Pinned Tweet
🩹❤️😔
ملتے ہیں شب وروز ۔۔۔۔۔۔۔!
سبھی لوگ شناسا۔۔!
اک تم سے ملاقات کا ارمان بہت ہے۔۔۔۔۔!!😔
#X_promo
Umar khan retweeted
سلمان صفدر کہتے ہیں 31 اکتوبر اڈیالہ جیل حکام نے اطلاع دی کہ 2 نومبر کے دن میری عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات طے ہے ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے گہرے سیاہ رنگ کے چشمے پہن رکھے تھے اور عمران خان کے کہنے پر انہوں نے چشمہ اتارا تو بظاہر شدید الجھن اور پریشانی کا شکار دکھائی دیں بشریٰ بی بی نے بتایا کہ وہ نہ تو سورج کی روشنی برداشت کر سکتی ہیں نہ مصنوعی روشنی برداشت کر سکتی ہیں اور بغیر چشمے کے وہ اپنی آنکھیں کھول بھی نہیں سکتیں بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دکھائی دی بینائی شدید متاثر ہو چکی تھی عمران خان بھی بگڑتی بینائی کو لے کر پریشان دکھائی دیے
اسدطور
Umar khan retweeted
کمال 👏👏
اِس تاریک نظام کو بے نقاب کرنے کا اِس سے بہتر انداز کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا
Umar khan retweeted
🚨کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
Umar khan retweeted
عمران خان کے بہنوئی نے تن دیا!!🔥
شہباز گل نے پوری آب وتاب سے اپنے اندازا میں بتا دیا جو آج خان صاحب نے تباہی مچادی اس ظالم ریجیم کی!!
زبردست خان صاحب 👏
Umar khan retweeted
فوج کو لگتا تھا کہ ہمارے خلاف سب پراپگنڈہ مشوانی کروارہا ہے۔ گنڈاپور کا خیال تھا اسکے خلاف ساری مہم مشوانی نے چلوائی۔ بیوگان مروت بھی ہم خیال۔ اگلے روز ڈاکٹر شہباز گل ارسلان بلوچ کو سینٹر بننے کے خواہش مند دوست کے طعنے دے رہے تھے۔ بیرسٹر سیف کہتا ہے سارا فساد مشوانی کا مچایا ہوا۔ آج تبصرہ پاڑ بھی سارا الزام اسے دے رہے ہیں۔
عمران خان کا تو تمہارا لیول نہیں ، ہوسکے تو مشوانی سے صلح ضرور کرلو۔
Umar khan retweeted
خیبر پختونخواہ اسمبلی کے 68 ارکان کے ایک گروپ نے آخری دنوں میں وزیر اعلی سہیل آفریدی اور انکی ٹیم سے رابطہ منقطع کر کے سرکاری جبر، ایمرجنسی اور گورنر راج کی راہ ہموار کی: سلمان اکرام راجہ
Umar khan retweeted
ایک بہت بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ عمران خان رہا ہوگا تو بیرسٹر گوہر چئیرمین نہیں ہوگا ، سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل نہیں ہوگا اور ستر فیصد کور کمیٹی تحریک انصاف میں نہیں ہوگی۔
اور یہ چیز انہیں معلوم بھی ہے۔
Umar khan retweeted
مولانا کا فارم 47 حکومت کو تمانچہ جب ہم عمران خان کیخلاف گلگت سے کشمیر چترال بلوچستان بدین سے KPK تک لانگ مارچ نکال رہے تھے
تو دہشتگردی کا ایک واقع بھی نہیں ہوا تھا حالات ٹھیک تھے
تو پھر آج PTi پر دہشتگردی کی سپورٹ کا الزام کیسے؟؟
Umar khan retweeted
عاصم منیر اس ملک پرعذاب ہے۔ یوتھیے فوج پر عذاب ہیں۔ یوتھیوں کے لیے عمران خان کی قید عذاب ہے۔ عمران خان کے لیے ملک بھی میرا فوج بھی میری اور تحریک انصاف کی ناکامی عذاب ہے۔ تحریک انصاف پر ملک بھی میرا فوج بھی میری والوں کی پیشکش مشال یوسفزئی عذاب ہے۔
Umar khan retweeted
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
Umar khan retweeted
پارٹی میں سے 90 فیصد لوگ لانگ مارچ کی کال دینے کے خلاف تھے ۔۔۔سہیل افریدی نے جتنا بھی کیا اس نے اپنے بل بوتے پر کیا ۔۔۔ صدیق جان کا کلپ دیکھیں
Umar khan retweeted
مردان چارسدہ پشاور صوابی کے نام نہاد پی ٹی ائی قیادت جو ایک احتجاج نہیں کرسکتے اور اب ایک بار پھر مولنا فضل الرحمن کو اپوزیشن لیڈر بنانے کیلئے کوشش کررہے ہیں
اج صرف وارننگ دیں رہا ہوں انے والے دنوں میں یہ ساژشی ٹولہ سارا بے نقاب ہوجائے گا
ایڈمن
Umar khan retweeted
میں سب سے پہلے 28ویں ترمیم کو ووٹ دوں گی، ہمیں کیا سو صوبے بنیں دو سو بنیں، اس سے عمران خان کی رہائی ہو گی میں تو حق میں ووٹ دوں گی
عسکری ٹاؤٹ مشال یوسفزئی
Umar khan retweeted
مشال یوسفزئی نے اپنے زاتی صحافی اور ہمدرد اکاونٹس کے زریعے سلمان اکرم راجہ کے نام سے کور کمیٹی میں ہونے والی باتوں کو مکمل جھوٹ بنا کر پھیلایا، سلمان اکرم راجہ نے سہیل آفریدی کے بارے وہ باتیں کہیں ہی نہیں تھیں جو مشال یوسفزئی کے صحافی اور ہمدرد اکاونٹس نے پھیلائیں
Umar khan retweeted
ٹاوٹس صحافیوں کا سامنا جب زیشان سے ہوتا ہے تو رونا بنتا ہے😆
اس حسینہ کو پشپا سے عشق ہے 😂😂
Umar khan retweeted
مراد سعید نے جب دہشت گردی کے خلاف اواز اٹھائی تو کہا گیا کہ یہ پراپیگنڈا کر رہا ہے
Umar khan retweeted
اس نام نہاد ریاست نے ابوبکر کے خاندان کے بہت سے قرضے واپس واپس کرنے ہیں۔ ابوبکر کے بھائی ، بہنوئی اور رشتہ دار کشمیر میں شہید ہوئے۔ اب اسی ابوبکر کا خاندان اذیت میں ہے۔
میں ابوبکر کو خراج تحسین بھی پیش نہیں کرسکتا کہ میں اسکی جگہ ہوتا تو خاموش ہوجاتا۔ابوبکر کا یہ عزم ظالم کو لے ڈوبے گا۔
Umar khan retweeted
ثاقب بشیر !
سہیل آفریدی اگر 6 اضلاع میں ایمرجنسی لگوا لیتا تو آج بھی وزیراعلی ہی ہوتا انکی ایک سال میں ایک بار بھی عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی گئی اگر وہ دونوں سائیڈز پر کھیل رہا ہوتا تو علی امین کی طرح چار چار گھنٹے کی ملاقات بھی کر رہا ہوتا اگر وہ کمپرومائز ہوتا تو اسحاق ڈارک سمیت تمام وزرا کو اسکے خلاف زہر آلود پریس کانفرنس نہ کرنی پڑتی














