Pinned Tweet
"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر بقر عید کے موقع پر دو دنبوں کی قربانی فرماتے تھے۔ایک اپنے لئے اور ایک اپنی امت کے لئے۔حجتہ الوداع کے موقع پر آپ نے اپنےدست مبارک سے تریسٹھ اونٹ نحر فرمائے ۔یہ سب امت کی طرف سے تھے۔میں کبھی کبھی سوچتا ہوں تو میرے دل میں ایک عجیب کیفیت پیدا ہوتی ہے۔
امة الله retweeted
8% of Gaza is undestroyed
1% of Gazans can afford those places
Spotlighting this while hiding the 92% of Gaza Israel wiped out is not journalism. It’s pure propaganda!
Gazans are holding huge weddings, bodybuilding contests and opening restaurants while protestors say they're starving trib.al/bgGvUma
Repent not just for the sins you've committed but for the obligations you haven't fulfilled yet---- Imam Ibn Taymiyyah
4
171
امة الله retweeted
*اہم اطلاع - فیک نیوز سے بچیں!*
عافیہ بہن اس وقت امریکی جیل میں قید ہیں۔
رہائی کے بعد وفات کی خبر میں *کوئی صداقت نہیں ہے۔*
نہ اس جھوٹی خبر پر یقین کریں، نہ اسے آگے پھیلائیں۔
عافیہ بہن کی رہائی کی جدوجہد جاری ہے، اور اس جدوجہد کو جھوٹی خبروں سے نقصان پہنچتا ہے۔
حقیقت کھل گئی حسرت، ترے ترکِ محبت کی
تجھے تو اب وہ پہلے سے بھی بڑھ کر یاد آتے ہیں
(مولانا حسرت موہانی)
میں نے نوٹ کیا ہے کہ مردوں کی کمپنی زیادہ دلچسپ ہوتی ہے۔ مردوں کے دوستوں کے گروپس زیادہ diverse گفتگو کرتے ہوں گے۔
I need someone to read a book with me. I need a knowledgeable person who can understand philosophical arguments.
4
16
713
امة الله retweeted
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اپنی ضرورتیں پوری کرنے کے لیے راز داری سے مدد لیا کرو، کیونکہ ہر خوشحال آدمی پر حسد کیا جاتا ہے۔“
حوالہ: سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ (البانی)، حدیث نمبر 1453
یا:
”اپنی ضروریات کو کامیاب کرنے کے لئے راز داری سے مدد لو، کیونکہ جس شخص پر بھی اللہ نے انعام کر رکھا ہو اس سے حسد کیا جاتا ہے۔“
کس نے آٹھ نو گھنٹے کی جابز بنائی ہیں؟ سونے پہ سہاگہ ایک دو گھنٹے ٹریولنگ ٹائم ہے۔












