Allah

Joined June 2022
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
کربلا میں جب مد مقابل لشکر کو پتا نہیں چل رہا تھا کہ امام حسین زندہ ہیں یا شہید ہو گئے ہیں تو انہوں نے کہا کہ عورتوں کے خیموں کا رخ کرو، پتا چل جائے گا، اگر وہ زندہ ہوئے تو شدید زخمی ہونے کے باوجود مقابلے کے لیے سامنے آئیں گے، جب عورتوں کے خیموں کی طرف رخ کیا گیا تو زخمی امام حسین کھڑے ہوئے اور یزید کے لشکر سے کہا کہ تمہارے اندر دین نہیں بھی ہے تو کم از کم مردوں کے طور پر اتنی تو غیرت رکھو کہ عورتوں سے تو نہ لڑو، مرد عورتوں پر حملہ آور نہیں ہوتے، کوئی غیر مسلم بھی اگر غیرتمند ہو تو اپنے مخالف کی عورتوں پر ہاتھ نہیں ڈالتا، جنگ کے دوران بھی عورتوں پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے، روایات میں کہا گیا ہے کہ دوران جنگ اگر مخالفین کی خواتین تمہیں برا بھلا بھی کہیں تو اسے سنو، برداشت کرو لیکن ہاتھ نہ اٹھانا، بچوں اور بوڑھوں کو کچھ نہ کہنا، تم نے اگر ان کے مردوں کو مارا ہے تو وہ تمہیں برا بھلا بھی نہ کہیں؟ آپ عمران خان کو ناحق قید رکھیں، جھوٹے کیسز بنائیں، گولیاں ماریں اور ان کی بہنیں بات بھی نہ کریں؟آپ کو ان کی آواز تک برداشت نہیں؟ علامہ راجا ناصر عباس
39
734
15
2,162
37,957
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
گیارہ مہینوں سے عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ دس مہینوں بعد تنگ آکر ایک نوجوان نےاحتجاج کیا اپنی حکومت گنوا لی ، آپ اس کا نام تک اپنی زبان پر نہیں لاتے ۔ آپ اسمبلیاں چھوڑیں اور گھر جائیں۔
38
1,245
9
3,846
21,232
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥 سٹوڈنٹس جب کالج یونیورسٹی میں ایڈمشن لیتے ہیں تو ان سے اسٹامپ پیپر سائن کروایا جاتا ہے کہ وہ سیاست میں حصہ نہیں لے گا اور جنہوں نے آئین میں سیاست میں حصہ نہ لینے کا حلف اٹھایا ہوا ہے وہ پچھلے 78 سالوں سے سیاست میں حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان میں تمام سیاسی جماعتوں کا مستقبل تو کیا حال بھی ستیاناس ہوچکا یے صرف ایک سیاسی پارٹی ہے جو تاریخ میں سب سے زیادہ پاپولر ہے اور عوام میں محبت پائی جاتی یے اور ایک ہی لیڈر ہے جسکا نام عمران خان ہے ۔ باقی سب فارم 47 کے محتاج ہیں۔ نون لیگ جب اپوزیشن میں ہوتی ہے تو پاوں پکڑتی ہے اقتدار میں آئے تو رعونت سے گلا پکڑتے ہیں۔
3
380
1,019
9,935
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم مرشد
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم مرشد
1
64
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Help deserving breast cancer patients at Shaukat Khanum this October! Send as many SMS as you can to 7770 to donate Rs.100+t/SMS. Donate online: bit.ly/SKMBCA
2
31
69
1,011
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
میرا رب جس نے حضرت یوسف علیہ السلام کو قید خانے سے مصر کا بادشاہ بنا دیا ہے انشاءاللہ وہ پاک رب پاکستان پر بھی رحمت کرے گا اور پاکستانیوں کے لیڈر عمران خان کا مددگار ہوگا
27
193
5
1,096
8,135
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
