Ablaze Candelabrum (@true_vigorous) header
Ablaze Candelabrum (@true_vigorous) profile picture

I hate lie n hypocrisy،،I talk about the contradictions of hypocrite society،stay away from every ill-mannered.

Joined April 2019
Photo by Ablaze Candelabrum (@true_vigorous)Photo by Ablaze Candelabrum (@true_vigorous)Photo by Ablaze Candelabrum (@true_vigorous)Photo by Ablaze Candelabrum (@true_vigorous)Photo by Ablaze Candelabrum (@true_vigorous)Photo by Ablaze Candelabrum (@true_vigorous)Photo by Ablaze Candelabrum (@true_vigorous)Photo by Ablaze Candelabrum (@true_vigorous)Photo by Ablaze Candelabrum (@true_vigorous)Photo by Ablaze Candelabrum (@true_vigorous)
Ablaze Candelabrum retweeted
Replying to @ImranRaizKhan
9
62
3
274
12,830
Ablaze Candelabrum retweeted
🚨بڑی تباہ کن خوش خبری ڈاکٹر نواز عرف بھگو بھگوڑا سنگھ پٹوار خانہ ویٹرنری کلینک گوالمنڈی، نزد جاتی امرا اہم ترین خصوصیات سے فایدہ حاصل کریں اس سے پہلے دیر ہو جائے 1: بے ایمانی کا مکمل کورس 2: بے شرمی کی انجیکشن 3: بے غیرتی کی گولیاں 4: جاہلیت کا شربت خاص طور پر شربت کروت سیاہ 5: لوٹ مار جھوٹ اور فرار کا ون ڈوز علاج نارمل ڈوز روزانہ ایک بوتل شربت کروت سیاہ پینے سے آپ بھی پٹواری بن سکتے ہیں پہلے آؤ پہلے پاؤ دیر سے آئے تو صرف خالی بوتلیں ملیں گی کیونکہ سارا مال لندن بھیج دیا گیا ہے نوٹ اس کلینک میں داخل ہونے سے پہلے اپنا ضمیر شرم اور غیرت چھوڑ کر آئیں اندر لے جانے کی اجازت نہیں پٹواری زیادہ سے زیادہ شیئر کرو، پٹواریوں کو خوشخبری پہنچاؤ ✌️💯👍🔥👇🤪
9
57
1
134
7,226
Ablaze Candelabrum retweeted
🚨 صدیق جان نے یہ ٹویٹ کیوں ڈیلیٹ کیا....؟؟
10
87
264
21,013
Ablaze Candelabrum retweeted
🚨 اخری دفعہ بتا رہا ہوں پھر مت پوچھنا ائین میں "ریاست" کی تعریف......👇
6
61
236
14,750
Ablaze Candelabrum retweeted
🚨جہاز خریدا ہے بھئی گندی ویڈیوز سے بلیک میل کیا ہے بھئی الیکشن مینڈیٹ چھینا ہے بھئی فوج سے ڈیل کی ہے بھئی جعلی میڈیکل رپورٹس بنائی ہیں بھئی اثاثوں کی منی ٹریل نہیں ہے بھئی مشرف سے بھی ڈیل کی تھی بھئی یاسمین راشد سے ہارے ہیں بھئی مہر شرافت سے ہارے ہیں بھئی سیٹیں سترہ ہی ہیں بھئی بات سیدھی ہے ہم بے غیرت ہیں بھئی اکھاڑسکتے ہو تو اکھاڑلیں بھئی 🙂💯🔥
13
44
133
9,250
Ablaze Candelabrum retweeted
“ عمران خان جیل میں مر گیا “ اگر آپ کو اس خبر سے رتی برابر بھی تکلیف ہوگی تو تحریک انصاف کی قیادت سے ، سہیل آفریدی سے کسی قسم کی ہمدردی کا اظہار مت کیجیے۔ مہینوں سے عمران خان کی کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کسی کو معلوم نہیں کہ شدت کی اس گرمی میں عمران خان کے سیل میں پنکھا بھی چلتا ہوگا یا نہیں۔ پینے کا پانی بھی دستیاب ہوتا ہوگا یا نہیں۔ کھانا بھی ملتا ہوگا یا نہیں۔ اسکے باجود یہ لوگ میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں۔ اگر آپ ان لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کریں گے تو پھر کسی انتہائی تکلیف دہ خبر کے لیے تیار ہوجائیے۔ یہ لوگ اگر کمزور اور مجبور ہیں تو میدان چھوڑ دیں۔ گھر چلیں جائیں۔ کسی استحکام پارٹی ، کسی مسلم لیگ میں چلے جائیں ، کوئی اور جماعت بنالیں ، لیکن جن چوروں کیساتھ نا عمران خان اقتدار سے پہلے بیٹھا ، نا اقتدار کے دوران بیٹھا نا اقتدار کے بعد بیٹھا ان کیساتھ بیٹھنے سے گریز کریں۔ سختی زیادہ ہے تو سہولت کاری کرنے کی بجائے پارلیمنٹ اور عہدے چھوڑ دیں۔ عوام اپنا رستہ خود نکال لیں گے۔ حالات اپنی قیادت خود پیدا کرلیں گے۔
