
Islamabad Based Journalist, Finance Reporter @BolNetwork Neutral Journalist۔۔۔۔۔ My YouTube Channel: https://xitter.gq/t.co/L6Uwqhrq6g
Islamabad
Joined July 2012
- Tweets10.7K
- Following220
- Followers11.7K
- Likes1.5K
اب یہ کیا ماجرا ہے؟
ویلو نکوٹین پاوچ مکمل طور پر ایک قانونی پروڈکٹ ہے اور حکومت پاکستان کی اجازت سے تیار اور فروخت ہو رہی ہے۔ ویلو نکوٹین پاوچ پاکستان میں PSQCAکی جانب سے نکوٹین پاوچیز کے حوالے سے عائد کردہ سٹینڈرڈز کے مطابق تیار کیے جاتے ہے۔
1- پاکستان ویلو ایکسپورٹ کرتا ہے:
ویلو نکوٹین پاوچیز پاکستان میں تیار ہوکر دنیا کے مختلف ممالک میں ایکسپورٹ بھی کیے جا رہے ہیں جن میں جاپان، بحرین، دبئی، جارجیا کے ممالک شامل ہیں۔
2- ویلو پر ٹیکس ہے:
حکومت پاکستان کی جانب سے نکوٹین پاوچ پر ٹیکس
فنانس ایکٹ 2024 کے تحت فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 کے فرسٹ شیڈول میں وفاقی ایکسائز ڈیوٹی کے دائرہ کار کے تحت ویلو نکوٹین پاوچیز کی فروخت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس وصول کرتی ہے۔
3- حکومت پنجاب کی نوٹیفیکیشن:
حکومت پنجاب کے 24 فروری 2025 کے نوٹیفکیشن نمبر DG(PFA)/A/6757 کے مطابق صرف تعلیمی اداروں کی حدود اور ان کے گرد 100 میٹر کے دائرے میں نکوٹین پاؤچز کی فروخت پر پابندی عائد ہے۔
لیکن سینئیر پولیس افسران کی جانب سے منشیات اور نکوٹین کےمتبادل پراڈکٹس کو ایک جیسا سمجھنا مکمل طور پر غلط اور حقائق کے متضاد ہے۔
حقائق کے متضاد بیانات کی وجہ سے پاکستان کی ایکسپورٹ پر شدید منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
288
رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری ،امیر پنجاب مولانا امجد خان اور ،مرکزی صدر جےٹی آئی ملک اویس کو پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ترجمان جےیوآئی
315
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
پیٹرول 4 اور ڈیزل 5روپے فی لیٹر سستا
پیٹرول کی قیمت314روپے فی لیٹر مقرر
ڈیزل کی قیمت 348روپے فی لیٹر مقرر
175
کیا نئے اور چھوٹے صوبوں سے متعلق عوامی ریفرنڈم ہونا چاہیے؟
33%ہونا چاہیے
67%نہیں ہونا چاہیے
12 votes • 14 hours 252
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان پارلیمنٹ کا آئندہ اجلاس بلانے پر اتفاق ہوگیا ہے لیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ ریفرنڈم کی قرارداد پیش ہوگی اس پر پیپلز پارٹی واک آؤٹ کرے گی یا نہیں؟ یہ بھی ہوسکتا ہے پیپلز پارٹی واک آؤٹ کرے اور ریفرنڈم کی قرارداد حاضر اکثریت سے منظور ہو۔
5
379
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4روپے کی کمی
پیٹرول کی نئی قیمت 318روپے فی لیٹر مقرر
ڈیزل کی نئی قیمت 353روپے فی لیٹر مقرر
334
پیمرا نے انفینٹ فارمولا کے اشتہاروں پر پابندی عائد کر دی
وزارت قومی صحت نے خط کے ذریعے ماں کے دودھ کے تحفظ سے متعلق قوانین پر عمل درآمد کی سفارش کی تھی
پیمرا نے اشتہاروں پر فوری پابندی عائد کرتے ہوئے معاملہ کونسل آف کمپلینٹس کو بھجوا دیا
1
262
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
آج حلقے میں مصروف دن گزرا
🔹 دیرینہ ساتھی ملک محمد بشیر کی اچانک وفات پر ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ وہ جہلم شہر کے علاقے سلمان پارس میں عوامی خدمت کے کاموں میں میرے شانہ بشانہ رہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں غریقِ رحمت کرے۔
