Jab bhi koi exam hota hai, teacher kehte hain 'sab log apni apni jagah par baithe raho', lekin mere dosto ka koi thikana nahi hota, woh toh har jagah apni jagah bana lete hain!
10
Jab tak aap apni chai ke saath biscuits nahi khaate, tab tak humare Instagram posts ka maza nahi aata. Toh jaldi se chai ke saath biscuits leke baith jao aur humare posts ko enjoy karo! ☕🍪😜 #ChaiBiscuitsLove #InstagramHumor #UrduMeme"
15
سابقہ نااہل وزیراعظم اور موجودہ غدار آئین شخص اب کبھی بھی وزیراعظم نہیں بن سکتا.. اب ایک آئین شکن غدار کو کون وزیراعظم بنائے گا
#GoNiaziGo
عمران خان کی عمرانیت کے ساتھ ساتھ غدار آئین کا جو داغ لگا ہے اس کو ساری عمر چاٹتا رہے گا عمران خان اور کبھی بھی پاکستان کا وزیراعظم نہیں بن سکتا
یہ کیسا وزیراعظم تھا آئین کو توڑ کر بڑی ڈھیٹائی سے کہہ رہا ہے قوم کو مبارک ہے بھئی تم کو نکالا ہے تم وزیراعظم سے مستعفی ہوئے ہو.. تم وزیراعظم بننے کے لائق نہیں اور تم مبارکباد دے رہے ہو.
تحریک انصاف کی پوری پارٹی دھڑن تختہ ہوگئی.. سابق گرنر پنجاب کی باتیں تو کچھ اور ہی کہانی سنا رہی ہیں.. پی ٹی ختم شد
#NoConfidenceMotion #Im #ShahbazSharif
1
سو سال سے دنیا میں کرکٹ کھیلی جا رہی ہے یہ بہت مثالیں دیتے تھے کہ ہم آخری بال تک کھیلیں گے آج انہوں نے میچ ہی غیر قانونی قرار دے دیا.. حد ہے یار
#ShahbazSharif
آج پھر ثابت ہوگیا خان کے کھلاڑی اناڑی اور کرپٹ ہیں.. میچ فکسنگ ان کی عادت.. میچ والے دن میچ ہی غیر قانونی قرار دے دینا کہاں کا قانون ہے
#ShahbazSharif.
#NoConfidenceMotion
پہلی بات عمران خان وزیراعظم نہیں رہا.. دوسرا یہ آئین شکن غدار ہے تیسرا یہ پی ٹی آئی والے اتنا خوش کیوں ہیں.. یہ لوگ آئین توڑ کر خوش ہو رہے ہیں
1
آئین پاکستان کا غدار خان الیکشن میں کس منہ سے جائے گا پھر اسی اسمبلی میں جانے کےلئے جہاں پر اس نے کھلواڑ کیا
1
اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی.. ق لیگ پوزیشن کے ساتھ آجائے تو اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی ساتھ.. ہاہاہا... ٹھک گئی پی ٹی آئی کی


