Khalid Hussain (@1st____Love) profile picture

#محبت مافیا

Joined July 2020
Photo by Khalid Hussain (@1st____Love)Photo by Khalid Hussain (@1st____Love)Photo by Khalid Hussain (@1st____Love)Photo by Khalid Hussain (@1st____Love)Photo by Khalid Hussain (@1st____Love)Photo by Khalid Hussain (@1st____Love)Photo by Khalid Hussain (@1st____Love)Photo by Khalid Hussain (@1st____Love)Photo by Khalid Hussain (@1st____Love)Photo by Khalid Hussain (@1st____Love)
Khalid Hussain retweeted
السلام عليكم صبح بخیر پاکستان یا اللّه کریم: ہمیں ہدایت نصیب فرما ہمارے ظاہر و باطن کی اصلاح فرما تاکہ ہم گمراہوں سے دور رہیں اور ان مقبول بندوں میں ہمیں شامل فرما جو سچے دل سے ایمان لائے۔ آمین يا رب العالمـین🌹
27
6
1
45
#محبت_مافیا *بہت شدید خواہش اور خلوص سے مانگنے کے بعد بھی اگر آپ محروم رہ جائیں تو اس محرومی کو اپنی ذات پہ بوجھ اور دل کا روگ مت بنائیں اور یہ بات یاد رکھیں کہ وہ "اللہ" جانتا ھے کہ آپ کے لیے بہتر کیا ھے اور کیا نہیں۔۔۔۔۔۔♥️*
7
Khalid Hussain retweeted
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان جمعہ مبارک پردہ سرف منہ چھپانے کا نام نہیں پردہ یہ ھے کہ غریب کے سامنے دولت کی، بھوکے کے سامنے کھانے کی، مسافر کے سامنے گھر کی اور یتیم کے سامنے والدین کی نمائش نہ کرو، اور پردہ یہ بھی ھے کہ لوگوں کا بھرم رکھو۔ ان کی کمزوری کسی پر عیاں نہ ھونے دو!🌹
30
6
39
Khalid Hussain retweeted
پیارے نبی محمد مصطفیٰ ﷺ 💕 ❤️💞 @Jooookeeeerrrr @Fahad7Khan @U_HRao1 @ShafaqatAlain @simsim1920 @SamPTI12 @HinaJamrooz @Zimal23_K @AlviiQueen @MAhsanShafique1 @Iamiramrai @ZAAK_0000 @samiamjad715 @1st____Love @samiamjad715 @meayesha11 @Hamza_mamra @AM03100 @Bint_E_Pak_PTI
6
5
11
Khalid Hussain retweeted
رسولِ محترم ﷺ کا فرمان ہے، "تم سےپہلے بہت سی وہ اقوام تباہ کردی گئیں جوطاقتور کیلئےایک اورکمزورکیلئےدوسراقانون رکھتیں". تاریخ نےخرابئ اخلاق اور کرپشن کےباعث ریاستوں کو تباہ ہوتےدیکھا کیونکہ اخلاقی بالادستی کےبغیر ریاستیں فراہمیِ انصاف سے قاصر رہتی ہیں۔
1,379
5,467
251
22,034
زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں کسی سے روز مل کر باتیں کرنا صرف دوستی نہیں بلکہ کسی سے دور رہ کر بھی اسے یاد رکھنا دوستی ہے
3
3
لنگر خانے بیشک کھولے پر الیکشن کمیشن جیسے کنجر خانے بند کر کے ثواب داریں حاصل کریں.
3
35
169
حالات بڑے بڑے بے صبروں کو صبر کرنا سکھا ديتے ہيں ايسے لوگ جو سادہ پانی پينا گوارا نہيں کرتے حالات اُنہيں صبر کے گھونٹ پينے پر مجبور کر ديتے ہيں اسی کا نام ہے زندگی #محبت_مافیا
4
8
Khalid Hussain retweeted
عورت آزادی مارچ کے نام پر جو کچھ ہوا.. میں وہ ویڈیو نہ شئر کرنا چاہتا ہوں نہ دوبارہ دیکھ سکتا جس میں نعوذبااللہ، ﷲ اور رسولﷺ کو بھی مخاطب کر کے بولا جا رہا سن لے.. یہ تو سرعام گستاخی ہے وہ بھی اسلامی جمعوریہ پاکستان میں ایکشن کون لے گا؟؟ @ImranKhanPTI @OfficialDGISPR
4
9
1
18
اگر علی گیلانی کا DNA یوسف رضا گیلانی سے میچ کر بھی گیا تب بھی پیدائش کا جائے وقوعہ اور وقت بتانا پڑے گا الیکشن کمیشن
3
14
56
#محبت_مافیا @MuhabatMafia @awais_m1 @one_pak_ @tauqirspk @ideal1S @jaydeeGB @ATP_84 @alzaib78 @Flag_Waver1 @M2_N2_ @um_e_taha @DrHuma19 @Imr_Ad @ShafiqAeli @MA_H_5 @7_12B @ShakilA278 ہائے بھلیکھے👇 @PK_Defend @zahid_141
5
12
27