Danish Kazi (@straightfromdk) header
Danish Kazi (@straightfromdk) profile picture

a business graduate with a strong eye on world & Pakistan politics. All tweets are personal opinions.. #StraightfromDK #Muhajir

Joined May 2009
Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)
Danish Kazi retweeted
بلاول بھٹو زرداری بہت بڑا فراڈیا ہے۔
وسیم بادامی کا باؤنسر،بلاول شارٹ نہ لگاپائے! آپ کہتے ہیں نظام فارم 47 والا،جب آپ اس نظام کے تحت صدر بن سکتے،چیئرمین سینیٹ بن سکتے،گورنر بن سکتے،یا آپ یہ بھی مان لیں یا آپ کہہ دیں کہ یہ نظام غلط ہے ہم اس نظام سے آؤٹ ہو رہے،وسیم بادامی صدر بننے کے لیے الیکشن لڑنا پڑتا ہے الیکٹورل کالج سے ووٹ لینا پڑتا ہے ،بلاول وہ تو فارم 47 والے ہیں نا،وسیم بادامی اگر آپ نے بات کرنی ہے تو میں اپنی کرسی چھوڑ کر آپ کو اجازت دیتا ہوں،بلاول بھٹو
14
37
2
152
3,828
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر پہلے کسی کو چھیڑتے نہیں کوئی چھیڑ دے تو پھر چھوڑتے نہیں اور نہ ہی کسی سے بلیک میل ہوتے ہیں ان کے سامنے 2 آپشن ہیں کوئی ٹھیک ہے تو سارا ٹھیک ہے یا کوئی غلط ہے تو سارا غلط ہے۔ جیسے شوق ہو لڑنے کا پھر شوق پورا کر لے ۔۔۔۔۔۔حافظ صاحب جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں نہیں کرتے تو منافقت ✅
112
51
12
275
9,457
Danish Kazi retweeted
کل بدھ کی شام، بلاول بھٹو زرداری نے کم از کم دو ٹی وی چینلز کو دوران انٹرویو بائیکاٹ کی دھمکی دی، یعنی جیو اور اے آروائی کو اورہاتھ اپنے گریبان پر لگے مائیک کی طرف بڑھایا بھی، تاہم اس گیدڑ بھبھکی کے بعد بھی بدستور وہاں بیٹھے رہے اور پورا ائرٹائم استعمال کر کے اُٹھے۔ عاصمہ شیرازی نے تا ہم انہیں خوب ہینڈل کیا، وہاں ناراض نہیں ہوئے۔ مجھے تو اسی عمل میں مستقبل کا منظر نامہ نظر آ گیا ہے، تا ہم خدشہ یہ ہے اگر ٹی وی چینل والوں کو بھاری آواز والی فون کال آ گئی تو پھر کیا ہوگا؟ جسٹ سوچنگ 😋
19
169
3
877
17,172
بلاول نے پریس کانفرنس کے بعد بہت وضاحتی انٹرویوز دئیے سب میں وہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے جو خون بہنے کی بات کی ہے اس میں پیپلزپارٹی کے کارکن اسلحہ نہیں اٹھائیں گے۔ بلاول بھٹو سے سوال ہے کہ اگر صوبے میں امن وامان کی صورتحال خراب ہوتی ہے تو اس کی ذمہ دار صوبائی حکومت ہوی ہے، مزمل سہروردی @M_Suharwardy youtu.be/ZDbkiaw4Dc0?si=kmmE…
2
6
38
857
آجکاُڈوز: بلاول میرے چھوٹے بھائ پر بغاوت کا مُقدمہ بنانے کی تیاری ہاں بتاتا چلوں کسی ایک بندے کو شھری سندھ میں خراش بھی آئ تو ذمہ دار پی پی پی ، بلاول اور سندھ قوم پرست ہونگے ہر قسم کی کاراوائ کیلیئے پھر تیار رہیں (قانونی)ا اعلان ختم شُد
4
15
1
49
3,908
ریاست کسی سے بھی بلیک میل نہیں ہو گی ۔خواہ PTI ,PMLN PPP کوئی بھی سیاسی جماعت کیوں نہ ہو. پاکستان کے مفادات سب سے مقدم ہوں گے ۔
