✨🌟Sonia Khan🌟✨ (@1viplul) header
✨🌟Sonia Khan🌟✨ (@1viplul) profile picture

time change everything just wait and see 👀

Pakistan
Joined September 2024
Photo by ✨🌟Sonia Khan🌟✨ (@1viplul)Photo by ✨🌟Sonia Khan🌟✨ (@1viplul)Photo by ✨🌟Sonia Khan🌟✨ (@1viplul)Photo by ✨🌟Sonia Khan🌟✨ (@1viplul)Photo by ✨🌟Sonia Khan🌟✨ (@1viplul)Photo by ✨🌟Sonia Khan🌟✨ (@1viplul)Photo by ✨🌟Sonia Khan🌟✨ (@1viplul)Photo by ✨🌟Sonia Khan🌟✨ (@1viplul)Photo by ✨🌟Sonia Khan🌟✨ (@1viplul)Photo by ✨🌟Sonia Khan🌟✨ (@1viplul)
good evening enjoy your tea☕
1
3
526
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا واضح مؤقف ہے کہ موجودہ معاشی مشکلات میں سیاست سے زیادہ عوامی مسائل، مہنگائی اور روزگار پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ @BBhuttoZardari
پوری دنیا کی حکومتوں کا فوکس معاشی بحران سے نکلنے پر ہے، امریکا ایران جنگ اور خطے کی صور تحال کی وجہ سے ہر پاکستانی پریشان ہے، افسوس ہے حکمرانوں، سیاستدانوں نے عوامی مسائل پر توجہ دینا بند کر دی ہے، این آئی سی وی ڈی، ایس آئی یو ٹی اور گیمس جیسے ہسپتالوں میں ملک بھر سے مریض آ کر اپنا مفت علاج کراتے ہیں، مشکل معاشی وقت کے باوجود ہم نے سندھ بھر میں 10 لاکھ گھر بنا کر سیلاب متاثرین کی مدد کی، ہم نے سندھ بھر میں عالمی معیار کے صحت کے ادارے قائم کیے، ایک زمانے میں دل کے علاج کیلئے لوگوں کو باہر جانا پڑتا تھا اب لوگ سندھ کے ہسپتالوں میں آتے ہیں، تمام سیاسی جماعتوں کو پیپلز پارٹی کے منشور کو اپنانا چاہیے، ہم نے ہمیشہ معاشی بحران، مہنگائی کو سامنے رکھ کر فیصلے کیے، شہباز شریف کو میں نے 2 مرتبہ وزیر اعظم بنایا، جب تک معاشی بحران سے نکل نہیں جاتے کوئی اور ایجنڈا نہیں ہونا چاہیے، پاکستان ڈیفالٹ کرنے والا تھا ہم نے اپنی محنت سے بچایا، وزیر اعظم کو موقع نہیں دیا گیا کہ وہ تمام جماعتوں کو بلا کر پلان بنائیں، ایک صوبہ بنے یا ہزار صوبے، عوام کو فکر صرف دو وقت کی روٹی کی ہے، انا کی سیاست کرتا تو میں بھی کہتا کہ بانی پی ٹی آئی کو رگڑا دو۰ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari #SindhWheatSupportProgram #BenazirHariCard

2
✨🌟Sonia Khan🌟✨ retweeted

36
11
44
566
کسانوں اور ہاریوں کی خوشحالی پاکستان کی معاشی ترقی اور غذائی تحفظ کی ضمانت ہے۔ سندھ حکومت گندم کی خریداری اور مالی معاونت کے ذریعے کسانوں کو سہارا دے رہی ہے۔ #SindhWheatSupportProgram #BenazirHariCard
ہاری خوشحال ہوگا تو زراعت مضبوط ہوگی اور پاکستان ترقی کرے گا۔ کسانوں کو ان کا حق اور محنت کا مناسب معاوضہ ملنا ضروری ہے۔ @MuradAliShahPPP #BenazirHariCard
3
✨🌟Sonia Khan🌟✨ retweeted
ہاری خوشحال ہوگا تو زراعت مضبوط ہوگی اور پاکستان ترقی کرے گا۔ کسانوں کو ان کا حق اور محنت کا مناسب معاوضہ ملنا ضروری ہے۔ @MuradAliShahPPP #BenazirHariCard
1
1
1
5
خوشحال ہاری، خوشحال پاکستان! سندھ حکومت کا عزم ہے کہ کسانوں کو سہولیات اور مالی مدد فراہم کرکے زراعت کو مضبوط بنایا جائے۔ #SindhWheatSupportProgram #BenazirHariCard
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد حکومتِ سندھ نے فیصلہ کیا کہ صوبہ سندھ کے ہاریوں کو سہولیات دینی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ہاریوں کا ساتھ دیکر زراعت کے شعبے میں کام کیا ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لیکر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تک پیپلز پارٹی کی قیادت نے اس مقصد کو آگے بڑھایا۔ ہمارا یہ عزم ہے کہ پاکستان کا ہاری خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا۔ صوبائی وزیرِ زراعت محمد بخش مہر کا کراچی میں تقریب سے خطاب #SindhWheatSupportProgram #BenazirHariCard

