True Fact Digital (@truefactdigital) header
True Fact Digital (@truefactdigital) profile picture

Investigative Journalist || Human Rights Activist #teamjanisar Managing Editor True Fact Digital || Chief Reporter Daily Naya Mahaz Rwp/Isb

rawalpindi
Joined July 2022
Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)
True Fact Digital retweeted
پانچ سال میں اسلام آباد ایئرپورٹ پر پکڑی جانے والی غیر ملکی شراب کا شہری و وکیل نے حساب مانگ لیا مرزا تعظیم بیگ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ راولپنڈی نے معلومات تک رسائی کے قانون (Right of Access to Information Law) کے تحت کلیکٹر کسٹم ایئرپورٹس اسلام آباد سے گزشتہ پانچ سال کے دوران ضبط کی جانے والی شراب کی تفصیل مانگ لی درخواست میں مسافروں کے نام، پاسپورٹ نمبرز، شراب کی مالیت، درج ایف آئی آرز کے نمبرز اور ان واقعات کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں جن میں شراب ضبط ہونے کے باوجود ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ متعلقہ محکمہ قانون کے تحت مطلوبہ معلومات فراہم کرتا ہے یا نہیں۔
2
1
12
917
True Fact Digital retweeted
عمران خان تک رسائی کےلئے نہیں صرف ان کی رہائی کے بدلے 28ویں ترمیم کی مکمل حمایت کریں گے۔۔۔۔۔سینیٹر مشعال یوسفزئی
1
5
360
True Fact Digital retweeted
اسلام آباد، 17 برس سے زیر التواء اسلام آباد ماڈل جیل کا منصوبہ مکمل وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کا اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ وفاقی وزیر داخلہ نے ماڈل جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا وزیر داخلہ محسن نقوی نے جیل ہسپتال، کچن، میس، بیرکس اور ویٹنگ ایریا کا دورہ کیا وزیر داخلہ نے نئی جیل میں قیدیوں کے لیے فراہم کردہ سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا وفاقی وزیر داخلہ نے قیدیوں کے لیے تیار کھانا کھا کر معیار چیک کیا اسلام آباد ماڈل جیل کا جلد وزیراعظم پاکستان افتتاح کریں گے، محسن نقوی وزیر داخلہ محسن نقوی کی منصوبے کی تکمیل پر وزیر مملکت طلال چوہدری، وزارت داخلہ، سی ڈی اے اور اسلام آباد پولیس کی کی کاوشوں کو سراہا وزیر داخلہ کو ماڈل جیل کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی وزیر داخلہ کی ہدایت پر 2024 میں تعمیراتی کام شروع کیا گیا، بریفنگ بڑے منصوبے کو قلیل مدت میں مکمل کیا گیا،بریفنگ چیئرمین سی ڈی اے، آئی جی اسلام آباد پولیس، ڈی سی اسلام آباد اور دیگر افسران بھی موقع پر موجود تھے
1
13
1,271
True Fact Digital retweeted
*🔴 بریکنگ نیوز |* `شاہراہِ بھٹو پر وارداتوں میں ملوث مرکزی ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک` `تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کے ایڈیشنل ایس ایچ او سب انسپکٹر شفیق انجم کی دبنگ کارروائی` *کراچی: تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کے ایڈیشنل ایس ایچ او سب انسپکٹر شفیق انجم کی کارروائی میں شاہراہِ بھٹو پر مبینہ طور پر سڑک بلاک کرکے وارداتیں کرنے والے دو ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔* *پولیس کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت شاہد حسین ولد زاہد حسین اور عامر ولد محمد عمر کے ناموں سے ہوئی ہے دونوں ہلاک ملزمان کا تعلق شکارپور سے تھا۔* *ذرائع کے مطابق مخبرِ خاص کی اطلاع پر پولیس نے ایک مقام پر کارروائی کی، جس کے دوران مبینہ پولیس مقابلہ پیش آیا اور دونوں ملزمان ہلاک ہوگئے۔*
