Punjabi Baba (@5abi_) header
Punjabi Baba (@5abi_) profile picture

Humanity First| #SaveWorld #NoToTaliban #NO2ISIS | Stop #ShiaGenocide | Pro Secular Pakistan | RTs ≠ endorsements| #Punjabi | #Pakistan | Social Media | 💡

Punjab
Joined January 2013
Photo by Punjabi Baba (@5abi_)Photo by Punjabi Baba (@5abi_)Photo by Punjabi Baba (@5abi_)Photo by Punjabi Baba (@5abi_)Photo by Punjabi Baba (@5abi_)Photo by Punjabi Baba (@5abi_)Photo by Punjabi Baba (@5abi_)Photo by Punjabi Baba (@5abi_)Photo by Punjabi Baba (@5abi_)
کچھ کا "عقیدہ" ہے کہ "رہبر معظم" یعنی سید علی خامنه اي حفظہ اللہ پوری دنیا کے ولی فقیہ ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اکثریت ولی فقیہ کے مفہوم سے بھی نابلد ہے ولی فقیہ کو لے کرکئی تو اس نظریہ کےمخالفین کو،خامنہ ای کے فتوہ کےبرعکس،شیعت تو شیعت بلکہ اسلام سے بھی خارج سمجھتے ہیں Thread 🧵
20
35
10
130
کہتے ہیں مصطفیؐ کی وراثت ہے صرف علم اور ان کی وارثہ کو خطا پر سمجھتے ہیں
1
3
19
366
ابوبکر نے کم و بیش چالس سال کی عمر میں اسلام قبول کیا اس سے پہلے آپ جناب مشہور بت پرست تھے اور جو لوگ اس من گھڑت حدیث کو درست مانتے ہیں کہ ابوبکر دین کے شہر کی بنیاد ہیں تو ایسے لوگ دراصل توہین رسالت کر رہے ہیں کہ شہر علم کی بنیاد اس کو بنا رہے ہیں جو چالیس سال بت پرست رہا
ایک نئی حدیث سنی کل میں علم کا شہر ہوں ابو بکر اس کی بنیاد علی اس کا دروازہ اور معاویہ اس دروازے کی کنڈی
3
196
Punjabi Baba retweeted
Replying to @5abi_
No fatwas from Wahhabi mullahs condemning this or even criticising the ruler.
1
1
5
136
Halloween celebrations were held in parts of Saudi Arabia. Various viral videos show that people participated in the festivities wearing different kinds of costumes, enjoying dances, and attending mixed-gender parties. Saudi TVs should broadcast these celebrations live.
3
2
1
15
604
💔 The Final Hug 💔 #Saudi Arabia is a war criminal.
9
122
10
282
6,403
Saudi airstrikes on homes near Yemen’s capital kill 33 , and 39 wounds people. Saudi airstrikes on Sunday hit homes in the town of Bani Hushaish and killed mostly women and children. independent.co.uk/news/world…
1
118
Punjabi Baba retweeted
The Bahraini regime continues to show its hostility towards its own Shia population. This is state sponsored persecution, and the Bahraini government must be held accountable. How much longer will the world look away?
Bahrain is set to put more than 60 Shia muslim clerics on trial tomorrow, November 8. This would be one of the largest legal cases against Shia Muslims in the Arab world and the Persian Gulf region. Bahraini authorities have not disclosed the charges against the clerics. But everyone knows this is because Bahrain wants to suppress its shia population and regularly links them to Iran on false and baseless accusations.
