گنہگار (@78692MM) header
گنہگار (@78692MM) profile picture

میرے آقا ﷺ میرے آقا ﷺ، آپ آقا ہیں اور میں غلام ہوں ، اور کیا غلام پر مالک کے سوا کوئی رحم کر سکتا ہے؟

مستقل پتہ جنت
Joined February 2018
Photo by گنہگار (@78692MM)Photo by گنہگار (@78692MM)Photo by گنہگار (@78692MM)Photo by گنہگار (@78692MM)Photo by گنہگار (@78692MM)Photo by گنہگار (@78692MM)Photo by گنہگار (@78692MM)Photo by گنہگار (@78692MM)Photo by گنہگار (@78692MM)Photo by گنہگار (@78692MM)
امریکہ میں پروفیشنل خاندانی نسلی بھکاری 😀 دادا ابا اماں سب باجماعت نسلی بھکاری
11
25
5
50
3,841
اگر آپ فلسطین نہیں جاسکتے تو آپ میڈیا پر جنگ لڑیں اور آواز اٹھائیں
27
1,634
8
1,689
19,496
شیئر کرنا بند نہ کریں، آپ کی خاموشی خیانت ہوگی 💔💔💔
31
1,971
14
1,669
21,567
شیئر کرنا بند نہ کریں، آپ کی خاموشی خیانت ہوگی 💔💔💔
130
4,982
113
4,401
86,758
ایمان پر موت کی دعا اور وظائف #HajiShahidAttari
40
1
131
1,159
Top 6 Exercise to Lose Belly Fat and tighten muscles🔥
4
266
1
929
279,135
گنہگار retweeted
سیٹھ کھلا رہا ہے تم کو کیا ہے #بائکاٹ_ظفر_شترمرغ
27
53
10
122
15,405
گنہگار retweeted
عوام کی رائے تھی #بائکاٹ_ظفر_شترمرغ ہمارا ظفر سے کوئی زاتی اختلاف نہیں اسکا شتر مرغ والا قابل قدر نہی ظفر کو یہ بات سمجھنا چاہیئے مگر ظفر نے اسکے جواب میں زکوۃ خیرات کے پیسے سے پیڈ کمپین شروع کردی چلو کچھ لوگوں کا روزگار لگ گیا مگر ظفر جے ڈی سی کو عوامی رائے کا احترام کرانا چاہیئے @zafarjdc سب کی بھر پور شرکت کا شکریہ – at Sindh, Pakistan
11
79
5
177
5,247
گنہگار retweeted
باخبر ذرائع نے بتایا ہے ظفر عباس نے کچھ بلاگرز سے رابطہ کیا ہے اور ان سے کمپین چلانے کا کہا ہے ہمارے اس ٹرینڈ کے جواب میں #بائکاٹ_ظفر_شترمرغ میری ان بلاگرز دوستوں سے گزارش ہے کے چلو آپ لوگوں کا تو بھلا ہوا آپ لوگ پیسے پکڑ کر یہی ٹرینڈ چلائیں #بائکاٹ_ظفر_شترمرغ اور پھر افطار ڈنر رکھ لیں کمپین کے پیسوں کا – at Karachi, Pakistan
10
78
3
164
5,947
گنہگار retweeted
پگلے کونسے سیٹھ شٹر مرغ کی کڑھائی کھا رہے ہیں اس سیٹھ سے بول جو اپنے بچوں کو ہنی مون کے لیئے سوئٹزرلینڈ بھیجتا ہے تو غریبوں کو کیوں نہی بھیجتا؟ یہاں دیں کیا کہتا ہے؟ شٹر مرغ کے پیچھے کیا کہانی ہے وہ میں بتاچکا ہوں پچھلے ٹوئیٹ میں ، سیٹھ کے اتنے اٹھاو جتنا جواب دے سکوں شہر کو ویسے ہی چور ڈکیتوں نے یرغمال بنا رکھا ہے تم انھیں شترمرغ کر کڑھائی کھلا کر رخصت کررہے ہو ذرا اس دستر خوان پر کھانے والوں کا ریکارڈ چیک کرو دو چار پرسنٹ بھی مقامی نہی ملینگے ظفر کوئی عقل کی بات کرو #BoycottZafarJDC
