Pinned Tweet
اور رسول کہیں گے ”اے میرے رب، میری قوم نے قرآن کو چھوڑی ہوئی چیز بنا دیا تھا“
🥹 🥺 🖤
#قومی_زبان
#سوچ_کا_سفر
غلام قوم 💰 retweeted
اٹک میں مریم نواز کی آمد پر جو پودے لگاۓ گئے تھے انتظامیہ وہ پودے اکھاڑ کر واپس لے گئی😅
غلام قوم 💰 retweeted
A Jewish Rabbi Expresses His Wish for the Return of the Islamic Caliphate, Citing Its Historical Justice, Fairness, and Protection of the Poor! ☪️❤️
Jewish Rabbi Chaim Sofer, associated with the anti-Zionist Jewish movement Neturei Karta, has expressed his wish for the return of the Islamic Caliphate, despite not being a Muslim himself.
He explained that one of the reasons behind his position is what he perceives as the justice of historical Islamic governance and its concern for protecting the poor. He cited the exemption of poor Jews from the jizya tax as an example, according to his account.
He also spoke about the importance of Muslim unity, expressing his belief that a unified Islamic political entity could contribute to greater justice, stability, and prosperity.
It is a noteworthy statement from a Jewish religious leader who highlights aspects of justice under historical Islamic rule and its treatment of non-Muslims.
Alhamdulillah
غلام قوم 💰 retweeted
یہ وقار زکا ادھا نہی پورا شیطان ہے تحریر پڑھ کر سکرین شاٹ دیکھیے گا
یہ شخص لاکھ تردید کرتا رہے میں تو ریسرچر ہوں بس لوگوں کو شیطانی عمل کا بتا رہا ہوں کہ دنیا کیسے اس سے پیسہ کمارہی ہے ۔۔
اس کے اکاونٹ پر ویڈیو لگی ہوی ہے جس میں یہ جرمنی میں Amsterdam میں پہنچا ہوا موصوف کہتا ہے میں اک ریسرچر کے طور پر اپکو بتاتا ہوں کہ witch Craft جیسے جادوگر ڈائن بولتے ہیں اور Spell Casting جیسے جادو ٹونہ کہتے ہیں اس کے کورس کر کے لوگ کیسے ہیسہ بنا رہے ہیں ۔۔
اس میں کونسے ٹولز کونسے عمل ہوتے ہیں لوگ یہ کورس سیکھتے ہیں اور پیسہ بناتے ہیں ۔۔
جادو ٹونہ شیطانی عمل کرنا بچوں کی قربانی دینا کالا علم سیکھنا دوسروں کو تکلیف دینا لاشوں کی بے حرمتی ۔ زنا کر کے ناپاک ہو کر عمل کرنا جسم کے پرائیویٹ حصے پر اپنے منتر لکھنا ۔
یہ سب کام وہی ہیں جو اج کی تاریخ میں پاکستان میں ہورہے ہیں اور سوشل میڈیا نیوز ہیپر عدالتیں جیلیں ان لوگوں سے بھری پڑی ہیں ۔
اب وقار زکا کھلم کھلا نوجوان نسل کو بتا رہا ہے کہ تم نے پیسہ کمانا ہے تو یہ کورس سیکھ لو ۔ یہ لوگ شیطان کے پجاری ہوتے ہیں اور یہ موصوف مکمل لوکیشن بتارہے ہیں کہ کورس کہاں ہوتا ہے کتنے پیسے لگتے ہیں فائدہ کیا ہے سب بتارہا ہے ۔۔
اور ساتھ کہتاہے اپکو یہ مکمل کورس دیکھاوں یہ سب کیسے ہوتا ہے جس سے اپ محبوب کو قدموں میں لا سکتے ہیں کسی کو دولت مند تو کسی کو بھکاری بنا سکتے ہیں ۔
میں تو ملک سے باہر ہوں میراکوی کیا اکھاڑ لے گا اگر تم لوگ کہو گے تو دیکھادونگا نیچے ہزاروں کمنٹس تھے جو کہ رہے تھے ہم نے دیکھنا ہے ۔
وقار زکا جیسے لوگ اپنے نظریات کا ایسے پرچار کرتے ہیں کڑوروں لوگ اسے دیکھتے ہیں کہنے کو انفلوئنسر ہے دیکھانے کو ٹریڈنگ کرتا ہے مگر اصل پیسہ ان کوشیطانی خفیہ ہاتھ دیتے ہیں ۔
