Warda azad (@wardaazad3) profile picture
Joined March 2024
Photo by Warda azad (@wardaazad3)Photo by Warda azad (@wardaazad3)Photo by Warda azad (@wardaazad3)Photo by Warda azad (@wardaazad3)Photo by Warda azad (@wardaazad3)Photo by Warda azad (@wardaazad3)Photo by Warda azad (@wardaazad3)Photo by Warda azad (@wardaazad3)Photo by Warda azad (@wardaazad3)Photo by Warda azad (@wardaazad3)
Warda azad retweeted
اسلام علیکم کیا کریں گرمی ہی بہت تھی گنے کا جوس ہی پی کر گزارا کر لیا 😁🤣 #pti_lovers #PTI_Team
19
9
18
363
Warda azad retweeted
جو نہ ہی لگاتے ہیں ہر لوگ 🙌🏻 #pti_lovers #PTI_Team
20
9
20
404
Warda azad retweeted
الحمدللہ سادے ہی صحیح ہے 💔 #pti_lovers #PTI_Team
19
9
19
1,414
اسلام وعلیکم 🎀 جب وقت آپ کے خوابوں کو تہس نہس کر رہا ہوتا ہے تو آپ کی ماں اپنے مصلے پر ،اپنی دعاؤں میں انہیں دوبارہ تعمیر کر رہی ہوتی ہے!! 🖤🌼 #الاتحاد_الشباب
9
6
11
205
عدالتیں جب خود جیل میں بند ایک قیدی کے پاس جانے لگے تو سمجھ جائیں کہ وہ قیدی نہیں بلکہ ریاست کا ایک طاقتور شخص ہے عمران خان زندہ باد ....!!!! 🌷💞✌ #PTI_Team #Insaf_forum #KKRvPBKS
9
4
15
183
میرے خلوص کو حیران کر گیا پانی کہا حُسین؏ تو آنکھوں میں بھر گیا پانی💔 #PTI_Team #Insaf_Forum #Kızılcıkserbeti
11
3
17
439
انسان جسمانی اذیت کا درد سہہ لیتا ہے لیکن جب روح گھائل ہو جائے تو خاموشیوں کا راج شروع ہو جاتا ہے #PTI_Team
5
3
6
33
میں نے کہا رنگوو سے عشق ہے مجے ۔ پھر زمانے نے ہر رنگ دکھایا مجے ۔ Good afternoon #PTI_Team
7
2
9
43
Warda azad retweeted
سب لوگ ہی بدل جاتے ہیں ہمیشہ #PTI_Team
13
2
12
167
Warda azad retweeted
بے شک موت برحق ہے #PTI_Team
8
2
9
118
Warda azad retweeted
Assalam O Alaskum Retweet, it will help you 😇🌹❤ #PTI_Team
8
5
1
10
71
Warda azad retweeted
🙂زندگی ایک کھیل ہے جس میں آپ کھلاڑی بھی ہو سکتے ہیں اور کھلونا بھی' #PTI_Team
13
4
12
78
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه 🤲 صبح بخیر زندگی !!! ایمان بخیرزندگی ۔ 🌸 بِســم اللہ اَلرّحـــمانِ اَلرّحیــم ۔ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيْـرُ الْمُتَعَالِ ۔ سَوَآءٌ مِّنْكُمْ مَّنْ اَسَرَّ الْقَوْلَ وَمَنْ جَهَرَ بِهٖ وَمَنْ هُوَ مُسْتَخْفٍ بِاللَّيْلِ وَسَارِبٌ بِالنَّـهَارِ ۔ ترجمہ : (اللہ) پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے سب سے بڑا بلند مرتبہ ہے ۔ تم میں سے جو شخص کوئی بات چپکے سے کہے یا پکار کر کہے اور جو شخص رات میں کہیں چھپ جائے یا دن میں چلے پھرے یہ سب برابر ہیں ۔ (سورۃ الرعد) 🕋 اللہ اگر ہمارے نصیب میں پتھریلے راستے لکھتا ہے تو ہمیں مضبوط جوتے بھی بخش دیتا ہے آپ ہمیشہ رب کی رضا میں راضی رہنا سیکھیے یقیں رکھیے اللہ اپنے بندے کو آزماتا ہے اور آزمائشیں اپنے بہترین بندوں کو عطا فرماتا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے وہ ان آزمائشوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں...