وردہ retweeted
چوہدری صاحب دیگر صحافیوں کے ہمراہ میں خود وہاں تھا۔ جنرل باجوہ نے بڑی لمبی تفصیلات بتائی تھیں۔ تجویز کسی کی بھی تھی وہ خود اس پر بڑے پرجوش تھے۔ اور اسے اون کر رہے تھے۔ اسی میٹنگ میں جنرل باجوہ نے اسرائیل سے تعلقات پر بھی کافی گفتگو کی۔
وردہ retweeted
According to the opposition leader, Imran Khan is facing threats, blackmail & torture in prison.
Over three years in prison, his family struggling just to see him & now this. At what point do we realise that this man is a human being too? There has to be a limit to this cruelty.
وردہ retweeted
Replying to @w__ik
عمران خان کی جدوجہد، آنے والی نسلوں کے شعور کا حصہ ہے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
وردہ retweeted
There r times when I want to GIVE UP ON EVERYTHING
Then r the times, when I FALL IN ❤️ WITH LIVING
When my 🫀 is so full of all the 🩶 I receive, MORE THAN I KNOW HOW TO HOLD
I wonder if I even deserve
Maybe, it's the reminder that THERE ARE GENUINELY GOOD PEOPLE OUT THERE🤌
وردہ retweeted
صاف نیت والے لوگ دوسروں پر جلد بھروسہ کر لیتے ہیں۔ بسا اوقات دھوکہ بھی کھا جاتے ہیں۔ لیکن اللہ کے قریب ہوتے ہیں اور ہر قربانی اور دکھ کا اجر اور صلہ ضرور پاتے ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
وردہ retweeted
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FascismUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی






