اس کو کیا پڑی ہے یہ اے روز شیطانی قوتوں ایلومینٹای کو دیکھاتا رہتا ہے کوی اک ویڈیو دیکھا دیں جس میں اس نے کہا ہو یہ کام برا ہے ۔
اب اس کا نتیجہ پاکستان میں کیا نکل رہا ہے ۔۔ سر عام اشتہار چل رہے ہیں سوشل میڈیا پر کالے جادو کیلے ہم سے رابطہ کریں ۔
بچے اغوا ہو رہے ہیں بچوں کی قربانی دی جاتی ہے شیطان کو خوش کرنے کیلے ۔۔ اس پوسٹ کے نیچے موجود دوسری پوسٹ میں اس شیطانی عمل کی ساری وضاحت موجود ہے ۔۔
اور تین ہزاربچے بچیاں پنجاب سے غائب ہیں ۔ جنکا کوی سراغ نہ ملنے کی وجہ سے کیسز بند کر دیے گئے ہیں ۔ جب ملک کے ٹاپ انفلوئنسر شیطانی نظریے کا کھلم کھلا دفاع کریں گے ریاست کو چیلنج دیں گے کہ جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو ۔۔
تو پھر یہ معصوم جانیں ان Witcher کی بلی چڑھتی رہیں گی ۔
لودھراں کی یہ دو بچیاں سکول سے غائب ہوی ہیں ۔۔
دونوں بہنیں ہیں سکول انتظامیہ کو نہی پتہ کہاں گئی والدین ہاتھ جوڑ کر رو رو کر فریاد کر رہے ہیں ۔۔
میں کیوں ایلومینٹای کے خلاف اتنا لکھتا ہوں کیونکہ جب سے یہ ایلومینٹای کھلم کھلا اپنی پارٹیز کر رہے ہیں اپنی تشہیر کر رہے ہیں چھوٹے بچے بچیوں کے اغوا بہت ہو رہے ہیں ۔۔
میرا یہ خدشہ ہے اس کے پیچھے شیطانی عمل کرنے والے ہیں میں یہ کس بنیاد پر کہ رہا ہوں کہتے ہیں ڈیٹا جھوٹ نہی بولتا ۔۔
اپریل 2026 میں لاہور ہائی کورٹ کو پنجاب کے آئی جی نے بتایا کہ 612 خواتین بازیاب ہوئیں جبکہ 3258 اب بھی لاپتہ ہیں۔
اب یہ تین ہزار بچیاں کئی ماہ سے سال سے غائب ہیں ۔ کوی سراغ ہی نہی ملا ۔ زندہ ہیں کہاں ہیں کس نے کیا ۔
تین ہزار والدین اپنی بچیوں کو ڈھونڈ رہے ہیں زمین کھا گئی یا اسمان نگل گیا ۔
کیا سندھ کے علی نواز لغاری کا کیس بھول گئے ہو ؟ بدین کے سکندر باگرانی کا بھی کیس یاد نہی ہے ۔ فیروز والا کی عورت کو بھی بھول گے ہو۔۔
یہ تب کے واقعات ہیں جب سوشل میڈیا اتنامقبول نہی تھا اپکو کیا لگتا ہے ایسے لوگ سوسائٹی سے ختم ہو چکے ہیں ۔۔
یہی وہ لوگ ہیں جو ان شیطانی قوتوں پر یقین رکھتے ہیں اور انکی اک رسم ہوتی ہے Satanic Panic جس میں بچوں کی کی قربانی دی جاتی ہے ۔ انہیں لگتا ہے انکا شیطان انہیں طاقت دے گا ۔
تین ہزار بچیاں صرف پنجاب سے غائب ہیں ۔ زیادتی اغوا والے پکڑے جاتے ہیں یہ لوگ نہی پکڑے جاتے کیونکہ یہ معاشرے میں عام لوگ بن کر جیتے ہیں ۔۔ اپنی شناخت کرتوت چھپا کر رکھتے ہیں ۔۔
اور اب ان شیطانی کرتوت کی تشہیر کیسے کی جاتی ہے دانیال ظفر کا نیا گانا دیکھ لیں ۔ کسی طرح سے نارمل نہی لگے گا ۔
اپسٹین کے متعلق اک عینی شاہد کا دیا گیا FBI کو انٹرویو اور اپسٹین کے کالز ریکارڈ سے یہ بات منظر عام پر ای کہ ritual abuse یا satanic practices میں بھی بچوں کو استعمال کیا جاتا تھا ۔۔
اب اپ اس تھیوری پر یقین کریں نہ کریں مگر اپنے بچوں کی حفاظت لازمی ہے ۔ یہ سب ہورہا ہے اس معاشرے میں پہلے جعلی عامل کالے جادو والے کرتے تھے ان پڑھ تھے پکڑے جاتے تھے ۔
اب پڑھے لکھے امیر ترین لوگ ان تنظیموں میں ہوتے ہیں ۔ جنکے پاس طاقت پیسہ سب ہوتا ہے ۔
