Pinned Tweet
اک خدا ہی تو ہے جو سجدوں میں مان جاتا ہے
ورنہ یہ انسان تو جان لے کر بھی راضی نہیں ہوتا
#اقبال
پر کہہ دی ہوتی، اگر کسی کو روک لیا ہوتا یا کسی پر اتنا اعتبار نہ کیا ہوتا تو شاید انجام مختلف ہوتا۔
مگر زندگی ’’اگر‘‘ سے نہیں بدلتی۔ جو گزر گیا، وہ واپس نہیں آتا۔ شاید اسی لیے کچھ حسرتیں انسان کو توڑنے کے لیے نہیں بلکہ اسے یہ سمجھانے کے لیے رہ جاتی ہیں کہ ہر خواہش کا پورا ہونا
4
کبھی تنہائی میں بیٹھ کر گزرے ہوئے لمحے یاد آتے ہیں، پرانی غلطیاں، چھوٹے ہوئے رشتے اور وہ فیصلے جنہیں دوبارہ بدلنے کا کوئی راستہ نہیں ہوتا۔
انسان چاہے کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو، ماضی کی کچھ یادیں اسے خاموش کر دیتی ہیں۔ وہ سوچتا ہے کہ اگر ایک قدم مختلف اٹھایا ہوتا، اگر ایک بات وقت
14
"بلیک آؤٹ" کے متعلق ضروری ہدایت ذہن میں رکھیں
آپ کو صرف لائٹس بند کر کے اندھیرا کرنا ہے اور خاموشی سے لیٹ کر سو جانا ہے۔۔۔۔۔
ہم پہلے ہی24 کروڑ ہیں
🫣🫣🫣🫣🫣
1
48

