Zaheer Ahmed (@z_0637) profile picture

Chartered Accountant

Joined August 2020
Photo by Zaheer Ahmed (@z_0637)
الحمداللہ پاکستان میں کورونا مزید قابو میں آ رہاہے کل مثبت کیسز کی شرح کئی ہفتوں کے بعد گر کر 3 فیصد سے بھی کم ہو کر 2.94 کی شرح پر آگئ کل پورے ملک میں مثبت کورونا کیسز کم ہو کر 1383 رہ گئے قوم نے اگر ویکسین لگوانے میں دیر نہیں کی تو پاکستان کا کورونا سے مکمل چھٹکارا ممکن ہے
123
498
13
5,998
Update : یہ نشست شام 6:10 پر PTV پر نشر ہو گی۔
وزیراعظم عمران خان آج تقریباً 4 بجے کسانوں کے ساتھ ایک نشست کریں گے۔ زراعت پر حکومت کے جاری اقدامات اور مستقبل کی حکمت عملی پر اظہار خیال ہو گا۔ PTV اسے براہ راست نشر کرے گا۔
42
166
2
1,572
پاکستان کےہر ادارے کی %90 بیوروکریسی 40 سالہ پرانےسیاسی مگرمچھوں کی غلام ہے جو "کھاتے"اور "کھلاتے" تھے نظام ٹھیک کرنےکیلئے تمام حکمران عمران خان کی طرح پاکستان کو اپنا گھر سمجھیں جو درخت لگانےسےلے کر 🇵🇰 کےقرضےمعاف کروانےکیلئے اگلےالیکشن کیلئےنہیں بلکہ اگلی نسلوں کیلئےکوشاں ہیں👍
56
659
9
3,761
مہنگائ اور معیشت کی تباھی کا اپوزیشن کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا ہے اب اپوزیشن کے اندرونی اختلافات اورلیڈرشپ کی لڑائ ان کی رہی سہی سیاست کو فارغ کر دے گی،اپوزیشن کی سنجیدہ پارلیمانی لیڈرشپ انتخابی اصلاحات پر بات کرنا چاہتی ہے لیکن غیر سنجیدہ قیادت راستے میں رکاوٹ ہے
307
822
47
6,489
نوازشریف اور زرداری کی کرپشن کا دفاع کر کے اسے "جمہوریت" کا نام دینے والے صحافی مجھے پوچھ رہے ہیں کہ آپ نے یہ کیوں کہا کہ حکومت ان تمام کاروباروں کو REGISTER کرے جو سرکاری کھاتے میں نہ ہونے کی وجہ سے مجموعی طور پر اربوں روپیہ ٹیکس چوری کرتےہیں۔ کیا آپ میرے اس مطالبے سے متفق ہیں؟
176
798
45
4,121
وزیراعظم عمران خان آج تقریباً 4 بجے کسانوں کے ساتھ ایک نشست کریں گے۔ زراعت پر حکومت کے جاری اقدامات اور مستقبل کی حکمت عملی پر اظہار خیال ہو گا۔ PTV اسے براہ راست نشر کرے گا۔
167
840
29
7,772
بلاول کو شائد علم نہیں کہ سندھ میں ایک حادثہ ہوا تو زخمیوں کے لیے کوئی ریسکیو سروس تک موجود نہیں پنجاب حکومت ریسکیو کے لیے ریسکیو1122کو پنجاب سے موبلائز کر رہی ہے رحیم یار خان کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی انتظامات کئے گئے آئیں پہلے اس دکھ کی گھڑی سے نمٹ لیں سیاست بعد میں کر لیں گے
240
982
47
5,990
وزیر ریلوے اعظم سواتی کچھ دیر میں جائے حادثہ پر پہنچ جائیں گے، ریلوے حادثے میں جو زنگیوں گل ہوئیں ان خاندانوں کا غم دلاسوں سے کم نہیں ہو سکتا وجوہات کا مکمل جائزہ چاہئے، وزیر اعظم نے تحقیقات کا کہا ہے دہشت گردی ہے یا تکنیکی خرابی یا انسانی غلطی ابھی کہا نہیں جا سکتا
702
664
137
7,455
عمران خان کے خلاف ہر وقت زہر اگلنے اور ان کی پاکستان کیلئے ہر اچھی کوشش کا تمسخر اڑا کر اسے"آزادی صحافت" کا نام دینے والوں کو جناب "ملک ریاض" کا نام لینے سے ہی غش آ جاتا ہے دلیر بنیں اور جہاں تگڑا بندہ غلط ہو، وہاں اس سےآدھا ہی بول کر دکھا دیں جتنا عمران خان کے خلاف بولتے ہیں۔😊
123
866
34
4,281
اللہ اکبر-پوری دنیا وزیراعظم خان کی دوراندیش فیصلوں کی معترف۔امریکی جریدےForbes نے لکھا کے جب کرونا میں طاقتور ملک پریشر میں درست فیصلے نہ لے سکے،عمران خان نے بہترین فیصلے لئے۔اپنے ملک کو بچایا آج انڈیانے بھی خان کے فیصلے سے سیکھ کرسب سے پہلے تعمیرات کا سیکٹر کھولنے کا فیصلہ کیا
221
1,346
37
8,362
My name is Maleeha Hashmey. I'm a broadcast journalist in #Pakistan & I demand the Bank Account details, (sponsored) travel details & asset growth of EVERY journalist to be audited RETWEET if you agree with me & urge the Govt. to run this exercise! 😊
271
3,726
138
8,676
نواز شریف نے عدالت کی طرف سے وزارت عظمی سے برطرفی کے بعد سے ہی معیشت کی تباہی کا ڈھنڈورا پیٹنا شروع کر دیا تھا،حالانکہ ابھی اسکی اپنی پارٹی کی حکومت تھی۔ اپوزیشن اگر معیشت کو اچھا کہے تو انکی جگہ نہیں رہے گی- اسلئے شور مچانا ان کی سیاسی مجبوری ہے-؛ سینئر تجزیہ کا احتشام الحق
3
147
322
Zaheer Ahmed retweeted
Our economic turnaround & success of our construction policy showing results in diff sectors. Pak is changing. A near-bankrupt CDA, which posted a deficit of Rs 5.8 bn in 2017, will close this financial yr with Rs73 bn surplus & Rs 26 bn already in accounts. Well done team CDA.
