Waqas Abid (@w_qaas) header
Waqas Abid (@w_qaas) profile picture

•Simplicity is my strength💪 •patriotic 🇵🇰 •Traveling is my passion ☺️ •Long Drive 🚗 •YouTuber: https://xitter.gq/t.co/SYR2k4zmZJ

Dubai, United Arab Emirates
Joined September 2016
Photo by Waqas Abid (@w_qaas)Photo by Waqas Abid (@w_qaas)Photo by Waqas Abid (@w_qaas)Photo by Waqas Abid (@w_qaas)Photo by Waqas Abid (@w_qaas)Photo by Waqas Abid (@w_qaas)Photo by Waqas Abid (@w_qaas)Photo by Waqas Abid (@w_qaas)Photo by Waqas Abid (@w_qaas)Photo by Waqas Abid (@w_qaas)
’’سانسوں کی مالا‘‘ ان بچوں کی آواز میں سن کر دل خوش ہو گیا۔ کیا سُر ہیں، کیا انداز ہے! ان بچوں نے واقعی پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ آئیے ان بچوں اور ان کی اکیڈمی کا ساتھ دیں۔ ہماری موسیقی اور ثقافت انہی ننھے ہاتھوں میں پروان چڑھے گی۔ @surtaalacademy
4
99
1
476
20,802
بلوچستان میں بھارت نے پچھلے بیس سال سے یہ بیانیہ پھیلایا کہ پاکستان نے فوجیں بھیج کر بلوچستان میں قبضہ کیا۔ اصلی سچ آپ خان آف قلات کے پوتے پرنس عمر احمد زئی سے سنیں، جس شخص نے مسلم لیگ کو پیسے دیے، آج اسکو ہی پاکستان کا دشمن بنا کر تاریخ کا قتل کیا جا رہا ہے۔
4
170
1
412
10,701
We look forward to welcoming guests from around the world to the 2026 United Nations Water Conference (@UNWaterConfUAE), which the UAE will co-host with Senegal in December. Recognising the critical link between water resilience and global development, stability, and prosperity, the UAE is committed to fostering dialogue and diplomacy among international partners while advancing collective solutions to achieve a more sustainable future for all.
254
553
18
2,204
161,937
- पोस्ट को एक बार पढ़ो भाई यदि आप पढ़े लिखे समझदार इंसान हों तों डायरेक्ट पाकिस्तानी एजेंडा मत समझों - ACC अंडर-19 फाइनल जीतकर हमारे युवा खिलाड़ियों ने देश का नाम रोशन किया पूरी टीम को दिल से बधाई। 🇮🇳 - लेकिन मैच जीतने के बाद मैदान पर जिस तरह का व्यवहार देखने को मिला वह बेहद दुखद था। - पाकिस्तान हमारा प्रतिद्वंद्वी देश है, लेकिन एक मैच जीतकर ऐसा जश्न मनाना उचित नहीं मानो तीसरा विश्व युद्ध जीत लिया हो। - आखिर 19 साल के इन युवा खिलाड़ियों को ऐसी हरकतें कौन सिखाता है दो दिन पहले जब हमारे खिलाड़ी पाकिस्तान से मैच हारकर आए थे तब हमें भी दुख हुआ था। - लेकिन खेल में हार और जीत लगी रहती है आज आप जीते हैं तो कल हार भी सकते हैं याद रखिए आप सिर्फ अपनी टीम का नहीं बल्कि पूरे देश का प्रतिनिधित्व करते हैं। - आपके कंधों पर तिरंगे का सम्मान और देश की उम्मीदें भी होती हैं जीत का जश्न जरूर मनाइए अपनी सफलता पर गर्व कीजिए लेकिन अपनी मर्यादा मत भूलिए। - क्रिकेट सिर्फ ट्रॉफी जीतने का खेल नहीं बल्कि खेल भावना और सम्मान का भी नाम है एक सच्चे चैंपियन की पहचान सिर्फ उसके प्रदर्शन से नहीं बल्कि उसके व्यवहार से भी होती है। - ट्रॉफी जीतना बड़ी बात है लेकिन सम्मान कमाना उससे भी बड़ी बात है।
443
185
28
928
92,142
The IPL Founder just added a new title in his resume. British Citizen l Lalit Modi #IPL #IPL2027 #PCB #ICC @IPL
78
