The Review (@thereviewexp) header
The Review (@thereviewexp) profile picture

Watch The Review on @ExpressNewsPK — @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf discuss political economy, foreign policy and national security issues every Fri-Sat-day 10pm

Islamabad, Pakistan
Joined November 2019
Photo by The Review (@thereviewexp)Photo by The Review (@thereviewexp)Photo by The Review (@thereviewexp)Photo by The Review (@thereviewexp)Photo by The Review (@thereviewexp)Photo by The Review (@thereviewexp)Photo by The Review (@thereviewexp)Photo by The Review (@thereviewexp)Photo by The Review (@thereviewexp)Photo by The Review (@thereviewexp)
سفارتی محاذ پر پاکستان نے بھارت میں اپنا مؤقف کامیابی سے کیسے اجاگر کیا؟ مصدق ملک کا 3 روزہ دورہ بھارتSCOفورم میں پاکستان کی بھر پور نمائندگی،مصدق ملک کو بھارت بھیجنے سے پہلے کیا بریف کیا گیا؟ 🚨 کامران یوسف کی اہم خبر🚨 @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
7
576
زیادہ تر پاکستانی مذہبی بنیادوں پر خیرات کرتے ہیں مگرمذہبی اداروں کو عطیات کیوں نہیں دیتے؟ڈاکٹر عادل نجم کی منفردتحقیق کے اہم نتائج کیا؟عطیات سے متعلقFBR قوانین کے بارے میں ڈاکٹر عادل نجم کی رائےکیا؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf @AdilNajam
2
15
545
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے خاموشی سے بڑا فیصلہ کرلیا، 4 لاکھ 16 ہزار میٹرک ٹن چینی مزید برآمد کرنے کی منظوری دیدی، ECCنے ایجنڈے کاحصہ بنائےبغیر ہی چینی برآمد کی منظوری دی،اعلامیے میں بھی تذکرہ نہ کیا،وجہ جانیئے شہباز رانا کی شوگر سیکٹر سے متعلق بڑی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
34
2
63
3,857
نئی شوگر پالیسی منظور مگر شوگر سیکٹر حکومتی کنٹرول سے آزاد نہ ہو سکاحکومت نے کنٹرول مزید مضبوط کر لیا، 33قوانین میں ترمیم سے متعلق کوئی حتمی تاریخ مقرر نہ ہو سکی،پاکستان میں نئی شوگر مل لگانے کیلئے کونسے پاپڑ بیلنے ہونگے 🚨 شہباز راناکی اہم خبر🚨 @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
4
10
525
نئی شوگر پالیسی کی منظور ی سےکیا شوگر سیکٹر حکومتی کنٹرول سے آزادہوجائیگا؟ پاکستانی ہر سال کتنےارب روپے عطیات وخیرات کرتے ہیں ڈاکٹر عادل نجم کی کتاب میں انکشاف وفاقی وزیر مصدق ملک کا دورہ بھارت۔۔پاک بھارت تعلقات میں بہتری کا امکان ؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
2
5
477
پاکستان کی سفارتی کوششوں کو بڑی پذیرائی! ای سی او ممالک نے امریکہ ایران جنگ پر کیا مؤقف اختیار کیا؟ اسلام آباد اعلامیے میں کیا طے پایا ,ECO ویژن 2035 خطے میں کیا تبدیلی آئیگی؟ @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
3
15
695
بھارت کے 36 رافیل طیاروں کا معامہ، پاکستان سے جنگ کے بعد کتنے رافیل باقی بچے؟ 4 طیارے تباہ ہوئے یا مرمت کے نام پر گراؤنڈ ہیں؟ معروف برطانوی ایوی ایشن رپورٹ نے نیا تنازع کھڑا کر دیا، کامران یوسف کی بڑی خبر! @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
2
14
648
کے پی کی وفاق کو 17 ارب 80 کروڑ روپے کی گرانٹ پر نیا تنازع،وفاق نے کے پی کے حصے سے خود ہی رقم نکال لی؟ مزمل اسلم کا سابقہ صوبائی حکومت کی وفاق کو گرانٹ کا معاملہ اور عمران خان سے ملاقات کی شرط سے متعلق اہم انکشاف @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf @MuzzammilAslam3
20
69
3,176
وفاق اور خیبرپختونخوا کے درمیان 157 ارب روپےسالانہ کا معاہدہ طے،15,264 ارب کا ٹیکس ہدف اور صوبوں کی گرانٹ کے استعمال کا اختیار کس کے پاس ہوگا؟ نئے معاہدے کی اندرونی کہانی شہباز رانا سامنے لے ائے @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
4
16
1,066