🔹 جہلم شہر میں اپنے قریبی اور دیرینہ ساتھی چوہدری ناصر محمود نمبردار کی عیادت کی۔
🔹 سوہاوہ کے علاقے اکرا موڑا میں شادی میں شرکت کی۔
🔹 یونین کونسل پھلڑے سیداں میں والدین میموریل ہسپتال کی نئی منزل کا سنگِ بنیاد رکھا۔
🔹 دھنیالہ میں عمر برگٹ صاحب کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی۔
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
اس وقت پانچ سات وفاقی وزراء ایسے ہیں جو وزیراعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں ، وہ تیار بیٹھے ہیں کہ حکومت کا تخت لڑکھڑائے اور وہ وزارت عظمیٰ کیلئے اپنی درخواست دائر کردیں ، ایک وزیر نے تو اپنے بیٹے کیلئے بھی عہدہ مانگ لیا ہے، عمار مسعود
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
اپنے حلقے میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج سوہاوہ میں پانچ گھنٹے سے زائد عوام کے انفرادی و اجتماعی مسائل سنے۔ ہمیشہ کی طرح کئی مسائل موقع پر حل کیے اور دیگر کے حل کے لیے سیاسی ساتھیوں اور متعلقہ محکموں کے افسران کے ساتھ لائحۂ عمل طے کیا۔ شہریوں نے مختلف نوعیت کے مسائل اور مطالبات پیش کیے۔ اب تک کی کھلی کچہریوں میں زیادہ تر مسائل زمینوں کی تقسیم، قبضوں اور منتقلی سے متعلق رہے ہیں۔ عوام سے براہِ راست رابطے اور مسائل کے حل کا یہ سلسلہ جاری رہے گا، ان شاء اللہ۔
@mosharrafzaidi صاحب بھی آج کی کھلی کچہری میں ہمراہ تھے، انہیں اپنے حلقے میں خوش آمدید کہا۔
سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔
268
Breaking News....
ماہ نومبر کے 13 دنوں میں پٹرول 374 روپے 51 پیسے سے کم ہو کر 330 روپے فی لیٹر؛ مجموعی کمی 44 روپے 51 پیسے۔
ڈیزل 395 روپے 20 پیسے سے کم ہو کر 360 روپے فی لیٹر؛ مجموعی کمی 35 روپے 20 پیسے۔
291
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
Met banking heads at the Pakistan Banks Association in Karachi for an interactive session to review progress under the Prime Minister’s Cashless Pakistan Initiative and encourage banks to accelerate digital payments adoption. CEOs and banking executives shared their views and suggestions on achieving better outcomes in Pakistan’s cashless journey, including new indicators and targets. Shared the Prime Minister’s decision to continue the Raast QR subsidy for MDR charges to sustain momentum. SBP Bank will consult banks’ CDOs, the CEO of Raast and Karandaaz to develop concrete recommendations for the Prime Minister’s Cashless Committee on improving the digital payments user experience, including QR payments. Appreciated Karandaaz’s support and welcomed PBA’s commitment to advancing this national objective.
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی، پیٹرول 3 روپے فی لیٹر سستا ہونے کے بعد 332 روپے فی لیٹر مقرر کر دیا گیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 360 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 12 نومبر سے ہوگا۔
1
338
Umar Hayat Khan🇵🇰 retweeted
It was a pleasure to return to NDU to speak at the National Security Workshop regarding Pakistan’s economy, and to answer questions from the diverse group of workshop participants.




