اندازہ کیجئے کیسے ملکی وسائل کو جان بوجھ کر برباد کیا جاتا ہے ۔ لڈن روڈ وہاڑی حال ہی میں نیا بنا ہے ۔ عوام خود ہی وسائل برباد کرتی ہے پھر ہم حکومتوں کو کوستے ہیں ۔۔۔ ٹریفک پولیس کو چاہیے ایسے لوگوں پر فوری کریک ڈاون کرے ۔
89
446
46
1,000
117,623
سنو! تاریخ کو جھوٹ سے نہیں، مفتی صاحب کی اپنی زبان سے سنو! لوگ کہتے تھے مفتی محمود پاکستان کے مخالف تھے؟ مفتی صاحب کہتے ہیں: نہیں! ہم غافل نہیں تھے، ہم ہندو کے مظالم سے مطمئن نہیں تھے! ہمارا بھی فارمولا تھا، مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کا! صوبے خود مختار ہوں، مرکز کے پاس صرف دفاع، مواصلات، خارجہ ہو! پارلیمنٹ میں مسلمان 45%، ہندو 45%، باقی 10% اقلیتیں! ہندوستان ایک بھی رہے، اور مسلمان کے حقوق بھی محفوظ رہیں! شملہ میں گروپ A,B,C کا منصوبہ آیا، مسلم لیگ نے بھی مانا، کانگریس نے بھی مانا! لیکن جب مسلمانوں کی اکثریت نے پاکستان کا فیصلہ دے دیا، تو مفتی صاحب نے کیا کیا؟ جمہوری اصول ہے! اکثریت کا فیصلہ تسلیم کرنا پڑتا ہے! ہم نے تسلیم کیا! سب سے پہلے ہماری جماعت نے اعلان کیا: اب ہم پاکستان کو تسلیم کرتے ہیں! پاکستان کے استحکام، ترقی، بقا، نظریے کے لیے جان توڑ کوشش کریں گے! ہم یہیں پیدا ہوئے تھے، یہی ہمارا ملک تھا! آزادی کے لیے کوشش کر رہے تھے! 31 سال تک پاکستان کی بقا اور اسلامی نظریہ حیات کے لیے گامزن رہے، اور جو خدمت ہو سکی، وہ حقیقی خدمت پاکستان کے لیے پیش کی! یہ ہے اصل تاریخ! مخالف نہیں، محافظ تھے! غدار نہیں، وفادار تھے! #مولانا_آئین_کےپاسبان - باپ نے پاکستان کو سینے سے لگایا، بیٹا آج آئین کو سینے سے لگائے کھڑا ہے! #کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے - یہ انٹرویو وہ کبھی نہیں دکھائیں گے، کیونکہ یہ ان کے 70 سالہ جھوٹ کو دفن کر دیتا ہے! #گورنرہاؤس_نائٹ_کلب - مفتی محمود نے پاکستان کو نظریہ دیا، تم نے گورنر ہاؤس کو نائٹ کلب بنا دیا! #معدنیات_سمگلنگ_بندکرو - جس پاکستان کی بقا کے لیے مفتی صاحب نے جان لگائی، تم اس کی معدنیات بیچ رہے ہو! #شہداء_کی_توہین_نامنظور - مفتی محمود کو مخالف کہنا، شہداء کے خون کی توہین ہے! نامنظور! #مولانا_آئین_کےپاسبان #کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے #گورنرہاؤس_نائٹ_کلب #معدنیات_سمگلنگ_بندکرو #شہداء_کی_توہین_نامنظور
29
461
9
1,081
55,996
यूएई और दुनिया भर में दिवाली मना रहे सभी लोगों को हार्दिक शुभकामनाएँ। यह शुभ अवसर और आने वाला वर्ष आप सभी और आपके परिवारों के लिए उत्तम स्वास्थ्य एवं समृद्धि लेकर आए।
1,954
1,831
693
15,575
5,005,827
واہ کینٹ ،میں گھر کی دہلیز پر پیش انے والے واقعہ جہاں ایک بہادر خاتون نے مستعدی اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے نامعلوم ملزم کی ڈکیتی اور چھینے کی کوشش کو ناکام بنا دیا. ​فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون گھر کے دروازے کے پاس موجود تھیں کہ اچانک ایک مشکوک شخص وہاں پہنچا اور زبردستی ان پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی. تاہم، خوفزدہ ہونے کے بجائے خاتون نے بھرپور مزاحمت کی اور ملزم کو اپنے ارادے میں کامیاب نہیں ہونے دیا، جس پر ملزم موقع سے فرار ہونے پر مجبور ہو گیا.
12
63
3
277
57,758
During my visit to Attock today, I inaugurated the following: 850 kms roads Green Buses Laptops Honahar Scholarships Main Bazar Attock Main Bazar Hasan Abdal Maryam Nawaz School for Special Children, Hasan Abdal. Alhamdolillah!
