Slark retweeted
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کرکے پاکستان کا پانی روک دیا ،
اگر ہماری حکومت کا واقعی پاکستان کے ساتھ کوئی مفاد ہوتا تو بھارت سے پانی کھلوانے کے ساتھ پاکستان میں بارشوں اور گلیشیرز سے آنے والے پانی کو محفوظ بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جاتے
مگر فوکس سپریم کورٹ کے آئینی بنچ سے اپنے حق میں فیصلے لینے ،
حرام کی مخصوص نشستوں پر آپس کی لڑائیوں ،
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اذیت دینے ،
پیٹرول ڈیزل مہنگا کرنے ،
پی ٹی آئی کو مزید دیوار سے لگانے ،
اپنی تنخواہیں بڑھوانے ،
یوٹیوب چینلز بند کرنے ،
ڈاکٹر یاسمین راشد ،اعجازچوہدری اور حسان نیازی سمیت تمام اسیران کو مزید تکلیف پہنچانے ،
پی ٹی آئی ورکرز کی گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں ،
تاجروں کی گرفتاری کے لیے قانون سازی کرنے ،
رئیل اسٹیٹ اور کنسٹرکشن کے شعبے کو مزید تباہ کرنے ،
تنخواہ دار طبقے کے لیے مزید مشکلات بڑھانے ،
شوگر مافیا کو نوازنے ،
عبد الطیف چترالی اور جمشید دستی کو نااہل کروانے ،
ٹرمپ کو نوبل پرائز کے لیے نامزد کرنے ،
امریکہ کو منرلز اور کرپٹو کے ذریعے خوش کرنے ،
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے ماحول بنانے،
سینکڑوں ہزاروں سرکاری اداروں کے نام مریم نواز اور نوازشریف پر رکھنے ،
ہیلتھ کارڈ ختم کرنے ،
دہشتگردوں کے خاتمے کے بجائے حکومت پر تنقید کرنے والے نہتے شہریوں کو ختم کرنے ،
ایف سی کو فیڈرل فورس بنانے ،
اپنی اور ججز کی تنخواہیں بڑھوانے،
مولانا فضل الرحمان سے خفیہ ڈیل کرنے ،
اور اپنے غیر آئینی اقتدار کو طول دینے کے گھٹیا ہتھکنڈوں پر پورا فوکس رہا
اب پاکستان کے سیکنڑوں دیہاتی علاقے زیادہ بارشوں سے سیلاب میں ڈوب چکے ہیں ،
پہلے سے تباہ کسان ،مزید برباد ہو گیا ہے
جنوبی پنجاب اور دیگر علاقوں کو تو چھوڑیں پنڈی میں درجنوں علاقے ڈوب چکے ،
ملک بھر میں بارشوں سے ایک سو کے قریب اموات ہو چکیں ،
ہزاروں جانور بہہ گئے ،
لاکھوں ایکڑ زمینوں پر کھڑی فصلیں ختم ہو گئیں ،
اس سب کا ذمہ دار کون ہے ؟
اگر ان حکمرانوں کا پاکستان سے 33 فیصد بھی احساس کا رشتہ ہوتا تو ان بارشوں کے پانی کو محفوظ بنا کر اگلے پورے سال کے لیے قابل استعمال بنایا جا سکتا تھا
لیکن عمران خان کو توڑنے اور اپنے اقتدار کو بچانے کی حوس نے رحمت (بارش) اور زحمت میں تبدیل کردیا ہے
کیونکہ بارش کے پانی کو محفوظ بنانے پر ایک فیصد بھی کام نہیں کیا گیا
ظاہر ہے اس بارش سے کسی حکمران کا گھر تھوڑی ڈوبے گا
غریب مررہے ہیں ،
خدارا ملک پر رحم کریں 🙏
لیکن مشکل ہے کہ یہ ملک کا سوچیں ،کیونکہ ان کے اثاثے،جائیدادیں،اولادیں،کاروبار اور مفادات ملک سے باہر ہیں
پاکستان کا وہی سوچ سکتا ہے جس نے تمام عمر پاکستان ہی رہنا ہو ،
جنہوں نے پہلے ہی بیرون ممالک اپنے کاروبار سیٹ کر لیے ہوں ،
اولادوں کو بھیج دیا ہو ،
ان کو تو کوئی مسئلہ نہیں پاکستان کی تباہی سے ،
وہ تو تب تک پاکستان ہیں جب تک یہاں ان کی دکانیں چل رہی ہیں ،
جب دکان بند ہوئی تو ٹکٹ کٹوائیں گے اور یہاں سے نکل جائیں گے
بھگتیں گے پچیس کروڑ عوام ۔۔۔۔
Join me in earning points for the ~200 million $S airdrop on @SonicLabs, the future of DeFi.
Use referral code A8Z7RL at my.soniclabs.com/points to get started!
19
Slark retweeted
“Take these biscuits with you to heaven”. A Palestinian father mourning his child who kept asking for biscuits before he was murdered by Israel. This is too depressing.
Slark retweeted
“Take these biscuits with you to heaven”. A Palestinian father mourning his child who kept asking for biscuits before he was murdered by Israel. This is too depressing. 💔💔
#KhadijaShah #طوفان_الأقصى
Alhamdulillah
Alhamdulillah! Courts should ensure that #KhadijaShah reaches home safely. She's innocent, and they have no proof against her. She's got bail from all her cases, but just to detain her for a longer period, they keep on coming up with fake cases. Justice delayed is justice denied!
2
14
Slark retweeted
“Halt the war, let us return to our homes. I want my amputated hands back”
Children in Gaza had to have limbs amputated WITHOUT Anesthesia.
Slark retweeted
Yes! Women like Tayyaba Raja, Khadija Shah, Sanam Javaid, Aliya Hamza have been especially targeted to set a frightening example for all educated middle class women & their families to discourage them from entering politics! Like Nazis in Hitler’s Germany, fascists of Pakistan believe that place of women is in Kitchen, in home & with babies! Isn’t it the predominant patriarchal views?
سیاسی بنیاد پر قید دوسری خواتین کی طرح طیبہ راجہ راولپنڈی کی ایک عام کاروباری خاتون ہیں جو اپنے گھر کی کفیل بھی ہیں ۔ انہیں صرف حقیقی آزادی کا خواب دیکھنے پر جیل میں ڈال دیا گیا اور تین مہینے سے ان کی کوئ شنوائی نہیں ہورہی ۔ خواتین کے لیے قانون میں خاص رعایت برتی گئی ہے جو مریم نواز کو بھی انکے کیس میں ملی لیکن پی ٹی آئی خواتین کو اس حق سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے ۔
حکام سے مطالبہ ہے کہ طیبہ راجہ سمیت تمام بے گناہ خواتین قیدیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے
#ReleaseWomenPrisoners
Slark retweeted
عمران خان، شاہ محمود قریشی سے ایمان مزاری تک: ایک ہی طریقہ واردات: عدالت ایک کیس میں چھوڑے تو دوسرے میں پکڑ لو! مگر عقلمند ترین لوگوں کو احساس نہیں کہ اس تماشے سے وہ کوئی مضبوط نہیں ہو رہے بلکہ دن بدن کمزور ہی ہو رہے ہیں! ہر چیز اور تصور کی ایک شیلف لائف ہوتی ہے، اور اس نظام کی شیلف لائف ختم ہو چکی ہے! یہ اچانک دھڑام سے گر پڑے گا! آگے کیا ہو گا؟ کسی کو پتہ نہیں! youtu.be/JljXPnji6Fg?feature… via @YouTube













