Pinned Tweet
ڈپریشن سے نکلنے کا ایک حل گھومنا ہے
ایک جگہ بیٹھ کر زندگی کا انتظار نہ کریں
باہر نکلیں، کھلی ہوا میں سانس لیں، آسمان کو چھوئیں
اپنی پسند کی چیزوں میں غرق ہو جائیں
اور پھر دیکھیں کہ زندگی کتنی عظیم ہے۔
#Arang_Kel
#AzadKashmir
#beautyofpakistan
2
187
M Touseef (De-Riders)🏍️ retweeted
🚀 4D Labs Season 1 is live.
🧭 Explore tasks.
📍 Check in at landmarks.
🤝 Bring your community.
Built around participation. Driven by contributors.
Enter S1 ↓
dapp.4dlabs.space/tasks
#4DLabs #PhysicalAI #EmbodiedAI
پہلی حکومت ھے جو لانگ مارچ ملتوی ہونے پر پریشان ھے🤩🤩 حالانکہ ان کو تو خوش ہونا چاہیے۔
#انتشار_نہیں_امن
32
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے پیارے والدِ محترم انتقال فرما گئے ہیں
🥲🥲🥲
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج، 24-07-2026 عصر کی نماز کے فوراً بعد نواب آباد واہ کینٹ میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے آمین
240
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاته!
*تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا ومِنكُم صَالِح الأعمَال*
𝑬𝒊𝒅 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌 𝒕𝒐 𝒚𝒐𝒖 & 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒇𝒂𝒎𝒊𝒍𝒚.
*Warm 𝑅𝑒𝑔𝑎𝑟𝑑s*
*_Muhammad Touseef Ur Rehman _*
1
20
سری پائے ایک بہت ہی خوبصورت اور وسیع جگہ ہے جہاں سے اصل ایڈونچر شروع ہوتا ہے وہاں سے ہائیکنگ کرتے ہوئے مکرا پیک تک پہنچنا ایک زبردست احساس ہے اونچی بلندی برف سے ڈھکی پہاڑ کی چوٹیاں ٹھنڈی ہوا اور چاروں طرف دلکش ویوز اس سفر کو ہمشہ کے لیے یادگار بنا دیتے ہیں۔
🏔️
#momson
385
جو پسینہ بہا کر خواب بناتے ہیں اصل ہیرو وہی مزدور ہوتے ہیں
یکم مئی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ دنیا کی اصل طاقت وہ ہاتھ ہیں جو محنت کرتے ہیں مزدور کا پسینہ ہی ترقی کی بنیاد ہے۔
#labour_day #1may_2026
#salam_to_Labour 🫡
&
#morningvibes
20
سرینا ہوٹل کی چھت پر رات کی چائے اور
JD Vance
کے ساتھ گپ شپ بس یہی لمحوں کی یادیں رہ جاتی ہیں
😉
#Pakistán #امن_کا_سفیر_پاکستان
61
Everyone’s watching Artemis….I am already parked on the Moon. 🌙🔥
No traffic, no police sirf main aur meri ride 😎🏍️
#De_Riders
فیصلے ایئرکنڈیشن کمروں میں ہوتے ہیں
اور ان کا بوجھ سڑکوں پر چلنے والا عام آدمی اٹھاتا ہے۔
پٹرول مہنگا زندگی تنگ
یہ کیسی ترقی ہے؟ 🤐😡
17
اگر یہی حکومت رہی تو اگلے سال ہم سب کو بھی ٹیکس دینا پڑے گا 🖐️🤣🤣
#2aprile2026
10
واہ کینٹ میں ایک جگہ پر عرصے سے عمران خان کی ایک تاریخی تصویر لگی ہوئی تھی وہ تصویر صرف ایک چہرہ نہیں تھی بلکہ ایک لمحے کی یاد تھی حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اس تصویر کو ہٹا کر وہاں بابر اعظم کی تصویر لگا دی گئی ہے۔
#เขมจิราต้องรอดseries
35
سوڈان میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم دل کو لرزا دینے والے ہیں۔
اللہ مظلوموں کی مدد فرمائے اور ان پر رحم کرے۔
ہم سب کو ان کے لیے آواز اٹھانی چاہیے انسانیت خاموش نہیں رہ سکتی۔
🤲💔 #PrayForSudan #StandWithSudan
1
39
اس نفس نفسی کے دور میں طوطا گریڈ ط سے ترقی کرنے کے بعد گریڈ ت تک آگیا ہے
اس کامیابی کے موقع پر طوطے کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ 😂😂
24