4
36
9
43
470
سندھ حکومت کا سیلاب متاثرین کے لیے 21 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ، 10 لاکھ گھر مکمل ہونا متاثرہ خاندانوں کی بحالی کی جانب اہم پیش رفت ہے
سندھ حکومت کا سیلاب متاثرین کے لیے 21 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ، جس کے تحت مستحق خاندانوں کو براہِ راست مالی امداد فراہم کی گئی۔ اب تک 10 لاکھ گھر مکمل ہو چکے ہیں، جبکہ خواتین کو گھروں کی ملکیت دے کر بااختیار بنایا جا رہا ہے۔ یہ منصوبہ مستقبل میں سیلاب اور بارشوں کے خطرات سے محفوظ رہائشی سہولیات کی فراہمی کا بھی ذریعہ ہے۔ سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کا کراچی میں تقریب سے خطاب @sharjeelinam

41
643
کسان، مزدور اور غریب عوام کی خوشحالی ہی حقیقی ترقی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی ریلیف اور کسانوں کی مدد کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔ @BBhuttoZardari #SindhWheatSupportProgram #BenazirHariCard
عوام کے مسائل سے حکمرانوں کی بے توجہی کے برعکس پاکستان پیپلز پارٹی تین نسلوں سے غریب، پسماندہ، محنت کش، مزدور اور کسان طبقے کی رہنمائی کرتی آ رہی ہے۔ آج بھی اس کی اولین ترجیح محدود وسائل میں رہتے ہوئے صرف عوام تک مدد پہنچانا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari #SindhWheatSupportProgram #BenazirHariCard

14
48
501
پاکستان پیپلز پارٹی تین نسلوں سے غریبوں، مزدوروں اور کسانوں کی آواز بن کر ان کے حقوق کی جدوجہد کر رہی ہے۔ عوامی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔ #SindhWheatSupportProgram #BenazirHariCard Tweet 2:

آزادیٔ اظہار کے دعوے کرنے والوں کو دوسروں کی رائے بھی برداشت کرنی چاہیے۔ بلاول بھٹو کا مؤقف ایڈیٹنگ کی نذر کیوں کیا گیا؟
Censorship becoming a new normal ?
1
✨🌟Sonia Khan🌟✨ retweeted
Censorship becoming a new normal ?
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خون بہنے کے خدشے کا اظہار کیا، شاہزیب خانزادہ نے ان سے سوال کیا کہ آپ خون بہانے کی بات کررہے ہیں!! سوال میں ایسی ہیر پھیر پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہزیب خانزادہ سے کہا کہ آپ مسلم لیگ ن کے ٹاکنگ پوائنٹس کو بیان نہ کریں تو شاہزیب خانزادہ نے یہ جملہ ہی کاٹ دیا۔ شاہزیب خانزادہ کو ایک کیس نمبر 10 بھی لکھنا چاہئیے جس میں بتایا جائے کہ کیسے آزادی اظہار رائے کے علمبردار ہونے کے دعوے کے ساتھ دوسروں سے رائے کی آزادی کو چھینا جاتا ہے۔ @BBhuttoZardari @NadeemAfzalChan
25
80
25
214
25,112
شہید محترمہ بینظیر بھٹو فیملی پارک کورنگی کے عوام کے لیے ایک خوبصورت تحفہ ہے، جہاں بچوں اور خاندانوں کو صحت مند اور معیاری تفریحی ماحول میسر ہے۔ #TMCKorangi
کورنگی میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو فیملی پارک کورنگی کے عوام کے لیے ایک خوبصورت تحفہ ہے۔ یہ پارک بچوں، نوجوانوں اور خاندانوں کو صاف ستھرا، محفوظ اور صحت مند تفریحی ماحول فراہم کر رہا ہے۔ #TMCKorangi
2
✨🌟Sonia Khan🌟✨ retweeted
کورنگی میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو فیملی پارک کورنگی کے عوام کے لیے ایک خوبصورت تحفہ ہے۔ یہ پارک بچوں، نوجوانوں اور خاندانوں کو صاف ستھرا، محفوظ اور صحت مند تفریحی ماحول فراہم کر رہا ہے۔ #TMCKorangi
13
16
13
56
میرپورخاص امن کا شہر ہے۔ 2023 کے بلدیاتی انتخابات میں عوام نے ایم کیو ایم کو مسترد کرکے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ عوام امن اور ترقی کے ساتھ ہیں۔
میرپورخاص امن کا گہوارہ ہے۔ ماضی میں اس کے امن کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن 2023 کے بلدیاتی انتخابات میں عوام نے ایم کیو ایم کو مسترد کر دیا۔ آج میرپورخاص میں پیپلز پارٹی کے 18 یو سی چیئرمین اور میئر ہیں۔ ہمارے اتحاد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔

23
17
24
331
✨🌟Sonia Khan🌟✨ retweeted
Our veterans deserve dignity, respect, and care for their years of dedication and sacrifices in serving the homeland. #ProtectorOfPakSoilCDF #LeadsWithDignityCDF #مرد_آہن_سپہ_سالار
1
6
5
26