81
123
24
446
155,030
گنہگار retweeted
ظفر JDC بلاک کرکے بھاگ گیا رانگ نمبر ہے یہ بائیکاٹ ظفر جے ڈی سی @ZafarJdc #BoycottZafarJDC – at Karachi, Pakistan
21
39
3
136
9,211
محبینِ رسالت مآب ﷺ اس گناہِ عظیم سے بچیں
18
237
3
947
10,095
سبق آموز باتیں۔۔۔
7
150
3
281
7,173
عالمی مبلغ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب کی مزارِ قائد پر حاضری
52
114
11
1,218
75,636
اطمینان اور سکون والی زندگی چاہتے ہیں تو یہ 7 سات کام چھوڑ دیں ✅ #SobanAttari
2
67
1
215
3,534
گنہگار retweeted
لوگ تاج محل کو محبت کی علامت قرار دیتے ہیں مگر یقین کریں کہ #عثمانی دور میں مسجد #نبویﷺ کی تعمیر تعمیرات کی دنیا میں محبت اور عقیدت کی معراج ھے ذرا پڑھیے اور اپنے دلوں کو عشق #نبی_ﷺ سے منور کریں۔ ترکوں نے جب مسجد نبوی کی تعمیر کاارادہ کیا تو انہوں نے اپنی وسیع عریض ریاست میں اعلان کیا کہ انھیں عمارت سازی سے متعلق فنون کے ماہرین درکار ھیں، اعلان کرنے کی دیر تھی کہ ھر علم کے مانے ھوۓ لوگوں نے اپنی خدمات پیش کیں، سلطان کے حکم سے استنبول کے باہر ایک شہر بسایا گیا جس میں اطراف عالم سے آنے والے ان ماہرین کو الگ الگ محلوں میں بسایا گیا اس کے بعد عقیدت اور حیرت کا ایسا باب شروع ھوا جس کی نظیر مشکل ھے. خلیفۂ وقت جو دنیا کا سب سے بڑا فرمانروا تھا شہر میں آیا اور ھر شعبے کے ماہر کو تاکید کی کہ اپنے ذھین ترین بچے کو اپنا فن اس طرح سکھاۓ کہ اسے یکتا و بیمثال کر دے اس اثنا میں ترک حکومت اس بچے کو حافظ قرآن اور شہسوار بناۓ گی دنیا کی تاریخ کا یہ عجیب و غریب منصوبہ کئی سال جاری رھا 25 سال بعد نوجوانوں کی ایسی جماعت تیار ہوئی جو نہ صرف اپنے شعبے میں یکتاۓ روزگار تھے بلکہ ہر شخص حافظ قرآن اور باعمل مسلمان بھی تھا یہ لگ بھگ 500 لوگ تھے اسی دوران ترکوں نے پتھروں کی نئی کانیں دریافت کیں، جنگلوں سے لکڑیاں کٹوایٔیں، تختے حاصل کئے گئے اور شیشے کا سامان بہم پہنچایا گیا، یہ سارا سامان #نبی_کریمﷺ کے شہر پہنچایا گیا تو ادب کا یہ عالم تھا کہ اسے رکھنے کے لیۓ مدینہ سے دور ایک بستی بسائی گیٔ تا کہ شور سے مدینہ کا ماحول خراب نہ ھو، #نبیﷺ کے ادب کی وجہ سے اگر کی پتھر میں ترمیم کی ضرورت پڑتی تو اسے واپس اسی بستی بھیجا جاتا ماھرین کو حکم تھا کہ ھر شخص کام کے دوران #باوضو رھے اور درود شریف اور تلاوت قرآن میں مشغول رھے ھجرہ مبارک کی جالیوں کو کپڑے سے لپیٹ دیا گیا کہ گرد غبار اندر روضہ پاک میں نہ جاۓ ستون لگاۓ گئے کہ ریاض الجنت اور روضہ پاک پر مٹی نہ گرے یہ کام #پندرہ سال تک چلتا رھا اور تاریخ عالم گواہ ھے ایسی محبت ایسی عقیدت سے کوئی تعمیر نہ کبھی پہلے ہوئی اور نہ کبھی بعد میں ھو گی. #ڈاکٹر_جنید