اور ان تین ہزار بچیوں کیلے اواز اٹھائیں ۔ زینب ایکٹ بننے کے باوجود اتنی بڑی تعداد مسنگ ہے ۔ اخر کیوں ؟

چل اب اپنی باجی کا رشتہ دے دے اسے ۔۔
پھر یہ باجی کو افسر کے پاس بھیج کے جب ترقی کرلے گا پھر دوبارہ ایسی ٹوئیٹ کرنا 🤌
غلام قوم 💰 retweeted
"وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بیٹی عائشہ ہارون کا جذباتی خطاب 😢"
#AyeshaHaroon #ShehbazSharif #EmotionalSpeech
غلام قوم 💰 retweeted
خان نے ہمشہ وہ بات کہی جو سرکارﷺ کی سنت اور اللّٰہ کا حکم ہے
اِسی لیے یہ ظالم اُسکی جان کے درپے ہیں
غلام قوم 💰 retweeted
مریم نواز برطانیہ سے خالی ہاتھ نہیں گئی
مریم نواز کی بیٹی نے 642 کروڑ۔۔جیولری سیٹ پہنا تھا وہ "سعودی خاندان" نے خریدا تھا
وہ بیچتے نہیں۔۔۔ گفٹ کرتے ہیں
توشہ خانہ میں اس سیٹ کا اندراج کیوں نہیں ہوا؟
اگر انہوں نے اسے خریدا تو اسکا ٹیکس کہاں جمع کروایا؟
غلام قوم 💰 retweeted
میں اپنی غلطیوں سے نہیں سیکھتا۔۔۔
79 سال گزر گئے
سقوط ڈھاکہ بھی ہوگیا
نفرتوں و عداوتوں کی آگ تیز تر ہوگئ
لیکن خود کو عقلِ کُل سمجھنے والوں نے نہ سیکھنے کی قسم کھا رکھی ہے۔۔۔!!!
غلام قوم 💰 retweeted
ہمارے فوجی بھائی ستر پچھتر سال سے جاگتے اور قوم سکوں کی نیند سوتی تھی ،
پھر نیازی آگیا، اس نے قوم کو سکون کی نیند سے جگا دیا ،
اب فوجی بھائیوں اور آئس پیار والے چچا سے درخواست ہے کہ آپ سکون کی نیند سو جائیں کیونکہ قوم بہت سالوں بعد جاگ چکی ہے ۔۔۔۔
نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے
غلام قوم 💰 retweeted
Replying to @92newschannel
@92newschannel کی معروف اینکر پرسن ربیعہ احسن راولپنڈی اڈیالہ روڈ پر اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کے مطابق سر پر گولی لگنے سے موت واقع ہوئی
41 سالہ ربیعہ احسن اینکر پرسن کے ساتھ ساتھ اسلام آباد ایف 7 میں اپنا سیلون چلاتی تھیں اور دوبیٹیوں کی ماں بھی تھیں
@Rabiya_Ahsan
غلام قوم 💰 retweeted
اس کی ضرورت نہیں
کیونکہ بم بنا کے جن کی حفاظت میں دئیے وہ کسی اور کے گھر کے دروازے پہ بندھے ہوتے ہیں تو پھر کسی کو اتنا کشٹ اٹھانے کی۔کیا ضرورت ہے
غلام قوم 💰 retweeted
یہ ڈرون کہاں سے ایا؟؟؟
وہ جو ہر شخص اور جنس کی نقل وحرکت پہ نظر رکھتے ہیں تو یہ ڈرون حملہ۔کیا ان کی قابلیت پہ سوالیہ نشان نہیں؟؟؟؟؟
غلام قوم 💰 retweeted
کیسے کیسے نگینے خان کے تاج میں جڑے تھے
افسوس
ان کی لاجواب اداکاری پہ ہم۔بھی ان کے ساتھ انسوں سے روئے تھے
انسان کرپٹ نہ ہو تبھی ظلم کے خلاف کھڑا ہو سکتا ورنہ اسی طرح ظالم کے قدموں میں بیٹھ کر اس کے تلوے چاٹتا ہے
غلام قوم 💰 retweeted
چنار اس سردی میں بھی سلگ رہے ہیں لیکن اس دفعہ محافظ ہی قاتل بنے ہوئے ہیں
اپنے ہاتھوں کون اپنی شہ رگ کاٹتا ہے ؟؟؟؟؟؟
#کشمیر
غلام قوم 💰 retweeted
وزیر تعلیم۔کے لیے انتہائی ناموزوں شخص جس کو طالبہ کی پرائیویسی کا بھی خیال نہیں
اس طرح بکواس بازی سے بھی مستری کی بے عزتی کا احساس کم نہیں ہونا۔۔😂
یہ محسن رضائی خود کو شاید امریکہ کا صدر سمجھتا ہے ہر اہم رہنما سے انتہائی پھیکے انداز میں ملتا ہے ایرانیوں کو دیکھنا چاہیے اس سے ایران کا ہی نقصان ہوگا اگر پیوٹن جیسے بندے نے دل پر لے لیا تو
کیوں گروک @grok کیا کہتے ہو