Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP) header
Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP) profile picture

SUNO Pakhtunkhwa is the largest FM Radio and Digital Media Network in Khyber Pakhtunkhwa covering almost 99% areas of the Province.

Peshawar, Pakistan
Joined September 2022
Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)Photo by Suno Pakhtunkhwa (@sunofm96KP)
ضلع خیبر میں پہلی مرتبہ جدید مشین کے ذریعے مقامی زیتون سے تیل نکالنے کا عمل شروع
1
نوشہرہ: انجمن پٹواریان کے انتخابات، کاشف علی خان مسلسل چوتھی بار صدر منتخب
1
چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا شمالی وزیرستان میرانشاہ کا دورہ
8
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ میدانی علاقوں میں دن کے وقت دھوپ نکلنے جبکہ رات کے اوقات میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی توقع ہے۔ بالائی خیبرپختونخوا کے علاقوں میں سرد موسم کا راج برقرار رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
9
وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی قیادت میں مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کے شعبے میں متعارف کرائی گئی اصلاحات کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے، پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا 15 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا۔
5
ملک و قوم کے تحفظ کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے خاندانوں اور فرنٹ لائن پر ڈٹے پولیس اہلکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے ریاستی اداروں کے مثالی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کے وژن کے تحت خیبر پختونخوا پولیس
5
شاہراہوں پر مسافروں کے جان و مال کے تحفظ اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے جس کے تحت ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نصرت صاحبہ نے صوابی جہانگیرہ روڈ پر اوورلوڈ گاڑیوں کی تفصیلی انسپکشن کی۔
7
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں روزگار کے سلسلے میں مقیم لاکھوں پاکستانی محنت کشوں اور پیشہ ور افراد کے لیے سال 2027 معاشی بہتری اور نئے مواقع کی امید لے کر آ رہا ہے کیونکہ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق امارات کی تقریباً 46 فیصد کمپنیوں نے آئندہ سال ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ
7
پشاور کے معروف تدریسی اسپتال حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) کی انتظامیہ نے ایک غیر معمولی اور منفرد نوعیت کا آفس آرڈر جاری کرتے ہوئے پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹروں (پی جی ٹیز) کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی ریزیڈنسی تربیت مکمل ہونے تک شادی مؤخر کر دیں۔
10
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں گھریلو گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ، عدم دستیابی اور انتہائی کم پریشر نے شہریوں کی روزمرہ زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے جہاں بالخصوص صبح کے اوقات میں گیس غائب ہونے کے باعث ہزاروں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں۔
5
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کے بعد مثبت پیشرفت کی امید ہے، ملک کے مفاد میں بہتر فیصلہ سامنے آئے گا۔
5
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپیہ فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے فی لیٹرو مقر کی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت 355 روپے فی لیٹرپر برقرار رکھی گئی ہ
15
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سربراہ سانیتا پاولیوٹا ڈیس لینڈیس نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی کی وجہ سے رکن ممالک کو  دہشتگردی کے خطرات کا سامنا ہے۔
9
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے قطر کے وزیر داخلہ کی ملاقات،دوطرفہ سیکیورٹی تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال see more
7
خیبرپختونخوا میں سیاحت کے فروغ اور غیر ملکی سیاحوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے پشاور اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر ٹورسٹ انفارمیشن سنٹرز قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے،
8
بنگلادیش میں سابق حکمران جماعت عوامی لیگ کے حامیوں کی جانب سے پر تشدد کارروائیوں کے بعد وزیراعظم طارق رحمان نے ملک میں جاری اس بدامنی کا ذمہ دار بھارت کو قرار دیا ہے۔
8
خیبرپختونخوا حکومت کی سیکیورٹی ، تعلیمی اور طبی مسائل کے حل کی کوششوں پر عقیل یوسفزئی کا تبصرہ #SunoPakhtunkhwa
6
18 سال تک حکومت کرنے کے باوجود سندھ کی حالت نہ بدلنے والے نئے انتظامی یونٹس کے قیام پر اعتراض کیوں اٹھا رہے ہیں؟ #SunoPakhtunkhwa
9
خیبر پختونخوا پولیس اور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی)لاہور کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے،
4