sanam niazi (@sn_am2) header
sanam niazi (@sn_am2) profile picture

اللہ تبارک وتعالیٰ ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عنایت فرمائے ، ہماری مغفرت فرمائیں اور موت سے پہلے ہمیں موت کی تیاری اور توبہ کرنا نصیب فرمائیں۔ آمین

Joined March 2024
Photo by sanam niazi (@sn_am2)Photo by sanam niazi (@sn_am2)Photo by sanam niazi (@sn_am2)Photo by sanam niazi (@sn_am2)
sanam niazi retweeted
آج اگر شوکت خانم کی بہادر اولاد پر مشکل وقت ہے تو کیا ہوا؟ ایک دن یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا، ان شاءاللہ
3
46
1
80
513
sanam niazi retweeted
ڈاکٹر یاسمین راشد ایک بہادر سیاسی خاتون ہیں، جنہیں ساڑھے 3 سال سے ناحق جیل میں قید رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کورونا وباء کے دوران اپنی بیماری کے باوجود قوم و ملک کی خدمت کی۔ آج صحافت کو مرغیوں کا ڈربہ بنا دیا گیا ہے، ریاست جس صحافی کے خلاف انتقامی کاروائی کرنا چاہے، اٹھا کر اسے ذبح کر دیتی ہے۔ آج ارشد شریف کے حق میں تمام صحافی ملکر آواز کیوں نہیں اٹھاتے ؟ پاکستان میں فضائی آلودگی سے سالانہ سوا لاکھ اموات ہو رہی ہیں۔“ عمران ریاض خان..
45
1
67
654
sanam niazi retweeted
میں نے زندگی میں کبھی بددعا نہیں دی لیکن اب میرے دل سے بدعائیں نکلتی ہے عمران خان پر جس جس نے بھی ظلم کیا ہے اللہ اس نشان عبرت بنا دے! نورین نیازی۔💔
1
51
79
605
sanam niazi retweeted
ایک غریب آدمی نے بجلھ جا بل ادا نہیں کیا تھا، تو پولیس والے اس کو اس کے گھر کے سامنے بری طرح مار پیٹ رہے تھے، پھر اسے گھسیٹتے ہوئے تھانے لے کر چلے گئے اور جیل میں ڈلوا دیا، اب کارِ سرکار میں مداخلت اور نا قابلِ ضمانت دفعات کے تحت اس پر مقدمات درج کر دیے گئے، باپ کی اتنی تذلیل اور بعزتی دیکھنے کے بعد اس شہری کے نوجوان بیٹے نے خودکشی کر لی، تو 1122 والوں نے اور کچھ شہریوں نے خدا ترسی کر کے اس شہری کا بجلی کا بل جمع کروا کر عدالت میں درخواست دی ہے، کہ اس کو اپنے بیٹے کے جنازے میں آنے دیا جائے اور رہائی دی جائے یا پھر جنازہ جیل میں ادا کرنے کی اجازت دی جائے تا کہ باپ اپنے بیٹے کا جنازہ پڑھ سکے، یہ ہے ناظرین پاکستان کی صورت حال، عمران ریاض خان خدا کی قسم پاکستانی شہریوں کو اس وقت کیڑے مکوڑے ہی سمجھا جا رہا ہے۔۔
46
62
452
sanam niazi retweeted
رات کے بارہ بجے کھلنے والی عدالتیں 26 اور 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد دن کے بارہ بجے بھی اب انصاف نہیں کرتی...
3
70
119
830
sanam niazi retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ❣️ گڈ نائٹ❣️ #خاتم_الرسلﷺ❣️ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔❣️ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ❣️ 1 #خاتم_النبیین_محمدﷺ❣️
21
23
1
73
680
sanam niazi retweeted
آپ نے پوچھا تھا تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہے؟ اس وقت پاکستان میں تمام سیاسی جماعتوں کا مستقبل تو کیا حال بھی کچے نہیں ہے، سوائے ایک جماعت کے جس کا انتظامی ڈھانچہ تو نہیں ہے، لیکن اس کے ساتھ عوام کا ایک سمندر ہے، چاہے آپ اسے کلٹ کہہ لیں، چاہے اسے آپ عمران خان کی فین فالونگ کہہ لیں، چاہے اسے آپ ہمدردی کہہ لیں، لیکن اس وقت اُن کے ساتھ عوام موجود ہے، مطیع اللہ جان..
1
52
2
72
756
sanam niazi retweeted
🚨پشاور میں مفتی محمود مرکز کو تجاوزات کا نوٹس جاری کرنے پر فضل الرحمان کے ورکرز بڑی تعداد میں پہنچ گئیے، انصار السلام کے جانباز کا گورنر کو وارننگ اگر مفتی محمود مرکز کی ایک اینٹ بھی گرائی تو ہم اپکی اینٹ سے اینٹ بجا دے گی۔
1
46
1
70
702
sanam niazi retweeted
یہ ہے تحریک انصاف آزادکشمیر کا صدر قیوم نیازی اور ایم این اے (چیف وہیب) عامر ڈوگر، جو کہ آزادکشمیر کے ن لیگ کے جعلی وزیرِاعظم کی دعوت میں مزے اُڑا رہے ہیں، یہ لوگ عمران خان کو آزاد کروائیں گے؟ جس وزیراعظم کے ہاتھ کشمیریوں کے خون کیساتھ رنگے ہوئے ہیں کیا اس ن لیگی کی دعوت کھانا مناسب ہے؟ یاد رکھیں آزادکشمیر میں قیوم نیازی نے پارٹی کو مکمل ختم کیا، پیسے لیکر عہدے اپنے ذاتی لوگوں کو دئیے جنہیں کوئی جانتا ہی نہیں، آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم بنا کر قیوم نیازی نے مکمل ختم کردیا ہے، افسوس..
