Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 (@IMRANK91) header
Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 (@IMRANK91) profile picture

𝚂𝚘𝚌𝚒𝚊𝚕 𝙼𝚎𝚍𝚒𝚊 '𝙰𝚌𝚝𝚒𝚟𝚒𝚜𝚝

UAE
Joined October 2016
Photo by Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 (@IMRANK91)Photo by Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 (@IMRANK91)Photo by Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 (@IMRANK91)Photo by Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 (@IMRANK91)Photo by Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 (@IMRANK91)Photo by Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 (@IMRANK91)Photo by Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 (@IMRANK91)Photo by Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 (@IMRANK91)Photo by Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 (@IMRANK91)
السلام عليكم کوشش کرو جس چیز کے لیے خود ترسے ہو کوئ دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے پھر چاہے وہ رشتے ہوں،خوشیاں،یا سکون 🏵صبح بخیر 🌹
9
19
52
Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 retweeted
جب اسرائیل نے الجزیرہ پر پابندی لگائی تھی تو پاکستان میں اسے آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا گیا تھا اور شدید مذمت کی گئی تھی آج جب پاکستان نے خود یہی راستہ اختیار کیا ہے تو وہی آوازیں خاموش کیوں ہیں اگر کل پابندی غلط تھی تو آج درست کیسے ہو گئی اصول حالات اور حکومتوں کے ساتھ نہیں بدلتے اختلاف کا جواب پابندی نہیں بلکہ دلیل اور ثبوت ہونا چاہیے ورنہ دوہرے معیار پر سوال اٹھنا فطری بات ہے #aljazeeranews #AlJazeerah #aljazeeraenglishnews #BBC #Bbcnews
3
103
2
282
4,975
Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 retweeted
راولاکوٹ کے تازہ ترین اپڈیٹ
10
145
2
404
22,374
Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 retweeted
اطلاع عام عوام الناس کو یہ آگاہ کیا جاتا ہے کہ آپ کا کوئی عزیز کوئی جاننے والا کسی ضروری کام سے مظفرآباد آیا ہوا ہے یا پاکستان کا کوئی بھی عزیز اپنے ذاتی کام کے لیے مظفرآباد میں ہے تو وہ رات 12 بجے سے پہلے انٹری پوائنٹ برارکوٹ اور انٹری پوائنٹ کوہالہ سے باہر ہو جائے مظفرآباد کی طرف پاکستان سے جو کشمیری آ رہے ہیں رات 12 بجے سے پہلے کشمیر کی حدود میں داخل ہو جائیں
21
106
4
477
34,094
یہ نعرے لگانے والا نوجوان ڈاکٹر اُسامہ جمیل شہید کا چھوٹا بھائی صیام جمیل ہے ایک بھائی شہید ہُوا اور دوسرا بھائی پہنچ گیا #Ajkrightmoement
77
Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 retweeted
پہلے بھی کہا تھا کہ دلیل کی بنیاد پر تم ہم سے نہیں جیت سکتے۔ پاکستان کی عوام سے ہمارا رشتہ اُنس، محبت اور اپنائیت کا ہے۔ تم نے گولی کے زور پر دونوں طرف نفرتیں پیدا کرنے کی جو کوشش کی، دونوں اطراف کے عوام نے نہ صرف اسے مسترد کر دیا بلکہ پاکستان کے عوام نے واضح کر دیا کہ وہ کشمیر کے عوام کے جائز حقوق کے ساتھ کھڑے ہیں۔
1
34
1
65
1,665
مظفر آباد کی غیور عوام کی جرت کو سلام✊
مظفرآباد: احتجاج جاری، اور دوسری طرف پولیس و رینجرز کی کوششوں کے باوجود الیکشن کے بائیکاٹ کا سلسلہ برقرار۔ 🔥
35
Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 retweeted
کرک ۔۔ کڑک رہا ہے کیا پی ٹی آئی قیادت اس گرج کو بھی ضائع کر دے گی ؟
54
815
12
2,848
14,963
چمنکوٹ مظفر آباد میں بھی نہتی عوام جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں پر فوسز کی طرف سے فائیرنگ ہو رہی ہے اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے 😥✌️ xitter.gq/JuBinJn/status/2083498…