1
2
14
1,070
True Fact Digital retweeted
#بڑی #خبر ٹاپ سٹی ون کے سی ای او کنور معیز خان و دیگر ممبرز پر سرینگر ہائی وے سے ملحقہ کروڑوں روپے مالیت کے قیمتی پلاٹ پر ناجائز قبضہ کرنے کا الزام شہری نے طاقتور لینڈ مافیا خلاف راولپنڈی پولیس کو شکایت درج کروائی مگر اسکی شنوائی نہ ہوئی شہری نے اپنے قیمتی پلاٹ پر ناجائز قبضہ کرنے پر ٹاپ سٹی ون کے سی ای او کنور معیز خان و انکے دیگر ہمنواؤں خلاف مقدمہ اندراج لیے عدالت سے رجوع کر لیا مجیب الرحمن سکنہ پشاور و حال رہائشی راولپنڈی نے عدالت میں 22A کی درخواست دائر کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ نیو ایئرپورٹ، سی ای او ٹاپ سٹی ون کنور معیز خان، ایڈمنسٹریز ٹاپ سٹی ون غلام یاسین، علی شاہ پٹواری اور ارشد حسین کو فریق بنایا شہری نے عدالت کو بتایا کہ اس نے سالوں قبل کشمیر ہائی وے سے ملحقہ تین کنال سے زائد زمین خریدی اور اس پر اپنا قبضہ کر کے چار دیواری و دو عدد کمرے بھی تعمیر کیے تاہم ٹاپ سٹی ون کے مالک کنور معیز خان نے اپنے دیگر گروہ ممبران ساتھ ملکر انکی قیمتی زمین پر قبضہ جما لیا جس پر انہوں نے کنور معیز خان، ارشد حسین، غلام یاسین (ایڈمنسٹریٹر) و دیگر دو افراد خلاف تھانہ ائیرپورٹ میں مقدمہ اندراج لیے درخواست دی مگر پولیس نے طاقتور لینڈ مافیا خلاف ایکشن نہ لیا شہری نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ راولپنڈی پولیس کے سربراہ کو حکم دیا جائے کہ وہ طاقتور لینڈ مافیا خلاف مقدمہ درج کر کے اسکا قیمتی پلاٹ واگزار کروایا جائے
6
2
18
3,967
True Fact Digital retweeted
لاہور کے علاقے مزنگ لنک روڈ پر راستہ نہ دینے پر سکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والا گرفتار
4
1
23
2,287
True Fact Digital retweeted
راولپنڈی ۔۔۔۔ سی سی ڈی کیساتھ مقابلہ سنگین ترین جرائم میں مطلوب ملزم ذیشان راجا عرف شانی زخمی حالت میں پکڑا گیا کانسٹیبل گولی لگنے سے شدید زخمی
1
4
19
747
True Fact Digital retweeted
#بریکنگ #نیوز پشاور روڈ گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی گیس اسٹیشن پر دھماکہ، فوری طور پر ریسکیو 1122 ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں, ریسکیو 1122 راولپنڈی کے فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پا لیا، ریسکیو راولپنڈی کی 10 ایمرجنسی گاڑیوں اور 25 اہلکاروں نے آپریشن میں حصہ لیا، دھماکے سے تین افراد زخمی ہوئے، ایک جانبحق، ہسپتال منتقل، ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں اور میت کو ہسپتال منتقل کر دیا، حادثے کی وجوہات تاحال نامعلوم ہیں، چانچ پڑتال جاری،
1
3
19
2,502
True Fact Digital retweeted
وفاقی حکومت کا پاکستان ریلویز پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلہ، آئی جی پاکستان ریلویز پولیس محمد وصال فخر سلطان کا تبادلہ، محمد وصال فخر سلطان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت،سرفراز احمد فلکی کو آئی جی پاکستان ریلویز پولیس کا اضافی چارج سونپ دیا گیا.