5
19
108
2,056
ہمارا اگلا گروپ 18 دسمبر سے 28 دسمبر عراق کا ہوگا، جس میں علامہ شہریار رضا عابدی ہمراہ کاروان ہونگے۔ معلومات کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ #rajabvibes #جشن_مولود_کعبہ #Iraq #najaf
1
2
16
جلد اسلام آباد ان آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ہوگا۔ اسلام آباد کی ماحولیاتی آلودگی کا ذمہ دار سی ڈی اے ہے جس نے ہرےبھرے اسلام آباد کو کنکریٹ کا جنگل بنا دیا ترقی اور سڑکوں کے نام پر گرین ایریاز ختم کر دیے الرجی کے نام پر درخت کاٹ دیے لیکن متبادل مقامی درخت نہ لگائے
آج سے دس سال پہلے 92 نیوز چینل پر اپنے ایک ٹی وی شو مقابل میں محکمہ موسمیات/ماہر کی ایک پیش گوئی پر پروگرام کیا تھا جس میں خبردار کیا گیا تھا کہ دس سال کے بعد آلودگی/سموگ کی وجہ سے لوگ پنجاب کے تین شہروں لاہور،فیصل آباد اور گوجروانولہ سے ہجرت کرنا شروع کر دیں گے۔اب اس لسٹ میں ملتان بھی شامل ہے۔ ماحولیاتی بربادی کی وجہ سے اسلام آباد بھی جلد فہرست میں شامل ہونے والا ہے۔ اب آنے والے برسوں میں شہروں میں انسانوں کی بجائے جن بھوت رہیں گے اور وہی ان بسوں ویگنیں، میٹرو ٹرین اور انڈرپاسز یا فلائی اوور پر سفر اور اسمان پر ڈالی گئی چھتوں بیسرا کیا کریں گے۔ شہروں کے اندر زمین کے اندر مسلسل کنکریٹ سمینٹ سریا کھدائیاں اور درختوں جنگلات زرعی زمینوں دریائی علاقوں کا قتل عام کر کے اب ہر جگہ ہزاروں ہاوسنگ سوسائٹیز اگ آئی ہیں جنہوں نے انسانوں کو اس قابل نہیں چھوڑا وہ سانس لے سکیں۔ آنے والے برسوں میں یہ شہر رہنے کی قابل نہیں رہیں گے۔ لاہور سے ہجرت کا اس سال سے آغاز ہوچکا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہر کی دس سال پہلے کی پیش گوئی اب پوری ہورہی ہے۔
3
156
Punjabi Baba retweeted
✍️ امام حسین علیہ السلام کی شہادت پر گریہ ————————————— 👈 زندگی میں گریہ: جو فرشتہ کبھی زمین پر نہیں آیا تھا اس نے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو آ کر بتایا کہ آپ کی امت آپ کے اس نواسے کو شہید کرے گی۔ اس خبر کو سن کر نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم رو پڑے 😭 #غم_حسین_میں_رونا_سنت_ھے youtube.com/shorts/UgjHkxZq6…
2
13
172
Replying to @5abi_
غاصب تھے دونوں اگر رسول میراث نہیں چھوڑتا تو عائشہ کا حجرہ بھی اُن کا نہیں تھا تو رسول کے علاوہ کسی کو اس میں دفن ہونے کا آختیار کس نے دیا؟
1
5
31
Why no one is surprised that this incident is not treated as terrorism?
🇫🇷 French authorities moved Kevin T., the 39-year-old accused of a racist shooting spree west of Paris, to a psychiatric unit on Sunday, suspending his police custody for up to 48 hours of observation. He killed Pengo Bossio Wangi, a 26-year-old French amateur mixed martial arts fighter of African origin, and wounded five others, including a 12-year-old girl who was shot eight times and remains in critical condition. Kevin T. told investigators he targeted "Black people and Arabs" when he opened fire from his car in Trappes and neighboring La Verrière, near Versailles, on Friday, Le Monde reported. He said he wanted to avenge shopkeepers whose stores were looted during the Oct. 17 protests. Police found a copy of Mein Kampf in his apartment, which was booby-trapped with gas cylinders wired to a timer, and a submachine gun in his car. He also tested positive for cocaine and cannabis.