33
Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 retweeted
31 جولائی | سرساوہ چوک 🚨 سرساوہ چوک کے مناظر… "ذیشان! تیرے خون سے انقلاب آئے گا!" ✊💔
20
65
990
Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 retweeted
مظفرآباد کھاوڑا اہلیان مظفرآباد کسی صورت پیچھے نہیں ہٹنا - ہم واپسی کی کشتیاں جلا کر نکلیں ہیں- یا اپنے مطالبات پر عمل درآمد کروا کر واپس لوٹیں گے یا پھر اس استحصالی نظام کے خلاف جانیں قربان کر دیں گے۔ #RightsMovementAJK
3
23
59
1,613
Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 retweeted
ملک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ کشمیر کا جھنڈا اٹھانا جرم ہے۔ گوری طور پر آئین میں ترمیم کی جائے اور اس شق کا اندراج کیا جائے۔ کشمیر کا جھنڈا اٹھایا کیوں۔ یہ کیا سبق دیا جا رہا ہے اور دنیا بھر میں پاکستان کو کتنا بدنام کرنا ہے۔ #زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
34
1,304
4
3,083
70,255
Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 retweeted
سردار عرفان عرف مون شہید ٹاہلیان کے والد فرید صاحب 9جون سے جیل میں قید تھے سردار زعیم سدوزئی صاحب اور ساتھیوں نے کوشش کی رہائی کروائی زعیم صاحب نے گاڑی میں فرید صاحب کو یہ نہیں بتایا آپ کا بیٹا مون شہید ہو گیا ہے بس اتنا کہتے رہے بہت لوگ راولاکوٹ شہید ہو گئے ہیں لوگوں کے نوجوان بچے شہید ہو گئے ہیں فرید صاحب افسوس کرتے رہے لیکن آخر جب قبر کے پاس پہنچیں تو فرید صاحب کو بتایا گیا آپ کا بیٹا مون دو دن پہلے راولاکوٹ شہید ہو گیا پھر فرید صاحب جذبات پر قابو پا نہیں سکے گر پڑے بہت درناک سٹوری ہے فرید صاحب کی دو ماہ سے گرفتار تھے اللہ پاک عرفان عرف مون کی شہادت قبول فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
6
42
91
2,247
Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 retweeted
ہمارے کشمیری کمانڈر فاروق صاحب کو شہید کرکے پاکستانی فورسز نے اچھا نہیں کیا۔ ہم پاکستانی فوج کو پیغام دیتے ہیں کہ جب تک کشمیر کے ان پہاڑوں میں ایک بھی غیرت مند کشمیری زندہ رہے گا، ہم تمہارا مقابلہ کریں گے، ان شاء اللہ۔ سردار امان خان #RightsMovementAJK @HamidMirPAK
12
143
2
408
3,616
پیارے Gen-Zee تیاری پکڑو۔۔۔،اب راولاکوٹ پر جا کر رکیں گے،ان شاءاللہ۔ پیر،3 اگست کو صبح 10 بجے تاریخی انسانی امدادی قافلہ، امن کے سفید جھنڈوں کیساتھ ایف 10 مرکز اسلام آباد سے راولاکوٹ جائے۔ گا اور محاصرہ توڑے گا،ان شاءاللہ۔۔
319
2,975
80
9,574
160,068
Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 retweeted
اسلام آباد، ایف-10 میں سینیٹر مشتاق صاحب ❤️🚩✊
15
592
10
2,058
29,177
Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 retweeted
سانحہ راولاکوٹ : 26 جولائی یاد رکھو قاتلو؛ خدا زمین سے گیا نہیں ہے! #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
79
2,186
14
5,631
146,843
پی ایچ ڈی سکالر ڈاکٹر اسامہ جمیل میرے وطن کا ایک ہونہار چمکتا ستارہ ایک روشن مستقبل ظالم یزیدی فورسز کی بربریت کا نشانہ بن گیا المیہ یہ ہیکہ جاوید بٹ جیسے لوگوں کےلئیے ایسے ہونہار اور پڑھے لکھے لوگوں کو مارا جارہا ہے @AJEnglish @UNHumanRights @cnni
1
35
Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 retweeted
اسلام اباد پریس کلب کے باہر کشمیریوں کے حق میں احتجاج جاری 🚨🚨
85
246
2,848
محترم حامد میر صاحب کے نام آزاد کشمیر کی عوامی حقوق تحریک جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کی طرف سے درد مندانہ خط @HamidMirPAK
21
Imran khan ˢᵃᵈᵒᶻᵃⁱ🍁 retweeted
رینجرز کی گاڑیاں کھوئیرٹہ سے کوٹلی کی طرف جا رہی ہیں🚨
6
65
170
4,086