SPARTACUS (@thinkffb) header
SPARTACUS (@thinkffb) profile picture

Spartacus is not my name.

Lahore Pakistan
Joined November 2012
Photo by SPARTACUS (@thinkffb)Photo by SPARTACUS (@thinkffb)Photo by SPARTACUS (@thinkffb)
محسن نقوی کو وزیر بنانے والوں کو اب محسن نقوی کا استعفی لے لینا چاھیے کیونکہ یہ کاونٹر پروڈکٹیو ھو گیا ھے۔
محسن نقوی کی مسلم لیگ نون کے ایک وزیر پر گولہ باری! ”جس دن میں نے اُس وزیر کے خلاف تبصرہ کردیا، وہ منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا۔“
20
1
68
1,192
he said "worthy" not وردی
سنا ہے “ وردی والا وزیرِداخلہ “ کہنے سے تکلیف پہنچی ہے 😆 راحیل شریف کے دور سے لیکر ہر دور تک بزنس مینوں کا ایک ایسا گروہ ہے جو کہتا ہے بس آپ ہی آپ ہیں صوبوں کی بات کا فارم پارلیمنٹ ہے ہر جماعت اس پر متفق ہے باقی پنچائیت لگائیں گے تو سر پنج کے سوالات الگ الگ ہوں گے برداشت کریں
1
3
16
426
خود ھی اینالسس کر لیں کہ ملک میں ایک سیاسی جماعت۱۹۷۱ میں ملک توڑنے والی سیاست کو اعلی ترین سیاست گردانتی ھے اور ۱۹۷۰ سے ھی باھر نہیں آ رھی جبکہ سندھ میں اسی جماعت کا اقتدارتقریبا ۶۰ سال رھا اسی ملک میں دوسری جماعت ۹۲ کے ورلڈکپ اور ھینڈسم کے بیانیے پر چل رھی ھے جبکہ پچھلے ۱۵ سال سے خیبر پختونخواہ میںٰ بلا شرکت غیرے اقتدار میں رھی۔ ان دونوں صوبوں کا موازنہ پنجاب سے کر لیں جہاں ن لیگ تین تین چار چار سال کے ٹکڑوں میں حکومت میں آتی جاتی رھی آپ جان جائیں گے کہ اس ملک میں صرف ایک جماعت ھے جو ترقی کے بیانیے پر سیاست کرتی ھے۔
بلاول ۲۰۲۶ میں ۱۹۷۰ کی سیاست کرنے کی کوشش کر رھا ھے ! وقت بدل گیا حالات بدل گئے میڈیا ٹیکنالوجی بدل گئی مگر نہیں بدلا تو جیالا نہیں بدلا؛ اسے ابھی بھی ترقی کی ضرورت نہیں انفراسٹرکچر کی ضرورت نہیں بس جیے بھٹو اور سندھ نہ ڈیسوں کے نعروں پر جی رھا ھے۔
1
3
2
249
بلاول ۲۰۲۶ میں ۱۹۷۰ کی سیاست کرنے کی کوشش کر رھا ھے ! وقت بدل گیا حالات بدل گئے میڈیا ٹیکنالوجی بدل گئی مگر نہیں بدلا تو جیالا نہیں بدلا؛ اسے ابھی بھی ترقی کی ضرورت نہیں انفراسٹرکچر کی ضرورت نہیں بس جیے بھٹو اور سندھ نہ ڈیسوں کے نعروں پر جی رھا ھے۔
تعریف وہ جو دُشمن بھی کرے!
1
1
6
388
اور پھر پیپلز پارٹی کی حکومت آ گئی
1970 کے دور میں کراچی شہر اس خطے کا ہیرا تھا، میئر کراچی
1
149
سارا کھیل رانا صاحب ایک جملے میں واضح کر گئے۔ اس وقت پیپلز پارٹی ھی پیپلز پارٹی سے دست و گریباں ھے۔ ایک طرف حکومت میں بھی ھے دوسری طرف اپوزیشن میں بھی ھے اور نہ تو اپوزیشن سے خوش ھے نہ حکومت سے۔
10
38
739
موجودہ ٹیکنالوجی میں ان کورسز کو کرنے والے احمق ھی ھیں۔ اور احمقوں کی تعداد کم نہیں ھے۔
ڈیجی اسکلز نے 24 مفت آن لائن کورسز کے لیے رجسٹریشن کھول دی، بیچ 05 کے لیے 3 لاکھ نشستیں مختص کی گئی ہیں۔ کورسز میں اے آئی، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، فری لانسنگ اور گرافک ڈیزائننگ شامل ہیں۔ 📅 آخری تاریخ: 30 نومبر 2026 🔗 رجسٹریشن: digiskills.pk/Register.aspx #DigiSkills #FreeCourses
1
2
434
بلاول کے گھر میں لوگوں نے دیواریں پھلانگ کر کیوں جانا ھے؟ ایسی احمقانہ خبریں دینے والے اپنے گھروں کی دیواریں بھی توڑ دیں اور عوام کے آنے جانے کے لیے راستہ فراھم کریں۔
بلاول ہاؤس جو ایک قلعے کی طرز پر تعمیر ہے جسکی دیواریں قلعے کی طرح بنی ہیں، اوپر خاردار تاریں بنکرز بنائے گئے ہیں جو عام شہریوں کے لیے نوگوایریا بنا دیا گیا ہے منشور میں عوام کو مکان دینے کا ارٹیکل تو لیکھاہے لیکن اج تک کسی کو مکان نہ دےسکا البہ اپنے لئے زرہ ویڈیو دیکھیں
2
3
339
علیم خان کا چینل پاگل ھو گیا ھے
ملک میں آٹا ناپید ، کراچی سے خیبر تک قیمت آسمان کو چھونے لگی، عوام کی دہائیاں #samaatv
3
7
205