6
75
131
2,231
BadGumani se Bachain | بد گمانی سے بچیں
13
140
3
721
10,299
گنہگار retweeted
"شستہ زباں شگفتہ بیاں ہونٹھ گلفشاں ساری ہیں تجھ میں خوبیاں اردو زبان کی" اردو بولیے کوکب فرشوری اور مدیحہ انور کے "بھروسہ " @kfarshori @MadeehaAnwar #اردو_زبان
21
23
410
خُرَاسَان شہر کا عاشق غلام #Islam #DawateislamiZindabad
3
58
1
202
3,476
انار کے چھلکوں کے حیران کن فوائد تمام دوستوں کو سلام انار کے بہت زیادہ فوائد ہیں، لیکن دکھ بھی ہوتا ھے، جب لوگ انار کھا کر اسکے چھلکے ضائع کرکے کچرے میں پھینک دیتے ہیں کچھ پھل سبزیا ں ایسی ہیں جو اپنے گو دے کیساتھ چھلکو ں میں بھی فو ائد کا ذخیر ہ رکھتی ہیں اوران چھلکوں کی افادیت سے انکار ممکن نہیں۔ شفا ایک ایسی غرض ہے جو گودے سے ہو یا چھلکو ں سے ہمیں صحت مندی سے تعلق ہوتا ہے۔ بہت سارے پھلوں کے چھلکوں کی طرح انار کے چھلکے بھی اہمیت رکھتے ہیں۔ ماہرین غذائیات کا کہنا ہے کہ انار کے چھلکے میں متعدد اقسام کے غذائی اجزاء وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں، جن کے حصول کا بہترین طریقہ انار کی چائے ہے۔ یہ چائے انار کے سوکھے چھلکے کے سفوف سے بنتی ہے۔ یہ سفوف بنانے کے لئے آپ انار کے چھلکے صاف پانی سے اچھی طرح دھونے کے بعد دھوپ میں رکھ کر خشک کر لیں۔ خشک ہونے کے بعد ان چھلکوں کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں توڑ لیں۔ آپ انہیں پیس سکتے ہیں، یا بلینڈر یا کافی گرائینڈر میں ڈال کر بھی ان کا سفوف بنا سکتے ہیں۔ اس سفوف کو آپ عام کافی پاؤڈر کی طرح بوتل میں ڈال کر فریج میں محفوظ کر سکتے ہیں ۔ چائے بنانے کے لئے ایک کپ پانی میں ایک چمچ انار کے چھلکے کا پاؤڈر ڈالیں۔ اسے چند منٹ تک ابالیں اور پھر چھان لیں۔ آپ اس چائے میں لیموں کا رس اور شہد بھی شامل کر سکتے ہیں۔ اس قدرتی چائے کا ذائقہ بہت ہی لاجواب ہوتاہے اور صحت کے فوائد الگ ہیں۔ یہ چائے آپ کے نظام انہضام کو درست کر دیتی ہے لہٰذا قبض اور بدہضمی سے پریشان لوگوں کو اس کا استعمال ضرور کرنا چاہئیے۔ یہ دل کی بیماری کے خدشے کو کم کرتی ہے، جلد کو ترو تازہ کرتی ہے، دوران خون کو بہتر کرتی ہے ، اور حتیٰ کہ کینسر جیسی موذی بیماری سے تحفظ میں بھی مدد گار ثابت ہوتی ہے۔ انار کے چھلکوں کے دیگر فوائد: *کثر ت پیشا ب کے لیے* کثرت پیشاب کے لیے ایک انار کا چھلکا دھوپ میں رکھ کر سکھا لیں۔ اب اس کو باریک پیس لیں اور چھ ماشہ پانی کے ساتھ روزانہ استعمال کریں۔ مثانے کی گرمی اور پیشاب کا بار بار آنے کا شافی علاج ہے۔ *پیٹ کے درد کے لیے* انار کا چھلکا پیٹ کے درد اور پیٹ کے امراض کے لیے بہترین ہے۔