t_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas5) header
t_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas5) profile picture

Geeeeeeeeeeoooooooooo PAKISTAN Geeeeeeeeeeoooooooooo KHAN فٹا فٹ فالو بیک دینے والا فالو کر کے دیکھ لو ❤️❤️کی آواز عمران خان

Joined June 2021
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ✿جمعہ مبارک✿ یا الله!ہمیں بار بار اپنےمحبوبﷺکے شہرِ مدینہ کی با ادب حاضری اور بیت الله شریف کی زیارت نصیب فرما۔ ہماری آنکھوں کوگنبدِ خضریٰ کے دیدار اور ہمارےدلوں کو حرمین شریفین کی محبت سےآباد فرما۔
3
3
5
36
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج ایت 39 اُذِنَ لِلَّذِیۡنَ یُقٰتَلُوۡنَ بِاَنَّہُمۡ ظُلِمُوۡا ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی نَصۡرِہِمۡ لَقَدِیۡرُ ۨ ﴿ۙ۳۹﴾ 1 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
1
2
3
19
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 39 ترجمہ جن لوگوں سے جنگ کی جارہی ہے ، انہیں اجازت دی جاتی ہے ( کہ وہ اپنے دفاع میں لڑیں ) کیونکہ ان پر ظلم کیا گیا ہے ، اور یقین رکھو کہ الله ان کو فتح دلانے پر پوری طرح قادر ہے 2 اللّہ اکبر ﷺ @t_bas5
2
3
4
13
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الله!ہمیں ہدایت کے راستے پر چلنےکے ساتھ اس راستے پر قائم رہنےکی توفیق بھی عطا فرما، ہماری نیکیوں کو عادت، عبادت کو محبت اور توبہ کو زندگی کا مستقل حصہ بنا دے، ہمیں ایمان کی دولت کے ساتھ دنیا سے رخصت فرمانا۔آمین
7
9
1
8
151
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 38 ۞ إِنَّ ٱللَّهَ يُدَٰفِعُ عَنِ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ ۗ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ خَوَّانٍ كَفُورٍ ۞ 1 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم صلی الله علیہ وآلہ وسلم
1
7
6
30
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 38 ترجمہ سن رکھو! اللّٰه مومنوں سے ان کے دشمنوں کو ہٹاتا رہتا ہے۔ بےشک الله کسی خیانت کرنے والے اور کفران نعمت کرنے والے کو دوست نہیں رکھتا۔ سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم @t_bas4
2
9
8
23
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا، جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا، ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین
4
6
6
16
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج ایت 37 لَنۡ یَّنَالَ اللّٰہَ لُحُوۡمُہَا وَ لَا دِمَآؤُہَا وَ لٰکِنۡ یَّنَالُہُ التَّقۡوٰی مِنۡکُمۡ ؕ جاری اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
1
4
4
59
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج ایت 37 بقیہ کَذٰلِکَ سَخَّرَہَا لَکُمۡ لِتُکَبِّرُوا اللّٰہَ عَلٰی مَا ہَدٰىکُمۡ ؕ وَ بَشِّرِ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۳۷﴾ 2 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم @t_bas5
1
6
5
28
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے الله! ہمیں اپنے گھر کا ایسا مہمان بنا کر بلا کہ ہماری حاضری قبول ہو، گناہ معاف ہوں، دعائیں قبول ہوں اور واپسی کے بعد ہماری زندگی پہلے سے بدل جائے۔ ہمارے ہر قدم کو ہمارے لیے ذریعۂ مغفرت بنا دے۔آمین
3
4
4
9
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 35 ترجمہ جن کا حال یہ ہے کہ جب ان کے سامنے الله کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان کے دلوں پر رعب طاری ہوجاتا ہے، اور جو اپنے اوپر پڑنے والی ہر مصیبت پر صبر کرنے والے ہیں۔ جاری 2 ﷺ
1
4
2
34
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج ایت 35 بقیہ ترجمہ اور نماز قائم کرنے والے ہیں، اور جو رزق ہم نے انہیں دیا ہے، اس میں سے ( الله کے راستے میں ) خرچ کرتے ہیں۔ 3 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم @t_bas4
2
8
6
27