Video Editor 📷 retweeted
Replying to @AbehaFatime
کاش حسین لوگوں کو ظرف بھی ان کے حسن کے مطابق دیا جاتا
Video Editor 📷 retweeted
I'm literally chilling in my life so don't take my stories and post seriously
Video Editor 📷 retweeted
میری لڑکوں سے گزارش ہے بڑے بال نہ رکھا کرو
صاحب
آدھے گھنٹے تک بائیک پر میں ایک لڑکے کا پیچھا کرتا رہا 🫤
Video Editor 📷 retweeted
Post of the week
"God created war so Americans could learn geography"
Noreen_Khan1
Video Editor 📷 retweeted
میں نے کسی بڑی داڑھی والے سے متاثر ہو کر اسلام قبول نہیں کیا بلکہ ایک خوبصورت سپورٹس سٹار سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا جس کا نام عمران خان ہے ❣️
کیا تعریف کروں اپنے لیڈر کی الفاظ ہی کم پڑ جائیں
مسلم امہ کا لیڈر عمران خان ❤️
Video Editor 📷 retweeted
اسلام و علیکم دوستو پتا نہیں کل سے کیا مسئلہ بنا ہوا ہے میرے اکاؤنٹ کے ساتھ ریچ بلکل گر گئی ہے اور اکاؤنٹ بھی رسٹریکٹ ہو گیا ہے آپ سب سے گزارش ہے میری دو یا تین پوسٹ سب لائک کمنٹ اور ریپوسٹ کردیں۔ آپ سب کی عین نوازش ہوگی بہت شکریہ ❤️
Video Editor 📷 retweeted
صبح کو سويٹر، دوپہر کو ٹی شرٹ👕، شام کو کوٹ🧥اور رات کو پنکھے𖣘 لگا کر کمبل🛌۔
پتہ نہيں مارچ چل رہا يا فيشن شو 🤣🤭
Video Editor 📷 retweeted
جب حسن بانٹا جا رہا تھا تو کسی نے مجھے حسن والی دیگ میں دھکا دے دیا تھا 😍😝🤣
ماشاءاللہ کہو سارے 😂