283
36
22
244
22,986
جن پی ٹی آئُ والوں کو جیسے اسد عُمر/عمران اسماعیل/ زُبیر عُمر وغیرہ وغیرہ کو بلاول میرے چھوٹے بھائ کی پریس کانفرنس بُہت اچھی لگی اُنکی یاد دھانی کیلیئے ایک ویڈیو - اعلان ختم شُد
15
26
1,134
بلاول بس یہ بتا دیں نیا صوبہ بننے کے بعد بلاول ہاوُس کراچی سے مُتقل تو نہیں کریں گے نہ؟ معصومانہ سوال - اعلان ختم شُد
1
7
24
432
ھمیں انکی دھمکیوں سے نہیں بد دُعاوُں سے ڈرنا چاھہیے جو صوبے بننے کے بعد دی جائیں گی بلاول ہاوُس سے - اعلان ختم شُد
2
5
16
314
اگر اتنے ہی مقبول ہو تو صوبوں کے معاملے پر سندھ میں ریفرنڈم کرانے میں پھٹ کیوں رہی ہے ؟؟؟ معصومانہ سوال - اعلان ختم شُد
8
11
36
796
😂😂😂🤣🤣🤣🤣
میں دھمکی نہیں دے رہی تھی میں خطرے کی گھنٹی بجا رہی تھی 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
1
3
4
125
دیکھیں میں پی پی پی /قوم پرستوں کے معصوم ورکرز کوُمشورہ دیتا ہوں بلاول اور کُچھ اور نے سب اپنی پاکستان سے باہر جائدادیں بنا چُکے ہیں جو پاکستان میں ہے اُسکا حساب ہے ۰ یہ تو بھاگ جائیں گے انکے کہنے پر ریاست سے پنگا مت لینا بُہت بھاری پڑے گا ۰۰ اپنے مُستقبل کی فکر کریں اور ریاست پر بھروسہ - اعلان ختم شُد
1
6
14
452
پاک فوج بلوچستان میں موجود ہے، دہشت گرد میدان چھوڑ رہے ہیں اور علیحدگی پسندوں کے دعوے ہوا ہو رہے ہیں۔
27
23
2
105
2,343
شھری سندھ میں رہنے والے نئے صوبوں کے مُخالف لیڈران کو سوچنا ہوگا کہ صوبے تو بنیں گے یہ نہ ہو بننے کے بعد گھر میں دوسرا سالن بھی نہ ملے، گلی کے بچے آوازیں ماریں، کوئ ٹماٹر یا انڈہ مارے ۰ سب نے ساتھ مل کر رہنا ہے پھر ایسی بونگیاں نہ ماریں - مُفت مشورہ - اعلان ختم شُد
3
7
11
268
بُہت جلد خبر آنے والی ہے کہ میرا چھوٹا بھائ بلاول یورپ گھومنے نکل گیا ہے - اعلان ختم شُد
4
6
36
1,329
کوئ غلط فہمی میں نہ رہے ۰۰ پی پی پی / سندھی قوم پرستوں کو ھینڈل کرنے کا ھوم ورک پورا ہے - اعلان ختم شُد
6
10
1
47
872
Danish Kazi retweeted
ذلالت پرو میکس۔
22
285
16
864
70,257
Danish Kazi retweeted
Dubai International welcomed 50.4 million passengers in the first nine months of 2026, in a year when war closed airspace across the region. India led with 2.6 million Saudi Arabia with 1.4 million the UK with 1.3 million Pakistan with 800,000 the US with 640,000 and Germany with 480,000. Traffic was down 28.1% on last year, but the gap narrowed to 22.1% in the third quarter.
8
12
98
8,776
اگر بلاول بھٹو سمجھتے ہیں کہ عمران خان کو رہا ہونا چاہیے تو وہ صدر مملکت آصف زرداری سے بات کریں کیونکہ ان کے پاس اختیار ہے وہ صدرپاکستان ہیں اور وہ قیدی کی سزا کو معاف کرنے کا حق رکھتے ہیں۔
10
52
5
207
2,010
😂😂😂😂
بلاول کی بات ایسے ہے 5 بچے ہوگئے اور بیوی شکایت کرے مجھے پیار نہیں ملا، طلال چوہدری #ARYNews
1
2
115