Ahsan 🇵🇰❤️ (@write2ahsan) header
Ahsan 🇵🇰❤️ (@write2ahsan) profile picture

💯 Follow back | Vote & Support only for #IK ~ #PTI ❤️

Lahore, Pakistan
Joined September 2015
Photo by Ahsan 🇵🇰❤️ (@write2ahsan)Photo by Ahsan 🇵🇰❤️ (@write2ahsan)Photo by Ahsan 🇵🇰❤️ (@write2ahsan)Photo by Ahsan 🇵🇰❤️ (@write2ahsan)Photo by Ahsan 🇵🇰❤️ (@write2ahsan)Photo by Ahsan 🇵🇰❤️ (@write2ahsan)Photo by Ahsan 🇵🇰❤️ (@write2ahsan)Photo by Ahsan 🇵🇰❤️ (@write2ahsan)Photo by Ahsan 🇵🇰❤️ (@write2ahsan)Photo by Ahsan 🇵🇰❤️ (@write2ahsan)
Ahsan 🇵🇰❤️ retweeted
Statement by Imran Khan’s family about the reports being circulated on the meeting between Imran Khan @ImranKhanPTI and Noreen Niazi @Noreen_KhanPK
104
4,120
126
8,103
176,392
Ahsan 🇵🇰❤️ retweeted
پی ٹی آئی کے MPA فضل شکور کو آج سیدھی گولیاں مار کر کور کمانڈر ہاؤس کے سامنے۔ پشاور ہائیکورٹ کے پاس۔ سے اٹھا لیا گیا۔ ایسے لگ رہا ہے کسی دہشت گرد پر حملہ کر رہے ہیں۔ یہ پاگل ہو چکے۔ ان کا بائیکاٹ کریں۔ ایک ہی حل ہے۔
357
7,001
121
15,928
211,589
Ahsan 🇵🇰❤️ retweeted
یہ مجھے صدر مرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں۔۔۔ عمران خان اپنی خاموشی اور چتر چالاکیوں سے اس کی سہولت کاری کرنے والی زومبی قیادت کو دوبارہ سے مر جانا چاہیئے۔
15
1,108
5
2,368
11,041
Ahsan 🇵🇰❤️ retweeted
پمز میں صرف ان کی آنکھ کا چیک اپ ہوا اور بس بلڈ پریشر چیک کیا، اور کوئی بھی ٹیسٹ نہیں ہوا، کوئی بلڈ ٹیسٹ نہیں ہوا۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان @DrUzma_KhanPK #ContemptOfCourt
23
1,029
9
2,366
24,464
Ahsan 🇵🇰❤️ retweeted
ڈاکٹر فیصل کا انکشاف 🚨 مجھے پہلے اڈیالہ جیل میں انتظار کروایا وہاں سے مجھے شفاء انٹرنیشل ہسپتال لے گئے وہاں تین چار گھنٹے انتظار کروانے کے بعد میں نے پوچھا عمران خان کہاں ہے؟ تو انہوں نے کہا ابھی بس پہنچ رہا ہے آخر میں بتایا گیا کہ عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے
11
568
5
1,178
26,564
Ahsan 🇵🇰❤️ retweeted
”عمران خان نے کہا کہ 10 ماہ جیل میں مجھ پر شدید ٹارچر کیا گیا ہے۔ میری قوم کو بتاؤ کہ مصر کے ڈاکٹر محمد مرسی کو بھی جیل میں ایسے ہی قتل کیا گیا تھا۔“ - ڈاکٹر اعظمی خان کی پریس کانفرنس #StopTortureOnNationalHero #ContemptOfCourt
29
1,060
26
2,029
48,440
Ahsan 🇵🇰❤️ retweeted
بھائی کے ساتھ ہونے والے ظلم کا سن کر نورین نیازی آبدیدہ #StopTortureOnNationalHero
39
906
37
3,610
87,202
Ahsan 🇵🇰❤️ retweeted
”عمران خان نے ایک بات بار بار کہی کہ، یہ میرے ساتھ ظلم کر رہے ہیں، یہ مجھے جیل میں ٹارچر کر رہے ہیں۔ میرا بلڈ پریشر یا پلس کا کبھی زندگی میں مسئلہ نہیں ہوا۔ میں جیل ڈاکٹرز کو اپنی طبیعت کا کہتا تھا تو کوئی سنتا ہی نہیں تھا۔“ ہمشیرہ اعظمی خان ، عمران خان سے ملاقات کا احوال سناتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں
59
1,130
13
2,894
58,639
Ahsan 🇵🇰❤️ retweeted
عمران خان کے دور میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتال بنائے گئے جو بہترین منصوبہ تھا انہوں نے میانوالی میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کا نام بدل کر مریم رکھ دیا بس ری نیم کر رہے ہیں تصویریں لگ رہی ہیں اب تو کچرے کے ڈبوں اور ٹوائلٹس پر بھی انکی تصویریں لگ رہی ہیں ! محمد مالک ۔۔
27
1,617
12
4,794
66,124
Ahsan 🇵🇰❤️ retweeted
Controversy has erupted in Pakistan after investigative platform Dropsite News reportedly released alleged internal documents reigniting debate over former PM Imran Khan’s arrest and imprisonment The alleged leaks have raised questions over whether Imran Khan’s removal from power and subsequent jail term were influenced by external pressure, including possible links to Washington @scribesoldier & @aakaaanksha share more details with @anchoramitaw.
