umer farooq retweeted
پی ٹی آئ والے دوست اور دوسری جماعتوں کے دوست جو کمینٹ میں گند پھیلا رہے ہوتے ہیں انکے لیے کے حقیقت جان کے جیو بھائیوں ۔
اللّه الحق ہے
#Labaik_Faizabad
umer farooq retweeted
Replying to @BSWarraich
ڈائری لیکر سرکاری بلٹ پروف گاڑی چوری کرکے بھاگنے والے عمران نیازی کے #عمرانڈو بھی پرامنسٹر ہاؤس آکر یہ پانی پی کر TikTok بنواتے تھے۔ پچھلے سال کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
#پانی_چور_عمران
umer farooq retweeted
یہ سرکاری پانی کی بوتل صرف وزیراعظم ہاؤس اور سیکرٹریٹ میں سپلائی کی جاتی ہے۔
جو "صرف ڈائری لیکر نکلا تھا" اس نے اپنے گھر میں سرکاری پانی کا سٹاک کیا ہوا ہے۔
یا ابھی تک سرکاری دفتر سے پانی منگوا کر پی رہا ہے۔۔۔
سوچیں جو پانی بھی چوری کا پی رہا ہو وہ باقی کیا کیا کرے گا
#پنکی_گوگی
umer farooq retweeted
فرق تلاش کریں۔۔۔
اور باتیں کرنی ہیں اصولوں کی۔ جہاد کرنا ہے کرپشن کے خلاف۔ واہ !!
umer farooq retweeted
یہ جو رپورٹ کر رہے ہیں کے ڈالر 240 پے چلا گیا ہے تو انکی اطلاع کے لیےعرض ہے مجھے 250 کا بھی ملے تو لے دیں
پاکستان کا ستیاناس کرنے پے ان سیاستدانوں , عدلیہ اور نیوٹرل کو بہت بہت مبارک باد
عوام بھی بار بار انکو ووٹ دے کر پورا اس گناہ میں شامل
umer farooq retweeted
کوئی بھی جیتے جہاز ملک ریاض صاحب کا حاضر ہو جاتا ہے
رات کو حلف لینے کے لیے ملک صاحب نے پرویز صاحب کو جہاز دیا
پرویز صاحب اب بدلے میں کیا کیا دیں گے وہ کوئی جانتا بھی نہیں
لوٹ مار کرو نوچو اس ملک کو باپ کا مال سمجھو !!
umer farooq retweeted
. Ye corner plot waly hy . #یہ_جج_ہیں_یا_یوتھيٴے
umer farooq retweeted
بندے بن جاؤ نہیں تے عوام نے لتر پریڈ بہت کرنی تواڈی
#SaadHussainRizvi
#khadimhussainrizvi
umer farooq retweeted
یہ جو سوشل میڈیا نے ڈرامے بازی شروع کی ہوئی یہ اب مزید نہیں چلے گی
یا تو باقی سب کی طرح ہمیں بھی پورا حق ہو گا اپنی سوچ اپنا پیغام آگے پھیلانے کا یا پھر باقی سب کے لیے بھی یہ بند ہو گا
ہم بھی پاکستانی ہیں ہمارا بھی اتنا ہی حق
umer farooq retweeted
دین کو تخت پے لانے کے لیے میری جماعت مجھے بابا جی مرحوم خادم حسین رضوی رح کے مزار پے جھاڑو لگانے کی ڈیوٹی لگا دے تو وہ بھی ادا کروں گا
لبیک یا رسول ﷺ اللّه
umer farooq retweeted
ہاں جی لبیک والو تیار ہو پھر ؟ بدلو گے اس بوسیدہ نظام کو ؟ کرو گے اسلامی نظام نافذ ؟
انشااللہ انشااللہ

