1
15
993
شفیع جان اور مشال یوسفزئی دونوں کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے، ایک صوبائی اسمبلی اور ایک سینیٹ کی رکن ہیں۔ شفیع جان پر ٹی وی پروگرامز میں آنےپر پابندی ہےجبکہ مشال یوسفزئی کو ٹی وی پروگرامز میں اکیلے بٹھا کر لمبی گفتگو کروائی جاتی ہے۔ ایک ہی جماعت کےدونوں ارکان کےلیے الگ الگ معیار کیوں؟
108
1,205
38
4,587
47,756
True Fact Digital retweeted
شہزاد کیوں تنگ کرتے ہو نور صاحب کو۔ اس عمر میں غصے میں۔۔بلڈ لریشر بہت جلدی اپر نیچے ہوتا ہے۔
🚨مجھے کوئی عہدہ نہیں ملا، میرا نا کوئی جرنیل ہے نا کوئی کرنیل ہے نا مجھے کوئی پلاٹ ملا ہے،، سیٹوں کے مزے عمران خان نے کیے ، مولانا فضل الرحمان نے، نواز شریف نے زرداری نے کیے نور عالم کو کیا ملا ہے، نور عالم خان
5
143
1,022
21,855
True Fact Digital retweeted
سوشل میڈیا بھی کمال کی چیز
5
4
31
1,183
True Fact Digital retweeted
اور انصاف ہوگیا ن لیگ کے کرمنل ایم پی اے چودھری نعیم اعجاز اپنے گینگ ہمراہ چوھدری حسنین قتل کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان سے ضمانتیں کنفرم کروانے میں کامیاب #ملک #پر #لینڈ #مافیا #راج
3
12
1
26
1,399
True Fact Digital retweeted
اسلام آباد سے ایم این اے اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین راجہ خرم شہزاد نواز کے بیٹے نے باپ کی سرکاری گاڑی (GAW-308) سے دامن کوہ سگنل پر موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے ایک خاتون اور ایک مرد شدید زخمی ہو گئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔دو شہری زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں، اور دوسری طرف مظلوموں پر صلح کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے تاکہ ایم این اے کے بیٹے کو بچایا جا سکے @PakPMO @ICT_Police @MohsinnaqviC42
17
71
3
131
37,201
True Fact Digital retweeted
*اسلام آباد ٹریفک پولیس/ڈائیورشن پلان* بتاریخ 15 اکتوبر 2026 تا اگلے حکم تک راول ڈیم چوک تا کشمیر چوک مکمل روڈ بند ہوگا۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ کسی بھی دقت سے بچنے کے لیے متبادل راستے استعمال کریں۔ *ڈائیورشن پلان* جی فائیو، سیکریٹریٹ، سرینہ ہوٹل سے راولپنڈی جانے والے حضرت سِری نگر ہائی وے، نائنتھ ایونیو استعمال کریں۔ جی فائیو، سیکریٹریٹ، سرینہ ہوٹل سے راولپنڈی جانے والے حضرات سِری نگر ہائی وے، مہرآباد پشاور روڈ استعمال کریں۔ یاپھر لیک ویو یوٹرن سے واپس مری روڈ یا کلب روڈ استعمال کر سکتے ہیں۔ راول ڈیم چوک، پارک روڈ، لہتراڑ روڈ جانے والے حضرات سری نگر ہائی وے، 7th ایونیو، شکرپڑیاں روڈ، ٹیولپ ہوٹل، راول ڈیم روڈ استعمال کریں۔ مری اور بہارہ کہو جانے والے حضرات براستہ فیض آباد فیصل ایونیو، زیرو پوائنٹ، سری نگر ہائی وے اندر پاس جناح سکوائر سے کونڑایاں والا چوک سے بہارہ کہو مری جا سکیں گے۔ راولپنڈی سے اسلام آباد آنے والے حضرات 9th ایونیو، فقیر ایپی روڈ، سری نگر ہائی وے استعمال کریں۔ پارک روڈ، لہتراڑ روڈ سے اسلام آباد آنے والے حضرت ٹیولپ ہوٹل روڈ، گارڈن ایونیو، شکرپڑیاں روڈ، 7th ایونیو استعمال کریں۔ ڈائیورشنز کے دوران شاہراوں پر ٹریفک کا روانی میں خلل آئے گا۔ شہری سفر کے لئے 20 سے 25 منٹ اضافی وقت کے ساتھ نکلیں۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران شہریوں کی سہولت کے لئے موجود ہیں۔ سی ٹی او مزید ٹریفک اپڈیٹس آئی ٹی پی FM 92.4 پر بھی عوام الناس کی رہنمائی کے لیے جاری کی جائیں گی۔ مزید معلومات کے لئے اسلام آباد پولیس کے سوشل میڈیا پیجز فالو کریں۔ آپ کا محفوظ اور آسان سفر ہماری اولین ترجیح۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس آپ کی رہنمائی، آپ کی حفاظت چیف ٹریفک آفیسر
2
2
9
752
True Fact Digital retweeted
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد لانگ مارچ سے پہلے گرفتار پی ٹی آئی 55کارکنان کا کیس وکلا اویس یونس چوہدری، مرتظی طوری ، سردار مصروف ، زاہد ڈار عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران وکلاء نے مؤقف اختیار کیا کہ آج 38 دن گزرنے کے بعد بھی شناخت پریڈ کا عمل پورا نہ ہوسکا، تفتیشی افسران کی جانب سے ہر پیشی پر التواء کی درخواست دے دی جاتی ہے۔ وکیل اویس یونس چوہدری نے عدالت کو بتایا کہ ان کارکنان کو لانگ مارچ سے پہلے 7 ستمبر کو گرفتار کرنا شروع کیا گیا اور 14، 14 دن کے لیئے شناخت پریڈ پر بھیجا گیا ، پہلی تاریخ 25 ستمبر دی گئی، پھر 5 اکتوبر ، پھر 12 اکتوبر جبکہ آج 15 تاریخ ہے اور یہ مسلسل التواء کی درخواستیں دے رہے ہیں لیکن ابھی تک تفتیشی حکام نے شناخت پریڈ مکمل نہ کی اور اب مزید 5 دن کی مہلت مانگ رہے ہیں۔اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیے کہ اگر دو روز میں شناخت پریڈ مکمل نہ ہوئی تو عدالت اس معاملے میں مناسب حکم جاری کرے گی۔ عدالت نے تفتیشی حکام کو شناخت پریڈ کا عمل مکمل کرنے کے لیے دو روز کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
2
1
15
1,115
True Fact Digital retweeted
کیا قانون سب کے لئے برابر ہے اسلام آباد کی شاہراوں پر گھومنے والی اس گاڑی کی نمبر پلیٹ پر SENATOR لکھا ہوا کیا یہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہیں سی ٹی او اسلام آباد اپنے ماتحتوں کا حکم دینگی اس گاڑی کے خلاف کوئی کارروائی کرے یا قانون کی آنکھ صرف غریب کے لئے کھلی رہتی ہے @ICT_Police
8
50
4
79
3,098
True Fact Digital retweeted
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے نون لیگ میں واپس انے کی دعوت چوہدری نثار علی خان ائندہ چند روز میں بڑا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات بھی ہوگی نون لیگ میں واپسی ؟ راولپنڈی میں لیگی قیادت نے سر بھی جوڑ لیے
1
3
100
True Fact Digital retweeted
وزرات خارجہ کے کرپٹ مافیا میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔۔اربوں کی کرپشن کا راستہ بند۔ وزرات خارجہ نے تصدیق کا نظام ڈیجٹل کرکے بہت اچھا کر دیا۔
5
18
1
62
2,763
True Fact Digital retweeted
غیر قانونی بلیو ورلڈ سٹی میں گارڈز روپ میں پناہ گزین دھشت گرد افغان ملیشیاء کے ٹاپ کمانڈر نمبر 2/ن لیگی ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز خلاف بڑی سرکاری کاروائی کا آغاز ہوچکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
5
5
46
2,644