ح_قی_می (@1_DXB2) header
ح_قی_می (@1_DXB2) profile picture

🇵🇰وقت کا سامراج آپ کے شور سے نہیں شعور سے خوفزدہ ہوتا ہے

Joined February 2023
Photo by ح_قی_می (@1_DXB2)Photo by ح_قی_می (@1_DXB2)Photo by ح_قی_می (@1_DXB2)Photo by ح_قی_می (@1_DXB2)Photo by ح_قی_می (@1_DXB2)Photo by ح_قی_می (@1_DXB2)Photo by ح_قی_می (@1_DXB2)Photo by ح_قی_می (@1_DXB2)Photo by ح_قی_می (@1_DXB2)Photo by ح_قی_می (@1_DXB2)
We now live in a nation where doctors destroy health, lawyers destroy justice, universities destroy knowledge, governments destroy freedom, the press destroys information, religion destroys morals, and our banks destroy the economy.
8
25
61
9,822
ح_قی_می retweeted
(ہم بھولنے نہیں دیں گے) اس وقت پاکستان میں سیاسی بے چینی کا ماحول ہے۔ سلیمان ملک کی صورتحال پر روزانہ ویڈیوز بنا رہے تھے۔ ان کی گمشدگی کو کچھ لوگ اختلافی آوازوں کو دبانے اور Gen-Z کو خاموش کرنے کی کوشش سے جوڑتے ہیں۔ ان کے اوپر شدید دباؤ تھا اور انہیں خاموش کرانے کی کوشش بھی کی گئی تھی۔ لیکن آخر وہی ہوا جو سب کے ساتھ ہوتا ہے۔ اٹھا لو اور غائب کر دو۔
7
9
258
جہاد
"دا گز دا میدان"، سیدھا آدمی ہوں، سیدھی بات کرتا ہوں، جس کو آپکو نوکری کہتے ہیں یہ نوکری نہیں جہاد ہے، آئی جی فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل راؤ عمران
2
5
141
ایسے کیسے آگے چلیں؟ کیسے شہیدوں کو بھول جائیں؟ جنکی لاشیں بھی نہیں واپس کیں۔ اے اللہ کی پٹی ہوئی فوج سنو! اللہ نے سزا، جزا کا عمل رکھا ہے تاکہ ظلم کرنے والے کو عبرت ہو۔۔جب تک عبرت نہیں پکڑو گے تب تک آگے نہیں جایا جا سکتا۔ سزا لازمی دیں گے
4
9
1
18
415
DGISPR سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی ایک طالبہ کے چبھتے سوال: آپکے گھر میں بھی ماں، بہن،بیٹی ہو گی آپنے عدّت کا کیس بنایا اور اُس پر ISPR ڈیپارٹمنٹ نے اتنا گنداچھالا کیا آپکو اس پر کوئی شرمندگی ہے؟ کیا آپ اس پر معافی مانگتے ہیں کہ وہ غلط ہوا تھا؟ DGISPR۔۔۔۔ آئیں بائیں شائیں
2
9
19
322
جو لنڈے کے انصافی مولانا مولانا کی رٹ لگا رہے ہیں، انکی یاداشت درست کرنے کے لیئے فضلو والی پرانی پوسٹس کو دوبارہ کوٹ کرنا چاہیئے
مفتی تقی عثمانی سے عدت والے معاملے درخواست کی گئی لیکن مفتی تقی عثمانی نہ عدت والے معاملے پر بولے نہ ہی مذہب کے معاملے پر لیکن مفتی تقی عثمانی کو الفاظ نہیں مل رہے کہ وہ ان آئینی ترامیم پر جن کو دنیا بھر کی تنظیموں نے عدلیہ کی آزادی سلب کرنا قرار دیا ہے ان پر مولانا فضل الرحمان کی تعریف کر سکیں کہ ان نے بہت اچھا کام کیا ہے۔ طارق متین
1
2
45
ح_قی_می retweeted
معاشرہ بھیڑیوں سے بھرا ہوا ہے، بعد میں پچھتانے اور رونے سے بہتر ہے کہ آج ہی اپنی بچیوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ خداراہ! اپنی بچیوں کی ڈھال بنیں، ان کی تربیت کے ساتھ ان کی سکیورٹی پر بھی کڑی نظر رکھیں،
19
245
4
554
39,447
ح_قی_می retweeted
سوئی گیس آتی نہیں مجبوراً کوئی کمپریسر لگائے تو بھاری جرمانے اور ایل پی جی 700 روپے کلو جس سے روٹی 20 اور نان 35 روپے ایک دن ایران بارڈر بندش کی غلطی سے LPG پر بےانتہا منافع کی ایسی لت پڑی ہے کہ ریٹ کم نہیں ہونے دے رہے مگر ایک بار بھی چوں تک نہ کرنے والی عوام اسی لائق ہے حکومت نالائق تو ہے ہی مگر اس سے زیادہ بدنیت ھے
14
252
2
666
5,753
