Tanveer Awan (@tkhan450) header
Tanveer Awan (@tkhan450) profile picture

میں نے اخلاص کے شیشے میں لَہُو پیش کِیا پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے https://xitter.gq/t.co/Sua2l3putO

Karachi, Pakistan
Joined March 2011
Photo by Tanveer Awan (@tkhan450)Photo by Tanveer Awan (@tkhan450)Photo by Tanveer Awan (@tkhan450)Photo by Tanveer Awan (@tkhan450)Photo by Tanveer Awan (@tkhan450)Photo by Tanveer Awan (@tkhan450)Photo by Tanveer Awan (@tkhan450)Photo by Tanveer Awan (@tkhan450)Photo by Tanveer Awan (@tkhan450)Photo by Tanveer Awan (@tkhan450)
ایسا وقت نہ آنے دینا سوکھیں سوچ سمندر لہروں سے آواز ملانا موجیں لکھتے رہنا قیوم طاہر #قومی_زبان
3
2
73
سمجھ میں کوئی مثال آئے تو آنے دینا کہیں سے اس کا خیال آئے تو آنے دینا بِچھڑنے والے تِرے لیے ایک مشورہ ہے کبھی ہمارا خیال آئے تو آنے دینا عباس تابش #قومی_زبان
3
2
60
Tanveer Awan retweeted
مخلصی وفا خون میں پائی جاتی ہـــــــے ہر جگہ منہ مارنے والے کو منافق کہتے ہیں " #قومی_زبان
6
3
30
Tanveer Awan retweeted
جو کچھ ہوا وہ کیسے ہوا جانتا ہوں میں جو کچھ نہیں ہوا وہ بتا کیوں نہیں ہوا #قومی_زبان
4
12
Tanveer Awan retweeted
اپنے کس کام میں لائے گا بتاتا بھی نہیں ہم کو اوروں پہ گنوانا بھی نہیں چاہتا ہے #قومی_زبان
4
12
کردار پر وار کرنے والوں کو دوبارہ دوست نہ بنائیں، کیونکہ سانپ کی رنگت بدل بھی جائے تو رہتا تو وہ سانپ ہی ہے...۔ #قومی_زبان #رازٍ_محبت #کنول
5
6
81
Tanveer Awan retweeted
دیکھتے ہیں تو لہو جیسے رگیں توڑتا ہے ہم تو مر جائیں گے سینے سے لگا کر اس کو #قومی_زبان
4
15
Tanveer Awan retweeted
جنتا سے کہہ دو شور مچانا فضول ہے تکلیف کا بیان سنانا فضول ہے شاہان قوم کو تو ستانا فضول ہے سوتے ہیں سکھ کی نیند جگانا فضول ہے سب کچھ ہے اپنے دیس میں روٹی نہیں تو کیا وعدہ لپیٹ لو جو لنگوٹی نہیں تو کیا شمسی مینائی #قومی_زبان
5
25
Tanveer Awan retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب!ہمیں نیکی کی ابتدا ہی نہیں اسے آخرتک نبھانے کی توفیق بھی عطافرما ہمیں وقتی جوش کے بجائے دائمی اخلاص اورعارضی عبادت کے بجائے پابندیِ عبادت نصیب فرما ہمارا خاتمہ ان اعمال پر فرما جو تجھے محبوب ہیں. آمین #قومی_زبان
7
8
9
86
Tanveer Awan retweeted
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا دو کلمے ایسے ہیں جو الله تبارک و تعالیٰ کو بہت ہی پسند ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں اور قیامت کے دن اعمال کے ترازو میں بوجھل اور باوزن ہوں گے، وہ کلمات مبارکہ یہ ہیں «سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم» صحيح البخاري #قومی_زبان
1
2
1
16
Tanveer Awan retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹 🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹 #قومی_زبان @tkhan450
1
2
1
21
Tanveer Awan retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ 89:جَوَاد ﷺ جَوَاد— بہت زیادہ دینے والا، بہت سخی،جس کی سخاوت کی کوئی حد نہ ہو۔ صفت: دنیا میں جواد وہ ہوتا ہے جو ایک بار دے، دو بار دے، محمد ﷺ وہ جواد ہیں جو گنتے نہیں، روکتے نہیں، تھکتے نہیں #درود_وسلام کے نذرانے #قومی_زبان
5
1
26
بہت دنوں سے مرے ساتھ تھی مگر کل شام مــجھے پــتا چــلا وہ کتنی خوب صورت ہے #قومی_زبان
5
22
Tanveer Awan retweeted
ہم جو پہنچے تو رہ گزر ہی نہ تھی تم جو آئے تو منزلیں لائے جو زمانے کا ساتھ دے نہ سکے وہ ترے آستاں سے لوٹ آئے بس وہی تھے متاع دیدہ و دل جتنے آنسو مژہ تلک آئے #قومی_زبان
5
14
Tanveer Awan retweeted
دیکھو وہ بھی ہیں جو سب کہہ سکتے تھے دیکھو ان کے منہ پر تالے اب بھی ہیں دیکھو ان آنکھوں کو جنہوں نے سب دیکھا دیکھو ان پر خوف کے جالے اب بھی ہیں دیکھو اب بھی جنس وفا نایاب نہیں اپنی جان پہ کھیلنے والے اب بھی ہیں #قومی_زبان
5
21
Tanveer Awan retweeted
ﻭﮦ ﺁ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺟﺲ ﻭﻗﺖ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺟﻔﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ #قومی_زبان
5
38
Tanveer Awan retweeted
ﺟﻔﺎ ﭘﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻭﻓﺎ ﮐﺎ ﮔﻤﺎﮞ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻭﮦ ﻣِﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ #قومی_زبان
5
23
Tanveer Awan retweeted
بھولنا خود کو تو آساں ہے بھلا بیٹھا ہوں وہ ستم گر جو نہ بھولے سے بھلایا جائے #قومی_زبان
5
22
Tanveer Awan retweeted
ﺟﻔﺎﮰ طعنہِ ﺍﻏﯿﺎﺭ ﯾﺎﺩ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﻏﻢِ ﻓﺮﺍﻕ ﮐﮯ ﺻﺪﻣﮯ ﺗﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ #قومی_زبان
5
1
39