2
327
شیخین نے جناب زہرا سلام اللہ علیہا کا حق تو نبی ص پر جھوٹ باندھ کر کہ انّا معشر الأنبياء لا نورث، ما تركناه صدقة رد کر دیا اُدھر فدک سے بی بی عائشہ و حفصہ کو زمیں و پانی دیا گیا اب ان شیخین کے پیروکار صرف گالیاں ہی دے سکتے ہیں ان کے پاس کوئی دلیل تو ہے نہیں
1
3
23
310
Punjabi Baba retweeted
مجھے اسلام آباد میں 28 برس ہوگئے ہیں۔ بہت خبریں/اسٹوریز کیں لیکن آج تک کسی حکومت یا محکمے نے یہ حرکت نہیں کی جو اب سی ڈی اے نے کی ہے۔یہ کام بھی ہمارے دوست وزیرداخلہ محسن نقوی کے دور میں ہونا تھا۔مجھے سبق سکھانے کے لیے سی ڈی اے نے بڑا ویسٹ ڈمپر میرے گھر کے سامنے رکھ کر میسج دیا ہے کہ اور کرو ماحولیات اور درختوں/پارکس یا شہر کو بچانے کی بات۔ اب اس سیکٹر کا ویسٹ یہاں پھینکا جارہا ہے۔ سی ڈی اے کے اپنے قانون کے تحت آپ رہائشی علاقے میں گھر کے سامنے ویسٹ ڈمپر نہیں رکھ سکتے۔یہ ہے سوچ اور طاقت کا نشہ کہ اپن ہی بھگوان ہے۔ ان اٹھائیس برسوں میں کتنے حاکم آئے اور گزر گئے۔ یہ حرکت پہلی دفعہ ہوئی ہے۔ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @CDAthecapital @SohailAshrafGor @sherryrehman @TararAttaullah @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @PalwashaKhan18 @dcislamabad @ICT_Police @A_Qadir_Patel @betterpakistan @TallalPMLN @RanaSanaullahPK @AyazSadiq122 @SyedMusaGillani @SyedAliZafar1 @AbsarAlamHaider @BilalAKayani @MIshaqDar50 @DrTariqFazal @AzamNazeerTarar @Ali_MuhammadPTI @PakEPAIslamabad @sharmilafaruqi @ShaziaAttaMarri @HinaRKhar @SenatorMumtaz @SyedAghaPPP @BarristerGohar @afnanullahkh @scorpio_khan
189
277
62
1,032
118,247
A gunman has killed one person ⁠⁠and wounded five others, including a 12-year-old girl, in a possible Islamophobic “terrorist crime” in the Paris suburbs, authorities said. aljazeera.com/news/2026/10/2…
You’re unable to view this Post because this account owner limits who can view their Posts. Learn more
2
287
Punjabi Baba retweeted
ایک زمانہ تھی تحریک انصاف کے بد تمیز حضرات بلاک ہوا کرتے تھے اب وہ ٹھیکہ مسلم لیگ م ن نے اٹھا لیا ہے نہایت ہی بد تہزیب ہیں کچھ تو
8
7
1
58
1,611
صحابہ کا اک گروہ جہنمی ہے:بخاری رسولؐ کو قتل کرنےکی کوشش والےمنافقین ظاہری طور پر صحابہ ہیں ان کا ان کو علم نہیں قرآن کہتا ہے مدینہ میں منافقین ہیں جو نفاق میں بڑھے ہوئے ہیں یقین ہے کوئی سنی ایسا ڈرنک نہ پیے گا لیکن سنی ایسے منافقین شامل ہونے کے باوجود صحابہ کے پیروکار ہیں
✍️آئی کیو ٹیسٹ ————- اگر آپ کے سامنے ایک لاکھ ڈرنکس رکھی ھوں اور کہا جائے کہ ان میں سے بارہ یا پندرہ میں زہر مکس ھے اور آپ کو پیاس کی حاجت ھو تو: کیا آپ کے ڈرنک پئیں گے؟
1
7
180
Punjabi Baba retweeted
ضیاالحق کے اقتدار سے یہ سلسلے شروع ہوۓ تھے جو اب کسی کے کنٹرول میں نہیں
🔴اسلام آباد ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے اہلکاروں پر مسافروں سے رشوت لینے کی ویڈیو نے کئی سوالات کھڑے کر دیئے۔ مسافروں کا الزام ہے کہ رشوت نہ دینے کی صورت میں مبینہ طور پر مختلف الزامات لگا کر انہیں پرواز سے آف لوڈ کرنے کی دھمکی دی جاتی ہے۔ حکومت کے ناک کے نیچے یہ سارا سسٹم چل رہا ہے جس میں اعلیٰ افسران کے ملوث ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
1
9
1
22
1,317
میں حیران ہو کہ ماورائےعدالت قتل پر فخر کا اظہار کیا جتا ہے اور اس پر اعتراض کو جرائم کی حمایت قرار دیا جا رہا ہے جبکہ یہ ماورائے عدالت قتل کا ظاہری مطلب یہی ہے کہ عدالت اور پولیس انصاف نہیں دے سکتے اور اگر سی سی ڈی قتل نہ کرے تو کیا عوام بدلہ خود لے؟ عدالتیں بند کرو بچت ہو گی
1
4
200
I want every criminal to receive the harshest possible punishment, but these extrajudicial killings are part of a “cycle of violence.” They also imply that the police and the courts cannot deliver justice; so take the law into your own hands, if the CCD does nothing.
Although it is extrajudicial killing however, I favour this act, it made my day, the main suspect in the killing of 15-year-old orphan Waseem Abbas in Multan, has been killed in an alleged police encounter near Bahawalpur.
1
1
9
330