360
3,656
61
9,296
115,351
Ablaze Candelabrum retweeted
Replying to @MIshaqDar50
کیسے یہ چور اپنا غلیظ چہرہ چھپانے کے لیے دین کو استعمال کرتے ہیں۔۔ اللہ تمہے اور تمہاری نسلوں کو تباہ فرمائے آمین
16
40
123
13,476
*آج کی حدیث* *کینہ وعداوت کی آگ کا وبال*
1
18
Ablaze Candelabrum retweeted
Replying to @tayyabarajah
4
44
63
3,367
بہت صائب بات
یہ پاکستان کے قومی شناختی کارڈ کا نمونہ ہے جس میں بار کوڈ اور چپ موجود ہیں۔ لیکن بینکس اور سرکاری ادارے آپ سے فوٹو اسٹیٹ طلب کرتے ہیں۔ جو کہ ذاتی شناخت کے حوالے سے خطرناک بھی ہے اور عوام کی شدید خجالت بھی۔ اسے استعمال نہیں کرنا تو یہ تماشا بند کریں
25
Ablaze Candelabrum retweeted
جتنا عرصہ یعنی قریب پونے چار سال عمران خان نے حکومت کی اتنا ہی عرصہ فوج کو اقتدار سنبھالے ہوچکا ہے۔ جتنے عرصے میں عمران خان ریکارڈ گروتھ ، ریکارڈ ایکسپورٹس ، ریکارڈ ملازمتوں کےمواقع پیدا کرچکا تھا اتنے عرصے میں فوج کو ابھی تک صرف یہ سمجھ نہیں آئی کہ ان کے ساتھ ہوا کیا ہے۔
73
1,716
10
5,244
36,940
Ablaze Candelabrum retweeted
ابھی تک مندرجہ ذیل لوگوں کو مرزا شہزاد اکبر کے ساتھ اظہار یکجہتی کی توفیق نہیں ہوئی سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سہیل خان آفریدی وزیراعلی پختونخواہ شاہد خٹک پارلیمانی لیڈر پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف آبلے پڑ گئے زبان میں کیا
134
1,528
29
4,926
69,348
youtube.com/live/ddJext8XiuY… youtube.com/live/ddJext8XiuY…م مذاکرات کے نام پہ ٹایم گین اور دھوکہ ،کمپنی کا پلان اچکزئی و راجہ ناٹ عباس ،مصطفی کھوکھر،اور باقی سب کو معلوم ہونا چاہیے اچھی طرح ،کتے کی دم سیدھی ہو سکتی ہے مگر جرنیل نہیں
17
Ablaze Candelabrum retweeted
ایک چیز جو بالکل واضح ہے کہ یہ جرنیل اس ملک کو نہیں چلا سکتے۔ ہر دن بات ہوتی ہے کہ فاطمہ جناح سے لے کر عمران خان تک ہر سیاستدان غدار ہے۔ میں کہتی ہوں کہ یہ جرنیل اس عوام کے لیے existential threat ہیں۔ ان کو بیرکس میں واپس بھیجنا پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، ربیعہ باجوہ
116
4,125
37
12,142
94,311
Ablaze Candelabrum retweeted
🚨اہم ترین پوسٹ ضرور سنیں چلیں اب پوری قوم کو پتہ لگ گیا کہ یہودی ایجنٹ کون صحافی محترمہ پارس جہانزیب اسرائیلی ایجنٹوں کو ایسی کمال مثالوں دلائل حقائق کے ساتھ دن میں تارے دیکھا کھا کر کانوں سے دھواں نکال دیا پہلے تو شہباز شریف چچا پاکستانی عوام پر خود کو تسلیم کرے پھر اسرائیل کو دیکھا جائے گا عمران خان کی حکمرانی میں پیٹ پر پتھر باندھے والے لوگوں کو شرم آئی ہوگی کہ نہیں ؟؛ عمران خان کی ایک ایک پیشن گوئی سچ ثابت ہو رہی ہے۔ رجیم چینج کے ذریعے عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد اسرائیل کو تسلیم کرنے کے منصوبے پر کام تیزی سے شروع کر دیا گیا تھا ۔ جس کے سامنے عمران خان بطور وزیراعظم ایک دیوار تھے۔ آج قوم نے دیکھ لیا ہے کہ کون اصل یہودی ایجنٹ نکلے۔ ان لوگوں سے شرم نے معافی مانگ لیا کیونکہ شرم نے یہ کہا کہ میں اتنا بدنام نہیں تھا جس طرح یہ فارم 47 والوں نے بدنام کردیا ٹرمپ نے ان کے ساتھ ویسا ہی کیا ہو جیسا انہوں نے 26 ترامیم میں کیا تھا
37
752
15
1,515
22,423
Ablaze Candelabrum retweeted
تیاری پکڑے اغاز ہو گیا...✌️ ری ٹویٹ کرتے جائیں اندرونی اور بیرونی غداروں کو اگ لگتی جائے گی
149
2,836
28
5,137
72,584