Pinned Tweet
وینزویلا میں کچھ سیکنڈ کی زلزلے نے تباہی مچاٸی
یااللہ قیامت کا دن کتنا خوفناک ہوگا
Readers added context they thought people might want to know
Video Made with AI clearly
Watch the cop cars and building falling pattern.
x.com/umerpashtoon/s…
🌹ملی مشر منظوراحمد پشتون 🌹
Manzoor Ahmad Pashteen
#ManzoorPashteenIsOurRedLine
#𝐏𝐓𝐌𝐒𝐲𝐦𝐛𝐨𝐥𝐎𝐟𝐏𝐞𝐚𝐜𝐞
#PTMZindabad
Umar pashteen retweeted
بہت ہی اہم اور خوش آئند خبر!
پشاور کے وکلاء کی ٹیم کی انتھک محنت اور مسلسل کوششوں سے الحمدللہ پی ٹی ایم کے 280 ساتھیوں کے نام شیڈول فور سے خارج کر دیے گئے ہیں۔
ہم پشاور کے تمام وکلاء کو اس بڑی کامیابی پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
Umar pashteen retweeted
منصوعی جنگوں کے خلاف عیدرحمان وزیر کا ردعمل
#SavePakhtunkhwa #پختونخواہ_میں_احتساب_کرو
Umar pashteen retweeted
بہت ہی اہم اور خوش آئند خبر!
پشاور کے وکلاء کی ٹیم کی انتھک محنت اور مسلسل کوششوں سے پی ٹی ایم کے 280 ساتھیوں کے نام شیڈول فور سے خارج کر دیے گئے ہیں۔
پی ٹی ایم کے لیے ایک اور بڑی کامیابی
پی ٹی ایم جرمنی کو یورپی یونین کے ایک اہم اور باقاعدہ کنفرنس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی جس میں میوند یوسفی نے پی ٹی ایم کی نمائندگی کرتے ہوئے شرکت کی۔
یہ دعوت پی ٹی ایم کی جانب سے مسلسل شائع کیے جانے والے تجزیاتی مضامین اور رپورٹس کے بعد دی گئی، جن میں پاکستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو عالمی برادری کے سامنے اجاگر کیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان یورپی یونین کے GSP+ پروگرام سے بھی فائدہ اٹھا رہا ہے۔
اب پی ٹی ایم ان اہم عالمی مباحثوں کا حصہ بن چکی ہے جن کا مقصد اس نظام میں ایسی اصلاحات لانا ہے کہ نسل کشی، استحصال اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات اور ریکارڈ رکھنے والے ممالک کو مزید مراعات دینے پر نظرثانی کی جا سکے۔
تصاویر میں میوند یوسفی کے ساتھ یورپی پارلیمنٹ کے رکن اور بین الاقوامی تجارت کی کمیٹی کے چیئرمین، برنڈ لانگه (Bernd Lange) بھی موجود ہیں۔
یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ پی ٹی ایم کی آواز اب عالمی فورمز تک پہنچ رہی ہے اور پشتون قوم کے حقوق کا مقدمہ بین الاقوامی سطح پر بھی سنا جا رہا ہے۔
PTM NEWS.
@topfans
Umar pashteen retweeted
پی ٹی ایم کے قیام سے لے کر آج تک شاید ہی کوئی ایسا دن گزرا ہو جس دن پی ٹی ایم کا کوئی کارکن جیل میں نہ ہو۔
#FreePTMActivists
Umar pashteen retweeted
اپنے وطن سے بے پناہ محبت کرنے والے پی ٹی ایم کے مشران حاجی صمد،علی وزیر، حنیف پشتین اور فرید افریدی اج پاکستان کے مختلف جیلوں میں قید بند ہے!!
#FreePTMActivists
Umar pashteen retweeted
پنجاپ هیڅ کله نه غواړې چې پښتانه د امن سوکالئ ژوند ترلاسه کړې
پنجاپ غواړې چې پښتانه ګوډ ،ړوند ،او شل ژوند وکړې ، د نړئ سخه پاتې او لرې بې شعوره بلواکه ژوند تیر کړې..
د لوئ ملت رهبر مو د کلت هیله ده ، د وطن ډېوه او شمعه ده/ ♥
@amnesty @umerpashtoon @UN
#FreePTMActivists
Umar pashteen retweeted
اگر کوئی جرم کیا ہے تو عدالتوں میں پیش کرو، ورنہ رہا کرو! عبدالسمد خان اور علی وزیر کی طویل قید اور حنیف پشتین، نوراللہ ترین، فرید آفریدی کی جبری گمشدگی کا آخر کیا جواز ہے؟ انصاف کے دوہرے معیار اب بند ہونے چاہئیں۔
#FreePTMActivists
@umerpashtoon
@Asmatcomrade
@PTM_Canada
ٹانک: گومل کے علاقے شیخ اتار میں نامعلوم کی مقامی دکاندار عرفات اللہ عرف عرفاتی کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، مقامی افراد کی مزاحمت کے دوران دونوں نامعلوم قاتل ہوگئے۔

