پاکستان کا مستقبل ہمیشہ ان ہاتھوں میں ہوتا ہے جن کا اپنا مستقبل پاکستان میں نہیں ہوتا جس دن پاکستان کے فیصلے پاکستان میں مستقبل گزارنے والے لوگ شروع کریں گے تبھی پاکستان ترقی کرنے لگے گا ورنہ ہمیشہ لوٹ مار ہو گا
1
32
46
444
ح_قی_می retweeted
نئے مقبوضہ کشمیر میں جو ظلم ہو رہے ہیں، ایسے ظلم ہم پرانے مقبوضہ کشمیر میں دیکھتے تھے۔ یہ ظلم آنے والی کئیں نسلیں صدیوں تک نہیں بھول سکیں گی۔
2
13
18
341
ح_قی_می retweeted
ہمیں پاکستان،اسرائیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔ پہلے امریکی مسلم سنیٹر عبدل السید کا مطالبہ ہمیں پاکستان،اسرائیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔
2
22
27
419
ح_قی_می retweeted
خود کو اتنا بے وقعت مت بناؤ کہ ہر کوئی تمہیں خریدنے کا حوصلہ کر لے۔ یاد رکھو! اس معاشرے میں ضمیر سے لے کر انصاف تک، اصولوں سے لے کر انسانوں تک، بہت کچھ فروخت ہوتا ہے مگر اپنی غیرت، خودداری اور اصولوں کی قیمت کبھی مت لگنے دینا۔ کیونکہ بکنے والے تو بہت ہیں مگر اپنے ضمیر پر قائم رہنے والے آج بھی نایاب ہیں!
3
27
37
361
ح_قی_می retweeted
ایک نوجوان پاکستانی ڈیجیٹل کریئیٹر اور انسانی حقوق کے کارکن کو اپنے پلیٹ فارم کے ذریعے ناانصافی، کرپشن اور سیاسی مسائل کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے جانا جاتا تھا۔ سلیمان سہیل 16 اگست کے بعد غائب ہوئے۔ سوشل میڈیا پہ ان کی خبریں ستمبر کے پہلے ہفتے میں آنی شروع ہوئی۔ اور تا حال ان کی کوئی خیر خبر نہیں ہے۔ اگر کسی کو پتہ ہے تو ضرور آگاہ کریں۔ @hrw #SuleimanSohail
3
11
166
ح_قی_می retweeted
پشتون علاقوں میں جماعت احمدیہ (قادیانی) کی طرف سے قرآن مجید کے ایسے ایڈیشن تقسیم کیے جا رہے ہیں جن میں پشتو ترجمہ شامل ہے اور تعارف/مقدمے میں مرزا طاہر احمد (خلیفۃ المسیح الرابع) کو امام جماعت احمدیہ لکھا گیا ہے۔ خریدتے یا وصول کرتے وقت ناشر، ترجمہ کرنے والے اور مقدمے کو ضرور چیک کریں۔ اگر عنوان یا تعارف میں "جماعت احمدیہ"، "خلیفۃ المسیح"، "مرزا طاہر احمد" یا اسی قسم کا ذکر ہو تو یہ ان کا ایڈیشن ہے۔ پاکستان میں جماعت احمدیہ کو آئینی طور پر غیر مسلم قرار دیا گیا ہے اور آرڈیننس کے تحت انہیں اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرنے یا اس انداز میں اشاعت کرنے پر پابندیاں ہیں۔ لوگوں سے گزارش ہے کہ قرآن خریدتے وقت احتیاط کریں اور معیاری تراجم استعمال کریں۔ اس قسم کے ایڈیشنز کو مستند قرآن سمجھ کر قبول نہ کریں۔
2
22
23
312
اس طرح بکواس بازی سے بھی مستری کی بے عزتی کا احساس کم نہیں ہونا۔۔😂
یہ محسن رضائی خود کو شاید امریکہ کا صدر سمجھتا ہے ہر اہم رہنما سے انتہائی پھیکے انداز میں ملتا ہے ایرانیوں کو دیکھنا چاہیے اس سے ایران کا ہی نقصان ہوگا اگر پیوٹن جیسے بندے نے دل پر لے لیا تو کیوں گروک @grok کیا کہتے ہو
1
4
6
128
ح_قی_می retweeted
پاکستانی حکومت اور پاکستانی عوام
13
174
3
534
12,812
25 کروڑ انسانوں کو انسان سمجھو، ان کے ساتھ انسانوں جیسا برتاؤ کرو یہ نہ بھیڑیں ہیں نہ ہی زرخرید غلام یا جنگی مالِ غنیمت (مالِ غنیمت تو خیر جنگ جیتنے پہ حاصل ہوتا ہے) ان سے جینے کا حق چھیننے کی اجازت کسی کو نہیں #فسطائیت_بند_کرو
2
10
20
351
ح_قی_می retweeted
جو پی ٹی آئی لیڈرشپ اتنا ڈری ہوئی ہے کہ اپنے لیڈر کی صھت کی بدترین صورت حال میں بھی کوئی جارحانہ حمکت عملی بنانا تو دور کی بات عوام کو اعتماد مین لینے کے قابل بھی نہیں ہے وہ عمران خان کے نظریے پہ چلنے کے بھی قابل نہیں ہے دوسری طرف عوام بھی بے حس ترین ہوچکی ہے!