9
187
3
401
5,773
Ahsan 🇵🇰❤️ retweeted
A leaked Pakistani diplomatic cable has reignited controversy surrounding the removal of former Pakistan Prime Minister Imran Khan, with his supporters claiming the document supports allegations of US involvement in his ouster. Investigative outlet Drop Site published what it described as the original classified “cypher” repeatedly referenced by Khan as proof of a foreign conspiracy against his government. The document reportedly details a meeting between Pakistan’s then ambassador to Washington and senior US State Department official Donald Lu shortly before Khan was removed through a no-confidence vote in April 2022. #ImranKhan #Pakistan #US #PakistanPolitics #ImranKhan
56
2,396
20
5,061
36,040
Ahsan 🇵🇰❤️ retweeted
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
2,361
26,633
2,395
50,048
8,433,712
Ahsan 🇵🇰❤️ retweeted
"If anything, his faith has grown stronger since he's been in prison." Imran Khan's sons speak about battling from their home in London to ensure he is treated humanely in prison in Rawalpindi. thecricketer.com/Topics/inte…
86
4,358
47
9,264
135,451
Ahsan 🇵🇰❤️ retweeted
My latest for the Washington Post on Imran Khan. The legendary cricketer and politician Pakistan can jail, censor but never erase. @PostOpinions washingtonpost.com/opinions/…
568
7,213
166
13,237
559,455
Ahsan 🇵🇰❤️ retweeted
🚨"یہ بات انتہائی قابل تشویش ہے کہ تقریباً 60٪ فلسطینی بچوں کی گولیوں کے زخم جو غزہ میں ہلاک ہوئے، براہِ راست سر اور سینے پر لگے۔ یہ واضح طور پر نشانہ بازی تھی۔"
5
1,643
3
2,309
19,920
Ahsan 🇵🇰❤️ retweeted
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨 میرے والد کی غیر قانونی حراست، انہیں تنہائی میں رکھنا، طبی سہولیات سے محروم کرنا، خاندان سے ملاقاتوں پر پابندی یہ سب ان عالمی معاہدوں کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ میں اور میرا بھائی سیاسی لوگ نہیں ہیں۔ ہم کبھی بھی اس طرح کے اداروں کے سامنے نہیں آنا چاہتے تھے، لیکن میرے والد کی زندگی کا تقاضا ہے کہ ہم اب قدم اٹھائیں۔ ہم اس وقت خاموش تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے جب ہمارے والد کی صحت بگڑ رہی ہے اور انہیں ہم سے دور رکھا گیا ہے۔
29
2,609
11
5,829
59,966
لاہور میں جہاز لگژری جہاز کھڑا ہے اسی شہر میں کچھ ہفتہ قبل اقرار الحسن نے ایک سٹوری کی جس میں ایک 18 ہزار روپے کے بجلی کے بل کیلئے ایک چار بچوں کی ماں کو لیسکو کے ایک افسر نے گیسٹ ہاوس کے کمرے تک لے گیا کہ وہ اس کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرے ، محمد مالک
51
3,684
31
8,808
195,018