جیل میں عمران خان کے ایک بال کو بھی نقصان پہنچا تو سب سے پہلے میں اواز اٹھاؤں گی: شاندانہ گلزار انہیں کسی نے یہ نہیں بتایا کہ خان کی ایک آنکھ کی بینائی جیل میں ضائع ہو چکی ہے🤔 مگر ان کی چوں تک نہیں نکلی
40
256
11
737
6,815
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
میری تمام صاحب توفیق پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ ملک پرویز اقبال صاحب کی ان کیسز کے سلسلے میں جو بھی ممکن مدد ہوسکے وہ کریں
خود دس سال کی سزا، خود پر زندگی کی سخت آزمائشیں، مگر فکر اپنے ساتھیوں کی رہائی کی! 💔 چند روز قبل عادل راجہ صاحب @soldierspeaks کو انٹرویو دیتے ہوئے میں نے کہا تھا کہ نو مئی کے مقدمات میں چار سال سے مفت وکالت کرتے کرتے اب میرے لیے یہ جدوجہد جاری رکھنا مشکل ہو رہا ہے۔ میں خود ایک مڈل کلاس خاندان سے تعلق رکھتا ہوں اور ان مقدمات کے اخراجات بھی اپنی جیب سے برداشت کرتا رہا ہوں۔ آج میرے چیمبر میں ایک نوجوان آیا، جو نو مئی کے مقدمے میں دس سال سزا یافتہ اور ان دنوں اشتہاری ہے۔ اس نے میرا انٹرویو سنا تھا۔ اپنی زندگی کی شدید مشکلات کے باوجود اس نے دس ہزار روپے نکال کر مجھے دیے اور کہا: ’’ملک صاحب! یہ میری طرف سے ورکرز کے مقدمات کے لیے رکھ لیں، لیکن وعدہ کریں کہ آپ ان ورکرز کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے اور ان کے مقدمات لڑتے رہیں گے۔‘‘ یہ الفاظ سن کر میرا دل بھر آیا۔ ایک ایسا شخص جو خود مصیبتوں میں گھرا ہوا ہے، جس کی اپنی زندگی آزمائش بن چکی ہے، وہ بھی اپنے ساتھیوں کو بچانے کے لیے فکر مند ہے! میں نے رقم واپس کرتے ہوئے اسے یقین دلایا کہ ان شاء اللہ، میں آخری دم تک ورکرز کے مقدمات لڑوں گا۔ لیکن جاتے ہوئے وہ رقم میرے چیمبر میں چھوڑ گیا اور کہا: ’’ملک صاحب! یہ رکھ لیں، یہ آپ کا مجھ پر بہت بڑا احسان ہوگا۔‘‘ سوچیے! عمران خان سے محبت کا یہ کیسا جذبہ ہے کہ ایک شخص خود شدید مشکلات میں ہونے کے باوجود اپنے ساتھیوں کی رہائی کے لیے اپنا آخری سہارا بھی پیش کر رہا ہے۔ یہ صرف دس ہزار روپے نہیں، یہ اعتماد، وفا اور قربانی کی وہ امانت ہے جس نے مجھے ایک بار پھر عزم دیا ہے کہ اپنے ورکرز کو تنہا نہیں چھوڑوں گا۔ ان شاء اللہ، ان کے حق اور انصاف کی جنگ آخری دم تک لڑوں گا۔ اُموی
10
564
2
2,395
37,177
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
یہ جو سارے باہر بیٹھے کارکنوں یا صحافیوں کو طعنے دیتے ہیں کہ پاکستان واپس آکر آواز اٹھاؤ. ان سب کو خبر ہوکہ عمران خان کی تین بہنوں کو مزید 30 دن کے لئے نظر بند کر دیا گیا ہے. اور پاکستان میں موجود کھسی پارٹی راہنماؤں یا صحافیوں میں سے کسی نے اس پہ چُوں بھی نہی کی. ابھی تک سب سے زیادہ باہر بیٹھے کارکن یا یوٹبرز ہی آواز اٹھا رہے ہیں. اگر یہ بھی نہ ہوں تو قبرستان سی خاموشی ہوجائے ہر طرف
2
38
2
98
1,177
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
1
2
11
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
ٱللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّےوَسَلِّـمْ؏َـلَےنَبِيِّنَا مُحَمـَّدْﷺ             محمـــﷺ ـــد وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
1
2
4