خیبرپختونخواعبوری حکومت اور وفاق میں کونسا نیا مالی معاہدہ طے؟ معاہدے سے قبل ہی کے پی کے حصے سے وفاق نے کتنے ارب روپے کاٹ لیئے؟ بھارت کے رافیل طیاروں کی اصل تعداد پر تنازعہ کھڑا ہو گیا پاکستان میں علاقائی ممالک کی کانفرنس۔۔اعلامیہ میں خاص کیا؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
13
683
پاکستان میں غریب خاندانوں کے لیےسستی LPGکا منصوبہ! بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کن افراد کو سبسڈی والی LPGملے گی؟ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نےشہباز رانا کے سوال پر بڑا اعلان کر دیا @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf @AliPervaiz450 #LPGSubsidy #AliPervaizMalik #BreakingNews
1
8
12
1,014
پاکستان کے سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کا بڑا مشن شروع! 🇵🇰 دو دہائیوں بعد ترکیہ کا جدید سیسمک جہاز ’’عروج رئیس‘‘ کراچی پہنچ گیا!پاکستان کے سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہو سکیں گے؟ @Shahbazrana87 @Kamran_Yousaf #OilAndGas #Turkey #EnergyCrisis #OffshoreExploration
1
3
1
41
1,458
پاکستان میں ایل پی جی سمندر کے راستے درآمد کرنے پر کس کا اختیار؟ وزیر پیٹرولیم کا بڑا اعلان نئی ایل پی جی پالیسی کیوں لائی گئی؟ شہباز رانا کے سوالات پر وزیر پیٹرولیم کےLPGکی نئی پالیسی پر اہم جوابات @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf #LPG #AliPervaizMali #EnergyCrisi #ExpressNews
2
10
1
53
8,075
ایران سے آنے والی LPG کی درآمد قانونی یا اسمگلنگ؟ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا اہم انکشاف پاکستان کی بندرگاہیں سمندر سے آنے والی ایل پی جی سنبھالنے کے لیے تیار؟ شہباز رانا کے دوٹوک سوالات، وزیر پیٹرولیم کے جوابات @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf @AliPervaiz450
8
34
2,589
ایل پی جی بحران یا مہنگائی کا نیا طوفان؟حکومت نے نئی پالیسی منظور کر لی,اوگرا کے اختیارات محدود، ایل پی جی کی قیمتوں کا نیا نظام عوام پہ کتنا بھاری؟ تفصیلات شہباز رانا کی خبر میں @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
3
23
1,219
ایل پی جی پالیسی تبدیل۔۔ضرورت کیوں پیش آئی؟LPGبحران کا ذمہ دارکون؟LPG قیمتوں کا نیا فارمولہ۔۔صارفین پربوجھ پڑنےکاخدشہ؟20سال بعد پاکستانی سمندری حدود میں تیل کی تلاش شروع وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی" دی ریویو"میں خصوصی گفتگو @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf @AliPervaiz450
2
5
8
758
قطر ایران امریکہ معاہدے کیلئے متحرک؟آئندہ دنوں میں امریکی نائب صدرکی ایرانی قیادت سے ملاقات متوقع؟پاکستان بھی اسلام آباد ایم او یو پر عملدرآمد کیلئے کوشاں؟امریکہ، ایران میں کیا مستقبل قریب میں کسی بڑےامن معاہدے کا امکان؟ دیکھیئے کامران یوسف کی خبر @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
1
1
14
840
روس، افغانستان میں معاشی تعلقات بڑھنے لگے؟70 سے زائدروسی کاروباری شخصیات کو لیکر کابل کے دورے پر، روس افغانستان میں اپنا اثرورسوخ کیوں بڑھا رہاہے؟وزیراعظم کا متوقع دورہ روس کیا پاکستان روس کو افغانستان کے معاملے پر قائل کر پائیگا؟کامران یوسف کی خبر @Kamran_Yousaf @81ShahbazRana
1
4
18
1,130
وفاق،صوبوں میں 1035ارب گرانٹ کا معاہدہ، صوبوں نے پہلی بارکتنے ارب منتقل کیئے؟کے پی حکومت کی گرانٹ عمران خان سے ملاقات سے مشروط ہونے کے باوجودوفاق کو کتنے ارب جاری؟ گرانٹ کے پی کی اجازت کے بنالی گئی؟دیگر صوبوں نے کتناحصہ ڈالا؟ شہباز رانا کی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
1
1
8
1,021
وفاق کی18ویں ترمیم کی خلاف ورزی؟ صوبائی اختیارات والی وزارتوں پر کتنے ہزار ارب خرچ کرڈالے؟سینیٹ ذیلی کمیٹی نےکونسے اقدامات غیر آئینی قرار دےکر پابندی عائد کی؟16سالوں میں صرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر کتنے ہزار ارب خرچ؟دیکھیئَ شہباز رانا کی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
2
9
916