اس کے چھلکوں، پتوں اور چھال کو پیٹ کی متعدد بیماریوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ *آئرن فولاد کی کمی* انار کے دانوں میں آئرن کی بھرپور مقدار موجود ہے لیکن اس کے چھلکے بھی کسی سے کم نہیں۔ اس کے چھلکو ں کا استعمال آئر ن کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ خشک انار کے چھلکوں کا سفوف بنا کر دن میں ایک بار تازہ پانی سے استعمال کرنے سے آئرن کی کمی دور ہوتی ہے۔ *سانس کی بدبو کے لیے* سانس کی بدبو کے لیے انار کے چھلکوں کو پانی میں ابال کر اس پانی سے کلی کرنے سے سانس کی بدبو دور ہوتی ہے۔ *بواسیر کے لیے* بواسیر میں انار کے چھلکو ں کا پاؤڈر بے حد اکسیر ہے۔ بادی اور خونی دونوں قسم کی بواسیر کے لیے اس کے چھلکوں کا سفوف صبح شام پانی کے ساتھ ایک چمچ کھانے سے بواسیر میں افاقہ ہوتا ہے۔ *کھانسی کے لیے* کھانسی کے لیے انار کے چھلکوں کو منہ میں رکھ کر چوسنے سے کھانسی رک جاتی ہے۔ *چہرے کے داغ دھبو ں کے لیے* دو چمچ انار کے چھلکو ں کا پاؤڈر لے کر اس میں ایک چمچ لیموں کا رس اور شہد ملا کر پیسٹ بنا لیں۔ اس کو چہر ے پر پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد نیم گر م پانی سے دھو لیں۔ اس سے چہرے اور گردن کے داغ دھبے ختم ہونے کے ساتھ رنگت کے نکھار میں بھی اضا فہ ہوتا ہے۔ *گرتے بالوں کے لیے* کسی بھی تیل میں انار کے چھلکوں کا پاؤڈر ملا لیں۔ اب اس تیل کو بالوں اور جڑوں پر لگا کر اچھی طرح مساج کریں۔ صبح اٹھ کر بالوں کو شیمپو کر لیں۔ اس سے نہ صرف بال گرنا بند ہو جائیں گے بلکہ بالوں کی خشکی بھی ختم ہو جائے گی۔ *ٹانسلز اور گلے کی خراش* تین چائے کے چمچ انار کا چھلکا پانی میں ابال لیں۔ اب اس کو چھان کر نیم گر م ہو نے پر غرارے کریں۔ اس سے گلے کی خراش اور ٹانسلز میں افاقہ ہو گا۔ *دانتو ں اور مسوڑھو ں کے لیے* انار کے چھلکے کے پاؤڈر میں ایک چٹکی پسی ہوئی کالی مرچ ملا کر دانتوں پر منجن کرنے سے دانت سفید ہو جاتے ہیں۔ اس کا منجن مسوڑھو ں کو مضبوط کرتا ہے اور خون آنے سے روکتا ہے۔ وزن کم کر نے کے لیے ایک انار کے چھلکے کا پاؤڈر لے کر اس میں ایک چمچ پسی ہو ئی ادرک کا ملا کر ایک کپ پانی میں ابالیں۔ اس ڈرنک کو نہارمنہ پینے سے وزن میں کمی ہوگی اور کولیسٹرول بھی کم ہو گا۔ *انار کے چھلکوں کی چائے* انار کے چھلکوں کی چائے بے حد فوائد رکھتی ہے۔ انار کے چھلکوں میں متعدد غذائی اجزاء وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ انار کے چھلکوں کو سکھا کر بھی ان سے فائدہ لیا جا سکتا ہے اور ان کی چائے بنا کر بھی فائدے حاصل کیے جاتے ہیں۔ – at Sindh, Pakistan
15
685
8
1,637
238,177