Naila Malik retweeted
بیرسٹر گوہر
سلمان اکرم راجہ
اسد قیصر
تینوں مذاکرات میں موجود تھے۔ تینوں کو عمران خان کی خرابی صحت کا بتایا گیا۔ تینوں مختلف میڈیا پروگرامز میں موجود رہے۔ تینوں نے عمران خان کی صحت کا تیسرے دن تک کہیں ذکر بھی نہیں کیا۔
Naila Malik retweeted
اس لیڈرشپ کو تین دن سے پتا تھا کہ تین چار ہفتے تک عمران خان کا بلڈ پریشر نارمل نہیں رہا، پھر بھی انہوں نے کہیں نام تک نہیں لیا، کہیں آواز تک نہیں اٹھائی۔ اب ایسی لیڈرشپ کو سوشل میڈیا اچھا کیسے لگے؟ جس کی پہلی اور آخری ترجیح ہی عمران خان اور اُن کی صحت ہے۔
Naila Malik retweeted
Happy Birthday Khan Sahab.
Do you miss Imran Khan on his 74th birthday?
#HappyBirthdayImranKhan
Naila Malik retweeted
گنڈاپور ہھر دھوکہ دے گیا
آدھے راستے تک جاکر گھر کی طرف واپس لوٹ گیا
جوبساطِ جاں ہی الٹ گیا
وہ جو راستے سے پلٹ گیا
اسے روکنے سے حصول کیا
اسے مت بلا اسے بھول جا
Naila Malik retweeted
بریکنگ نیوز 🚨بزدل، ڈرپوک، غدار علی امین گنڈا پور پھر بھاگ گیا، اپنے بندے بھی ساتھ لے گیا 🔥🔥
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کرک ٹول پلازہ سے قافلے سمیت واپس اپنی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ علی امین گنڈا پورکو لانگ مارچ میں شرکت کے لیے گنڈی چوک پہنچنا تھا، یہ کہے کر فرار ہوگیا کہ ہم قانون ہاتھ میں نہیں لیں گے۔
Naila Malik retweeted
سہیل آفریدی صاحب چاہے مہینوں کیوں نہ لگ جائیں لیکن اب پیچھے مت ہٹیے گا۔آپ کو راستے میں کئی مذاکرات کی پیشکش آپ کے مطالبات بھی ماننے کا کہا جائے گا لیکن یاد رکھیے عمران خان کی رہائی اس ملک کا سکون صرف مزاحمت سے ہی واپس آئے گا۔ساتھ جانے والے لوگوں کی قربانیاں ضائع مت کر دینا ۔
Naila Malik retweeted
Happy birthday khan sahab 🥳🎂
JEO HAZARON SAAL ❤️🩹
May Allah keep you safe always and you will always be loved by us..Ameen. Love you khan sahab @ImranKhanPTI
🎂🎊🎉🎈🎈🎈
#HappyBirthDayImranKhan ❣️❣️❣️
Happy birthday khan sahab 🥳🎂
JEO HAZARON SAAL ❤️🩹
May Allah keep you safe always and you will always be loved by us..Ameen. Love you khan sahab @ImranKhanPTI
🎂🎊🎉🎈🎈🎈
#HappyBirthDayImranKhan ❣️❣️❣️
Naila Malik retweeted
”جس نے CCTV فوٹیج چرائی،
اِسی نے 9 مئی کروائی ہے“
عمران خان
نوٹ: یہ ٹویٹ اپریل ۲، ۲۰۲۴ کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے۔





