898
3,295
150
18,216
Zaheer Ahmed retweeted
ترقی کیجانب رخ موڑتی معیشت اورہماری تعمیراتی پالیسی کی کامیابی کےنتائج مختلف شعبوں سےبرآمد ہورہےہیں۔پاکستان بدل رہاہے۔ دیوالیہ پن کےکنارےپر کھڑا CDAجسے2017 میں 5.8 ارب کےخسارےکاسامناتھا رواں مالی سال 73 ارب کاسرپلس سمیٹےگاجبکہ26 ارب پہلےسےکھاتوں میں موجودہیں۔بہت خوب ٹیم سی ڈی اے!
1,120
3,011
124
16,189
زرمبادلہ کے ذخائر میں27کروڑ20لاکھ ڈالر کا اضافہ ریڈی میڈ گارمنٹس کے ایکسپورٹ میں %296اضافہ، اپریل21 میں$234M تک پہنچ گئیں کرپٹ الائنس معیشت پر منفی پروپیگنڈے اور حملے کرتا رہے گا مگر ملک انشاء اللہ ترقی کی راہ پر یوں ہی گامزن رہے گا اور پاکستانیوں کیلئے مثبت خبریں آتی رہیں گی
178
624
19
3,275
Zaheer Ahmed retweeted
ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے کیا اب اپنے قائدین سے بھی ووٹ کا حق چھیننا چاہتے ہیں؟ اگر اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے روکنے کی ن لیگی درخواست عدالت نے منظور کر لی تو نواز شریف، اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز کیسے ووٹ ڈالیں گے؟
52
510
10
3,217
One of the waiters at Marriott today :👇 "میڈم۔ آپکےشو میں جب کوئی خان کا تعریف کرےتو ہمارا دل بڑا ہو جاتاہے۔ہمارا خان وزیراعظم بننےسےپہلے روز یہاں مہنگےکھانےکھاتا تھا جب سےحکومت ملا، اک دن بھی یہاں نہ آیا۔اتنا محنت کیا۔جو 300 کےٹماٹر پر روتےتھے،اب 30 کا ہےتو بتاتےکیوں نہیں؟"😊
105
813
12
4,554
ذراعت؟ بڑھی ہے کرنٹ اکاؤنٹ؟ سرپلس ہے ایکسپورٹس؟ بڑھی ہیں ریمیٹینسز؟ بڑھی ہیں صنعتیں؟ فل کیپیسٹی پر چل رہی ہیں کوئی ان سے پوچھے کہ سیمینار کا رونا ملکی معیشت کیلئے تھا یا ذاتی معیشت کیلئے کیونکہ بڑے میاں کی جائیدادوں کی نیلامی سے تو لگ رہا ہے کہ ذاتی معیشت ڈوب رہی ہے
487
1,077
64
6,675
Zaheer Ahmed retweeted
"ناتجربہ کار" حکومت کی ناتجربہ کاریاں جاری ہیں ن لیگی دور میں غلط معاشی پالیسیوں کے سبب ایکسپورٹس جو 20 ارب ڈالر تک گر چکی تھیں وہ اب بڑھ رہی ہے... وزارت تجارت کے مطابق پاکستان کی ایکسپورٹس اس مالی سال میں 30 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی
85
520
14
3,323
Zaheer Ahmed retweeted
ن لیگ کس قسم کی سیاسی جماعت ہے جو ان اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم رکھنا چاہتی ہے جو لگ بھگ 27 ارب ڈالر سالانہ پاکستان بھیج کر پاکستانی کی معیشیت کو سہارا دیتے ہیں اقتدار کی خواہش میں ن لیگ کے ایسے حربے بیک فائر کر سکتے ہیں.. اوورسیز پاکستانی ووٹ کا حق لیکر رہیں گے
53
604
7
2,930