🐐 retweeted
راولاہ کوٹ أ زاد کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے ڈرؤن اٹیک سے چار بچے آگ میں جھلس کے شہید 😭ٹوٹل شہادتیں 12 ہو گئی ہیں 40 سے اوپر لوگ زخمی ہو گئے ہیں اللہ اس یزیدی فورس کو نست و نابود کر دے ڈی ایس پی طارق اور ایس پی خاور یہ فرنٹ لائن پہ موجود تھے اس اپریشن میں
🐐 retweeted
بلوچ قوم پر ناحق مسلط کردہ اس ظلم کے خلاف اگر ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
#SaveBalochWomen #BalochFightForHumanRights
🐐 retweeted
کشمیر اور خیبر کے پانیوں پہ بجلی کون بنا رہا ہے
ڈیم کس کی دھرتی پہ بنے
بندرگاہ کس کی دھرتی پہ ہے؟
چین کے ساتھ تجارت کہاں سے ہوتی ہے؟
گوادر کی بندرگاہ کہاں ہے؟
ایران کے ساتھ سمگلنگ کہاں سے ہوتی ہے؟
کس کی معدنیات پہ نظر ہے؟
جنرل دکاندار کی طرح ٹرمپ کو کہاں کے معدنیات دکھا رہا تھا؟
پٹ سن کہاں پیدا ہوتی تھی؟ برآمد کا فیصلہ کہاں ہوتا تھا
جب فواد کی طرح کا شخص غیر ذمہ داری اور بے حسی کی باتیں کرتا ہے تو دکھ ہوتا ہے!
باقی صوبوں کی ضرورت نہیں ہے تو آذاد کر دیں
پنجاب کی فوج کو واپس بلا لیں - بنگال کی طرح
باقی سب گزارا کر لیں گے - بنگال کی طرح
مگر landlocked پنجاب کا کیا ہو گا
پانی کا کیا ہو گا؟
تجارت کا کیا ہو گا؟
آپکا بارڈر تو صرف ھندوستانی پنجاب سے لگتا ہے
وہ تو آپ سے بہت امیر ہو چکے ہیں
🐐 retweeted
⛔🚩⛔راولاکوٹ فورسز کی جانب سے نہتی عوام پر ظلم و بربریت کے خلاف جامعہ کشمیر مظفرآباد میں طلبہ کا احتجاج
@Amnesty @AmnestyAsia @HRW @HRCP87 @UNHumanRights @UN_SPExperts @FCDOGovUK @FCDOHumanRights @BBCWorld @Reuters @AJEnglish @SkyNews @dawn_com @geonews_urdu @HamidMirPAK @asmashirazi @MunizaeJahangir
#RightsMovementAJK
🐐 retweeted
⛔🚩⛔5 نومبر
احتشام یونس، عمر 30 سال، چمبہ ناڑ دریک، آج پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔اللہ پاک جنتوں کا مہمان بناۓ
May we see RPGs dropping at your homes as well, IA.
إِن يَمْسَسْكُمْ قَرْحٌ فَقَدْ مَسَّ ٱلْقَوْمَ قَرْحٌ مِّثْلُهُۥ ۚ وَتِلْكَ ٱلْأَيَّامُ نُدَاوِلُهَا بَيْنَ ٱلنَّاسِ وَلِيَعْلَمَ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَيَتَّخِذَ مِنكُمْ شُهَدَآءَ ۗ وَٱللَّهُ لَا يُحِبُّ ٱلظَّـٰلِمِينَ
This Post violated the X Rules. Learn more
🐐 retweeted
The material visible in the picture is the tail fin assembly of an RPG-7 rocket. The other item is a component of a mortar shell—weapons used in warfare.
Pakistan’s murderous forces are using rockets and mortar shells.
Shame on you, oppressors. May you be cursed. @Amnesty @AmnestyAsia @HRW @HRCP87 @UNHumanRights @UN_SPExperts @FCDOGovUK @FCDOHumanRights @BBCWorld @Reuters @AJEnglish @SkyNews @dawn_com @geonews_urdu @HamidMirPAK @asmashirazi @MunizaeJahangir
#RightsMovementAJK
#AzadKashmir
Pointing fingers at 1947s Kashmir won’t wipe off what’s happening in Kashmir today. India in IoK or Pakistan in PaJK both treated Kashmiris as subjects to be silenced, not people to be liberated. You're just two sides of the exact same occupation coin.
F Pakistan
F India
پانچ اور چھ نومبر 1947 کو جموں میں 2 لاکھ 37 ہزار مسلمانوں کو گھیرا ڈال کر بھارتی حکومت کی سرپرستی میں قتل کیا گیا یہ تعداد بوسنیا اور غزہ میں قتل ہونے والوں سے آج بھی زیادہ ہے ان لاکھوں مسلمانوں کی یاد میں ہر سال چھ نومبر کو یوم شہدائے جموں منایا جاتا ہے ، اب ایک ایسا ہی قتل عام پورے مقبوضہ جموں وکشمیر میں پھر سے شروع ہو چکاہے افسوس کہ یہ قتل عام روکنے والا کوئی نہیں
jang.com.pk/news/1630573
🐐 retweeted
جب ہم اپنےآس پاس کے مظلوموں کےمحافظ بنیں گے،تو معاشرہ خود بخود امن کا گہوارہ بن جائےگا
#BeVoiceOfTheOppressed #EndEnforcedDisappearances
🐐 retweeted
بلوچستان میں جو کچھ ہوتا رہا بطور پاکستانی اس سے ہم دہائیوں تک لاتعلق رہے اور پھر ایک دن اچانک ہوش آیا تو پتہ چلا کہ وہ علیحدگی کی انتہاء پر پہنچ چکے۔ ہم بطور پاکستانی کشمیر سے بھی لاتعلق ہیں۔ سینکڑوں لوگ زخمی ہوئے ، درجنوں شہید ہوئے ، جب ہمیں ہوش آئے گا دیر ہوچکی ہوگی۔ اس وقت بھی سیکیورٹی فورسز راولا کوٹ میں بدترین وحشت کا مظاہرہ کررہی ہیں۔
And the glazing continues with Abdul El Syed (A liberal/secular who believes in Israel’s right to exist and is pro lgbtq just like Mamdani)
The way mosques and religious leaders have mobilized people in AJK, in an atmosphere where our faith has been de-souled and disanimated of its essence through political quietism, has been instructive and beautiful to witness.
The debt will be paid with interest.
یہ حالت ہے اس وقت راولاکوٹ کے درنوں کو درندگی کر کے عوام کا کجھلا جا رہا ہے 💔🤲🏻
#RightsMovementAJK
@UN @UNHumanRights @volker_turk @UN_HRC @hrw

