شاعر دو فقروں میں ایک ھی بات بتا رھا ھے۔
123
مکمل بکواس ھے یہ۔ عمران خان کو پھانسی پر بھی لٹکا دیں تو کسی کو امب فرق نہیں پڑنا۔ یہ بات ملٹری اسٹبلشمنٹ کیا دنیا کا ھر بندہ جانتا ھے۔
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کاایک گروپ چاہتاہے کسی طریقے سے عمران خان سے معافی مانگ لیں معاملات سیٹل کرلیں کشمیر ہمارے ہاتھ سے نکلتا جارہا ہے بلوچستان کے حالات بھی انتہائی خراب ہوگئے ہیں عوامی مقبولیت والےلیڈر کو ہم جیل میں نہیں رکھ سکتےاگراُسے کچھ ہوگیا تو عوام ہمیں نہیں چھوڑے گی نجم سیٹھی
1
2
11
390
اس میں کوئی شک نہیں کہ پچھلے سالوں کے مقابلے میں بہت بہتری آئی ھے؛ آسمان دکھائی دینے لگا ھے مگر ابھی بھی لاھور کی ھوا بہت خراب ھے؛ سانس لینے یں تکلیف ابھی بھی ھوتی ھے۔
اسموگ سے مقابلہ صرف دعووں سے نہیں، مسلسل عملی اقدامات سے ہوتا ہے! فصلوں کی باقیات جلانے میں 65 فیصد کمی، 10 ہزار سے زائد سپر سیڈرز اور 12 لاکھ گاڑیوں کے دھوئیں کے ٹیسٹ۔ پنجاب میں صاف ہوا کے لیے اقدامات کے نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ #SmoglessPunjab #CleanAir #Health
4
7
182
کرپشن ھے، کرپشن ھے کی اناونسمنٹ تو آپ لوگ کر رھے تھے تو اگر نشاندھی میں کرپشن آپ کے حصے میں آتی ھے تو یہ تو آپ ھی کی خواھش پر ھوا ھے کسی اور کا کیا قصور ھے؟
ہم پنجاب حکومت کا حصہ نہیں ہیں، رویے کا مسئلہ ہے!! یہ بادشاہت کا رویہ نہیں چل سکتا، جوجیسے پیش آئے گا ہم بھی ویسے ہی پیش آئیں گے!! #Expressnews #Breakingnews #Latestnews #Pakistan #News
5
15
437
Launching soon A state of Project....
3
245
پاکستان کا خطرناک ترین سیاستدان رانا ثناﷲ ہے 🔥 میرا دل کرتا ہے ان خواتین کی بار بار بات کروں جنہیں کس خوشی میں جیلوں اور انہیں حبس بیجا میں رکھا ہوا ہے (نفیسہ شاہ) 🤷‍♂️ آپ کو ان خواتین کا اتنا غم ہے تو اپنے صدر سے کہیں سزائیں معاف کر دے اور سب کو باہر نکال دے (رانا ثناﷲ) 😂🔥
42
628
9
2,510
84,411
جہاں تک مہنگائی کا معاملہ ھے ساری دنیا کے ممالک ایران امریکہ جنگ کی وجہ سے بلک بلک کر رو رھے ھیں۔ پاکستان میں بھی اسی چیز کو سنبھالا گیا ھے اس کے علاوہ پاکستان جنگی محاذ پر بیٹھا ھے جس کا براہ راست اثر ھوتا ھے بھارت افغانستان دونوں طرف ٹینشن ھے۔ پھر بھی ایسے حالات میں بھی ملک کو سنبھالنا کوئی چھوٹی بات نہیں ھے۔ اگر اس حکومت کی جگہ کسی نیازی کی حکومت ھوتی تو پھر فرق نظر آ جانا تھا۔ شکر ادا کریں۔
ساری باتیں ٹھیک ہیں سوائے پڑی پر چڑنے کے کیونکہ ٹرین اس وقت عوام کی گاف پر چڑی ہوئی ہے
1
10
31
525
اگر کل کو سارے قیدی ایسا ھی کھلا خط چیف جسٹس کو لکھ دیں تو کیا سب کو ھی معاف کر دیا جائے گا اور جیل سے گھر بھیج دیا جائے گا ؟ باقی کے قیدیوں کے لیے یہ مثال ھے انہیں بھی اپنا اپنا خط بھیج دینا چاھیے۔
3
7
15
418
ڈھائی سال بعد تو جیل پوچھتی ھے "کدھر ھو!" - آصف علی زرداری
مجھے دل کے دورے کا اور برین ہیمرج کا خطرہ ہے بلڈ پریشر 193 تک پہنچ گیا ہے،تنہائی میں انزائیٹی ہورہی ہے،اگر مجھے رہا نہ کیا گیا تو میں ڈپریشن میں چلا جاؤں گا،میں مر جاؤں گا عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط
12
50
624
تو کس نے منع کیا ھے اس شخص کو کہ توبہ کر لے اور اللہ سے معافی مانگ لے کہ ایک فتنے کا ساتھ دے رھا ھے یہ آج بھی۔ اللہ کے لیے کیا مشکل ھے اسے معاف کر دے اور اس سے کوئی بہتر کام لے لے ؟
صرف یہی خاندان اس ملک کو بحران سے نکال سکتا ہے، اس میں کوئی اگر مگر نہیں۔🔥
4
8
443
فضا کی آلودگی بڑھی ھوئی ھے جس کی وجہ سے یہ ھو رھا ھے اور سب کے ساتھ ھی ھو رھا ھے
"Have any of you been experiencing issues like shortness of breath, a fast heartbeat, and heavy eyes lately, especially over the past week?"
4
290