1
42
55
500
sanam niazi retweeted
تحریک انصاف کا 7 گھنٹے طویل ترین اجلاس جاری رہا جس میں میمبران اسمبلی اور کچھ پارٹی عہدے دار بھی شامل ہوئے، سب سے پہلا نکات یہ سامنے آیا کہ تحریک انصاف پوری جماعت عمران خان کے وابستہ ہے اور پارٹی کا ہر عہدے دار اور نمائندہ عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھاتا رہے گا، دوسرا عمران خان کی بہنوں کی غیر قانونی قید کے حوالے سے آواز اٹھائی گئی ان کی بہنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا، تیسرا بشری بی بی کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا، اسی طرح عمران خان کے بھانجے حسان نیازی سمیت تمام پارٹی لیڈرشپ اور ورکرز جو قید ہیں ان کی رہائی کے لیے آواز اٹھائی گئی ہے، سب سے اہم بات یہ کہ تحریک انصاف نے عمران خان کی رہائی کے بدلے میں 28 ویں ترمیم میں ووٹ دینے کی رضامندی بھی ظاہر کر دی ہے، پہلے یہ کہتے تھے کہ عمران خان کی رضامندی کے بغیر ووٹ نہیں دیں گے کسی بھی ترمیم میں، ثمینہ پاشا..
2
47
54
754
sanam niazi retweeted
اصل پارٹی عمران خان ہے وہ اپنی جگہ ویسے ہی قائم ہے جیسے پہلے تھا، وہ جیل سے باہر آئے گا جس پر ہاتھ رکھے گا وہی پارٹی ہو جائے گی، ایثار رانا..
3
49
72
586
sanam niazi retweeted
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه اے پاک پروردگار*ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کےصدقے معاف فرما.ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطا فرما. ہماری نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب پررحم و کرم فرما اور ہمارے رزق میں وسعت و برکت فرما۔ آمین یا رب العالمین Good morning
84
41
118
804
sanam niazi retweeted
آج چارسدہ میں نجی سکول کے طلباء کا احتجاج کے دوران عمران خان کے حق میں نعرے بازی۔ قوم کا بچہ بچہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔
1
53
99
876
sanam niazi retweeted
اسپیکر کا ایک آئینی عہدہ ہوتا ہے یہ بڑی خوفناک بات ہے کہ اسپیکر کے پی اسمبلی کو اغواہ کیا ہوا ہے اور ان کا کچھ پتہ نہیں چل رہا، علی اصغر خان ہمیں سہیل آفریدی، اسپیکر کے پی اسمبلی کا کچھ نہیں پتہ چل رہا کہ وہ کدھر ہیں، یہ کیسے اغواہ کر سکتے ہیں، اور گورنر فیصل کریم کنڈی بڑے عجیب و غریب بیانات دے رہے ہیں، میں نے ان کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں آج کیس فائل کیا ہے، شاندانہ گلزار..
45
57
627
sanam niazi retweeted
علامہ راجہ ناصر عباس . میں حکمرانوں سے کہتا ہوں کہ مردوں کی طرح لڑو، عورتوں کے ساتھ نہ لڑو۔ جو جواں مرد ہوتے ہیں جن کے اندر عزت، شرف، وقار، غیرت اور حمیت ہوتی ہے، وہ عورتوں سے نہیں لڑتے، وہ مردوں سے لڑتے ہیں۔ عمران خان کی بہنیں اور فیملی مظلوم ہیں..
3
44
64
633
sanam niazi retweeted
عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے عمران خان کا پورا خاندان اس وقت ظالم کی قید میں ہے..
54
82
738
sanam niazi retweeted
ایک ایٹمی ملک لے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کو سائفر کیس میں جیل رکھا ہوا ہے غلامی کی انتہا ہوگئی ہے سردار لطیف کھوسہ..
1
50
72
664
sanam niazi retweeted
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد بنائی جانے والی کمیٹی اور اسمبلی اب فارغ ہو گئی ہے، معاملات اب قومی اسمبلی میں چلے گئے ہیں، دوسری طرف تحریک انصاف کے معاملات اب پارلیمانی پارٹی دیکھے گی، جس کے فیصلے علامہ راجہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی دیکھیں گے، نجم سیٹھی..
1
52
63
547
sanam niazi retweeted
مطیع اللہ جان نے منجی ٹھوک کے رکھ دی ٹاوٹس کی۔۔۔! آپ کہتے ہیں کلٹ آ گئے ہیں، کلٹ جو ہوتے ہیں وہ کسی مخصوص جگہ پر ہوتے ہیں، جیسے کلٹ گڑھی خدا بخش میں ہر سال اکٹھے ہوتے ہیں، یہ کلٹ جسے آپ کلٹ سمجھتے ہیں یہ تو پورے ملک میں موجود ہیں، یہ ہماری یوتھ ہے، یہ آپ کے بچے ہیں، اگر آپ کے بچوں کی تربیت ٹھیک نہیں ہوئی تو کسی کا قصور ہے، آج آپ اپنے گھروں کی خواتین دیکھیں وہ بھی کلٹ بنی ہوئی ہیں، اپنی ناکامیوں کو کلٹ کا نام مت دیں، آپ کو پتہ ہے کہ ایمرجنسی اور گورنر راج کس نے لگایا ہے، مطیع اللہ جان
1
38
54
591
sanam niazi retweeted
جو جدوجہد عمران خان نے شروع کی تھی کرپشن کے خلاف وہ مکمل ضرور ہو گی، ان شاءاللہ..
4
54
89
954