی بے چارے وڈے منہ والے اس کے شیطان ابے سے انصاف مانگ رہی اور اس خبیث کے کرتوت دیکھ لیں۔
Ali Rizwan retweeted
ITALIAN WOMAN PUTS 400-YEAR-OLD FAMILY PALACE UP FOR SALE TO HELP CHILDREN IN GAZA
In a remarkable act of solidarity, Eugenia Granito, a 75-year-old woman from Rocca Cilento in southern Italy, has decided to sell her historic family home, dating back to the 17th century, 🧵
Ali Rizwan retweeted
Canon law is Practiced internally, Sharia is what Muslims want to make external. Public law. It covers much much more than Canon law. This guy is just a clever lying Version of Mamdani and when he gets confronted first thing he does is deflect!
Ali Rizwan retweeted
بتایا جا رہا ہے کہ یہ وڈیو انڈین ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں کی ہے جو ریاست پر حملہ کرنے کے لئے اس_ل_حہ لوڈ کر رہے ہیں
اگر یہ سچ ہے تو ریاستی اداروں کو ان کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہئے
Ali Rizwan retweeted
"دا گز دا میدان"!
سیدھا آدمی ہوں، سیدھی بات کرتا ہوں، جسے تم لوگ "نوکری" کہتے ہو، وہ نوکری نہیں، جہاد ہے.
یہ سرحدیں اپنے خون سے محفوظ رکھنے والوں کا میدان ہے، جہاں آنکھیں کھلی رہتی ہیں، سینے ڈھال بنتے ہیں اور جان کا سودا ملک کے نام پر ہوتا ہے۔
آئی جی فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل راؤ عمران سرتاج کا پیغام واضح ہے کہ یہ فرض نہیں، یہ ایمان ہے۔یہ تنخواہ نہیں، یہ قربانی ہے۔یہ عہدہ نہیں، یہ جہاد ہے۔
Ali Rizwan retweeted
انداز عقیدت کے ڈھنگ نرالے ۔۔ 118 لانگ کورس کے لائق آفیسرز PMA کاکول کے پلاٹون کمانڈر بن گئے ۔ وھاں ان کا گروپ فوٹو ھوا تو انھوں نے درمیانی کرسی کپتان اسفندیار بخاری کیلئے خالی چھوڑ دی ۔ یاد رھے کہ کپتان اسفند کورس ون تھے ۔ انھوں نے نے 118 لانگ کورس کو ٹاپ کیا تھا اور انھیں اعزازی شمشیر سے نوازا گیا تھا۔
کپتان اسفند یار بخاری ، جتنا لائق اور ذھین تھا ، اس سے کہیں بڑھ کر ، وہ منکسرالمزاج تھا ۔ اس میں ایثار و قربانی کا جذبہ کوٹ کر بھرا ہوا تھا ۔ ھمیشہ دوسروں کے کام آتا ۔ یہی وجہ ھے کہ سب جونیئرز اور سینئرز کی نظروں میں اس کا مقام بہت بلند تھا ۔
پورے پاکستان میں 32 مقامات اس کے نام سے منسوب ھیں۔ اس کی دلیرانہ شہادت کے بعد ، اٹک کے سرکاری ریکارڈ کے مطابق 100 سے زیادہ ماوءں نے اپنے بچوں کے نام " اسفندیار " رکھے ۔
لوگ تو اپنے شہر کے نام سے پہچانے جاتے ھیں مگر اٹک شہر کیپٹن اسفندیاربخاری شہید کے نام سے پہچانا جاتا ھے ۔
Ali Rizwan retweeted
پہلے طیارے خریدے، اب کہانی پردہ سکرین پر لائی جا رہی ہے
🇦🇿🤝🇵🇰
آذربایجان نے پاکستان کے شاہکار JF-17 Thunder Block-III جیٹس پر ٹی وی سیریز بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آسمان کے یہ رکھوالے اب ٹی وی سکرینز پر بھی دھوم مچائیں گے۔
پاکستان اور آذربایجان کی دفاعی اور ثقافتی دوستی کو سلام
Ali Rizwan retweeted
بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزماں جنہوں نے داڑھی رکھ لی ہے ،چند روز قبل ایک تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے فرمایا:“بدعات کا خاتمہ کریں، ہمارا ملک بدعات سے بھر چکا ہے۔دعا میں بدعت، نماز میں بدعت ہمیں ان تمام چیزوں سے نجات حاصل کرنی ہوگی۔ہم ایک ایسے اسلامی معاشرے کی تعمیر چاہتے ہیں جو صحیح عقائد، مضبوط اخلاقی بنیادوں اور اسلامی اصولوں پر قائم ہو۔ہم ایسا تعلیمی نظام تشکیل دیں گے جس میں اسلامی اقدار اور جدید تعلیم دونوں شامل ہوں، تاکہ معاشرہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھا سکے۔“
Ali Rizwan retweeted
پاکستان نے تاریخ کا ایک نیا صفحہ رقم کر دیا!
Agosta 90B آبدوز کی گہرائیوں سے بابر-3 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ۔ اب دشمن جان لے کہ ہمارا جواب نہ صرف زمین اور فضا سے، بلکہ سمندر کی تہہ سے بھی اتنا ہی تیز اور طاقتور ہوگا۔ پاک بحریہ کی یہ کامیابی قوم کے لیے فخر کا باعث ہے!
Ali Rizwan retweeted
GAZZE'de Sel Sularında Mahsur Kalmış Kadın ve Çocuklar, ÇIĞLIKLAR Atarak Kenarlara Tutunmağa Çalışıyor💔
Kalmadı mı İnsanlık? Tükendi mi Hümanizm?
Ali Rizwan retweeted
A man in downtown Dallas:
“My Muslim neighbors behave more like Jesus than Christians do.”
Ali Rizwan retweeted
🚨🇮🇳 BLA Chief in an Indian Hospital?
Viral footage allegedly shows BLA chief Bashir Zeb receiving medical care in India.
Is India providing shelter and medical treatment to the leader of a US-designated terrorist group?
Ali Rizwan retweeted
ترکیہ اپنا جدید ترین سیسمک ریسرچ بحری جہاز Oruç Reis پاکستان بھیج رہاہےتاکہ ملک کے ساحلی علاقوں بشمول سندھ اور مکران کےطاس میں تیل اورگیس کے ممکنہ ذخائر کی تلاش کی جا سکے۔یہ مشن پاکستان کی سمندر کی تلاش کی کوششوں میں ایک اہم قدم ہے،جو تقریباً 20سال بعد دوبارہ شروع ہو رہی ہے۔1/2
Ali Rizwan retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بالکل صاف الفاظ میں حقیقت بیان کر دی!
کس فوج کو کشمیر سے نکالنے کا کہہ رہے ہو؟ ایک لاکھ سے زیادہ کشمیری جوان پاکستان آرمی میں خدمت کر رہے ہیں!
یہ صرف ایک بیان نہیں، بلکہ کشمیر اور پاکستان کے ناقابلِ تسخیر رشتے کی زندہ دلیل ہے۔ کشمیری خون پاک فوج کی رگوں میں بہہ رہا ہے۔ اب بتائیں کس فوج کو نکالیں گے؟
Ali Rizwan retweeted
Jan and Judy Johnson, grandparents of Michigan Senator-elect Abdul El-Sayed, discuss their blended family and what it was like watching their grandson become elected to Congress.





