250
879
52
2,831
160,423
Waqas Abid retweeted
🚨🚨 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس چیئرمین پی ٹی اے @PTAofficialpk میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ۔۔۔ کہتے ہیں کہ پاکستان میں ٹک ٹاک کے 10 کروڑ صارفین ہیں 15 کروڑپاکستانی ٹک ٹاک پر وڈیوزدیکھتے اور اپلوڈ کرتے ہیں اس وقت96 ملین پاکستانی یوٹیوب استعمال کررہے ہیں پاکستان میں یوٹیوب پرروزانہ560 ملین لوگ وڈیوزدیکھتے ہیں دنیا میں یوٹیوب وڈیوزدیکھنے میں پاکستان سرفہرست ہے پاکستان میں واٹس ایپ کے10 کروڑصارفین ہیں پاکستانی واٹس ایپ پر روزانہ ایک ارب کالزکرتے ہیں پاکستان میں واٹس ایپ سے روزانہ12 ارب پیغام ارسال کرتے ہیں
22
65
5
562
31,992
The UAE flag is a symbol of our pride and unity. Under its banner, the dreams of our Founding Fathers and the aspirations of our people came together, setting our nation on a journey of achievements that inspire pride at home and admiration around the world. On Flag Day, we honour this great legacy and renew our loyalty to our leadership and the values of the Union. Our flag remains a precious trust passed down through generations, upheld through dedication and service to our nation.
266
737
38
3,672
84,682
To mark Flag Day, I was honoured to raise the UAE flag at Qasr Al Hosn alongside 55 accomplished individuals from various sectors, representing the 55 years of our Union. As we reflect on the journey begun by the late Sheikh Zayed and his fellow Rulers, we look with confidence to our people, whose ambition and determination will continue to drive the UAE’s progress and prosperity.
293
1,201
46
4,974
195,613
Agniveer scheme is the BIGGEST ANTI NATIONAL ACT unleashed by the BJPee.
69
621
16
2,175
89,397
Waqas Abid retweeted
Dhurandhar मूवी का गाना हवा हवा, ये हवा, खुशबू लुटा दे... कहा कहा से कॉपी हुआ है? क्या Ranveer Singh और Aditya Dhar को पता है, आखिर तक देख कर बताना?
44
506
12
3,520
416,174
Waqas Abid retweeted
BREAKING from Balochistan 🇵🇰 Maulana Hidayat-ur-Rehman Baloch (MPA from Gwadar & JI Balochistan chief) has made a shocking allegation: In Khuzdar, a local built a school for children’s education. Former Balochistan CM Nawab Sanaullah Khan Zehri allegedly summoned him and said: “Your school is taller than my bungalow. It is a security threat to me. Therefore, a fine of Rs 3 crore is imposed on you.” According to the claim, an official receipt of the 3-crore fine was also issued on Nawab Zehri’s own letterhead. Hidayat-ur-Rehman asked: “Is Sanaullah Zehri the law? Is he a judge? Who is he to extract money from people like this?” He added that this is exactly why Balochistan remains backward even today. This comes amid his ongoing campaign against the Sardari system in the Balochistan Assembly.
23
309
4
713
49,435
Waqas Abid retweeted
انڈیا مقروض ملکوں میں نمبر 1 پر جب کہ پہلے دس ملکوں میں پاکستان شامل نہیں پتہ لگا کہ پروپیگنڈا کیا ہوتا ہے بھکاری کہنے والا خود سب سے بڑا بھکاری نکلا
48
306
8
874
16,492
بی ایل اے کی دہشتگرد کمانڈر بلقیس عرف الماس پہاڑوں پر محبت محبت کرکہ نام نہاد بلوچستان کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے۔🤧 روز اول سے کہتی ہو کہ یہ کوئی بلوچ قوم کے حقوق کی جنگ نہیں بلکہ عشق و عاشقی کا کھیل ہے۔گھر والے عاشقی کے لہے نہیں چھوڑتے پھر پہاڑوں پر جاکر یی سب کرتے ہے۔ جب اچھی طرح سے یہ بے چاری خواتین بلیک میل ہو پھر خود جہنم کا ایندھن بن جاتی ہے۔ #Balochistan
6
50
1
187
13,820
ویڈیو مکمل دیکھیں اور ایزی پیسہ کے نام پر آنے والی فراڈ کالز سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں! ⚠️📱 اپنی ذاتی معلومات اور OTP کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں۔
50
586
5
1,959
247,898
فرانس میں مظاہروں کے دوران چینی کمپنی ہینگ شِن فینگ (Hengxinfeng) کا شیشہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ مظاہرین نے شیشے کو توڑنے کی کوشش کی، لیکن شیشہ نہیں ٹوٹا۔ کمپنی نے اسی شیشے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تو طرف اسی گلاس کا چرچہ ہے ۔مفت میں مشہوری بھی
26
1,180
15
5,361
131,808