54
1,299
4
3,634
22,851
ح_قی_می retweeted
کیا آپ جانتے ہیں؟ فوج کا میجر نقد تنخواہ 4 سے 5 لاکھ روپے لے رہا ہے اور اسی سکیل کا سویلین افسر لاکھ ڈیڑھ لاکھ۔ سبھی صوبائی محکموں میں پنشن اور ریٹائرمنٹ کو کٹ لگا ہے فوج میں نہیں لگا۔ سویلین کو ریٹائرمنٹ پر اپنا پیسہ بھی دو تین لاکھ رشوت دے کر ملتا ہے۔ میجر کو ساتھ تین چار کروڑ کی پراپرٹی بھی مل جاتی ہے۔ پتہ چلا گولی کیوں چلائی؟ تنخواہ کے لیے چلائی پلاٹ کے لیے چلائی مراعات کے لیے چلائی
131
2,129
33
6,314
96,059
ح_قی_می retweeted
عمران خان کے دور میں مولانا کا سری نگر ہائی وے بند کرکہ احتجاج کرنا حلال جبکہ اردلی شہباز شریف کے دور میں احتجاج کرنا ریاست مخالف سمجھنے والی آنٹی خریدہ فاروقی صاحبہ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاہ ہوتی ہے!!! @GFarooqi
2
11
1
14
447
ح_قی_می retweeted
دل ڈرتا ہے ، زبان میں لغزش ہے ، ہاتھ کانپتے ہیں ، فوج اب زیادہ سے زیادہ یہ کرسکتی ہے کہ عمران خان کو ختم کردے۔ فوج نے بہت سے ایسے کام کیے جنکی توقع نہ تھی ، امید نہ تھی۔ اس ایک کے علاوہ وہ کونسی انہونی ہے جو رہتی ہے؟ یہ کہنا بھی مشکل ، یہ سوچنا اور تصور کرنا بھی مشکل۔ پچھلے کئی سالوں سے ہم جیسے کئی ہزاروں کی دنیا اس ایک آدمی کے گرد گھومتی ہیں۔ تصویریں اسکی ، ذکر اس کا ، مشکلات اسکے نام کی امیدیں اس کے نام کی۔ ہم میں سے کتنے ہیں جو اسکے نام پر جیتے ہیں اس کے نام پر مرتے ہیں۔ لیکن اگر یہ فوج کر بھی گزرے پھر کیا ہوجائے گا ؟ کیا فوج کو پڑنے والے جوتوں میں کمی آجائے گی؟ کیا فوج اچانک سے معاشی انقلاب برپا کردے گی؟ کیا ملک میں دولت برسنے لگے گی؟ ہر مسئلے کی جڑ فوج ہے ، ہر جگہ بدامنی فوج پھیلا رہی ہے ، ذلت اور نفرت کا شکار فوج ہے۔ اس انہونی سے تو ان سب کو ضربیں لگیں گی۔ یہ سب کہنے سے فوج کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا اور آپ میں سے اکثریت کی دل آزاری ہوگی۔ لیکن صورت کوئی بھی ہو فوج کی بربادی اب فوج کا مقدر ہے۔ پچھلے چار سال سے ہم یہی دیکھ رہے ہیں۔
138
1,170
12
4,016
52,131