اور ہر آزمائش اللہ والوں کو اپنے رب کے قریب سے قریب تر کرتی ہے☘️ اے رب کائنات ۔۔ !❤️ اس کمزور اور کم ظرف انسان پر رحم فرما ۔ جو تیرے سورج کی تپش کو برداشت نہیں کر سکتا وہ تیری جہنم کی آگ کو کیسے برداشت کرے گا؟ اور جو تیرے بادل کی گرج سے کانپ اٹھتا ہے! وہ تیرے غضب کی آواز کو کیسے سن سکتا ہے؟ جسے تیری رحمت اور پیار کی عادت ہے وہ تیری ناراضگی کا سامنا کیسے کرے گا ؟🌾 یا اللہ کریم ...!📿 ﺭَﺏِّ ﻻ ﺗَﺬَﺭْﻧِﻲ ﻓَﺮْﺩًﺍ ﻭَﺃَﻧﺖَ ﺧَﻴْﺮُ ﺍﻟْﻮَﺍﺭِﺛِﻴﻦَ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ! ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌ، ﺗﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﻭﺍﺭﺙ ﮨﮯ ۔ 🌸إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین الہی......! ہمارے حال پر رحم فرما، کرم فرما، ہمیں معاف فرما دے، اور ہم سب سے راضی ہو جا.. ہم سب کے گناہوں کو بخش دے، ہمارے مرحومین کی ارواح کو بخش دے، ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرما، تنگدستوں کے رزق میں وسعت فرما، بیماروں کو شفاء عطا فرما، بے اولادوں کو نیک اولاد عطا فرما، ہمیشہ صبروشکر کرنے والا بنا، ہمارے گھروں میں آپس کی محبتیں اور اتفاق و اتحاد عطا فرما، آفات و پریشانیوں سے محفوظ فرما اور دنیا و آخرت کی بھلایٔیاں اور آسانیاں عطا فرما ۔۔۔ آمین یارب العالمین..🌷 اَنِّىۡ مَسَّنِىَ الضُّرُّ وَاَنۡتَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِيۡنَ‌° "میں مُبتلاۓ اذیّت ہوں اور تُو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے." #PTI_Team
13
6
1
12
356
میں اللّٰہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا۔۔۔اور آج پھر اس نے اپنی بات کو سچ ثابت کیا۔ آج پھر مزاحمت کر کے خان نے صرف ننگے بادشاہ اور اس نظام کو ہی نہیں اس بزدل قیادت کو بھی تھپڑ مارا ہے۔ #PTI_Team
9
3
10
98
اے فحاشی پھیلانے والے_سنو! - إِنَّ بَطْشَ رَبّكَ لَشَدِيدٌ❗ - تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے 🥲❤️ #PTI_Team
15
3
16
152
کپتان پاکستان کے لیے لڑ رہا ہے کپتان مافیا کے خلاف لڑ رہا ہے کپتان حق کے لیے لڑ رہا ہے کپتان قوم کے مستقبل کے لیے لڑ رہا ہے کپتان کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا کپتان کا ساتھ دینا ہوگا #PTI_Team
7
4
8
100
*کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے دل کی کیفیت بیان کرنے کو بس دل کرتا ہے کوئی سمجھ لے٫ سنبھال لے٫ سمٹ لے_* #PTI_Team
5
2
5
22
Warda azad retweeted
'اس زندگی سے کوئی شکایت تو نہیں لیکن پھر بھی ناجانے کیوں تھکی تھکی سی ہے'😒 #PTI_Team
7
4
6
84
Warda azad retweeted
Good Morning 🌞Good day. Sunday Enjoy Family😇 #PTI_Team
6
3
5
68
Warda azad retweeted
This is the power of time 😀 #PTI_Team
8
3
6
139